پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی ڈرائیور سمیت اغوا

پراجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی ڈرائیور سمیت اغوا

نواب شاہ (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر غلام شبیر شیخ کو نواب شاہ کے قریب سے ڈرائیور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ غلام شبیر جمعہ کو ڈرائیور کے ساتھ براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سے سکھر جا رہے تھے کہ تقریباً رات دس بجے نواب شاہ کے قریب دولت […]

.....................................................

فیس بک نے ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا

فیس بک نے ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔ فیس بک نے اپنے ہوم پیج پر آئندہ چند دنوں میں ایبولا سے متاثرہ ممالک کی امداد کے لیے عطیہ جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد تمام صارفین فیس بک کے ذریعے ایبولا کیخلاف […]

.....................................................

غازی قتل کیس، مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

غازی قتل کیس، مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف عبدالرشید غازی قتل کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کررہے ہیں۔ اس موقع پر مدعی مقدمہ کی جانب سےملک عبدالحق ایڈووکیٹ اور پرویز مشرف کی […]

.....................................................

استعفے واپس لینے پر پی ٹی آئی کی قیادت میں مشاورت شروع

استعفے واپس لینے پر پی ٹی آئی کی قیادت میں مشاورت شروع

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی جرگے کی درخواست پرپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے واپس لینے کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے، آئندہ ہفتے تک عمران خان استعفے واپس لینے یا نہ لینے کے حوالے سے اہم پالیسی بیان جاری کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی حکومت […]

.....................................................

پڈعیدن ، شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ

پڈعیدن ، شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ

پڈ عیدن (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق آگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ، اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کر مسافروں کواتار لیا گیا۔

.....................................................

کراچی : سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں

کراچی : سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات میں 33 نشستیں کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں تقسیم کی گئی ہیں۔ کراچی ضلع جنوبی کی 6 ضلع شرقی کی 4، ضلع وسطی کی 4، ضلع غربی اور ملیر کی ایک ایک نشستوں کیلئے 89 امیدوار میدان میں ہیں۔ اندرون سندھ کی 17 نشستوں کیلئے […]

.....................................................

سترہ شیر ایک کانٹے دار چوہے کے سامنے ڈھیر

سترہ شیر ایک کانٹے دار چوہے کے سامنے ڈھیر

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) شیر کو جنگل کا بادشاہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ با آسانی بڑے سے بڑے جانور کا شکار کرلیتا ہے لیکن اب تو اس کی کرسی چھنتی نظر آرہی ہے۔ افریقا کے ایک پارک میں رہنے والے 17 شیروں پر مشتمل اس جھنڈ نے رات کی تاریکی میں ایک کانٹے دار […]

.....................................................

چین اور جاپان متنازع جزائر پر بات چیت کے لئے تیار

چین اور جاپان متنازع جزائر پر بات چیت کے لئے تیار

بیجنگ (جیوڈیسک) چین اور جاپان نے تقریباً 2 سال بعد متنازع جزائر پر بات چیت کے لئے رضامندی کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے چینی صدر اور جاپان کے وزیر اعظم کی ملاقات جلد متوقع ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے ڈیائیو […]

.....................................................

شہزادہ چارلس کا میکسیکو کے شاہی دورے پر روایتی رقص

شہزادہ چارلس کا میکسیکو کے شاہی دورے پر روایتی رقص

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادے چارلس نے میکسیکو کے شاہی دورے کے موقع پر روایتی رقص پیش کیا جس نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔ 66 سالہ شہزادے نے میکسیکو کی ساحلی پٹی پر واقع کیم پیچ ٹاؤن کا دورہ کیا، جہا ں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شہزادے کا بھرپور استقبال کیا۔ خوش […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے […]

.....................................................

اٹلی: روم میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

اٹلی: روم میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

روم (جیوڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت روم میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ، روم اور گردونواح میں بدھ سے جاری بارشوں سے سڑکیں تالاب بن گئیں۔ دارلحکومت میں ہائی الرٹ کا اعلان کر کے سیکڑوں اسکول اور چار میٹرو اسٹیشن بھی بند کر دیے گئے ہیں ، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں […]

.....................................................

میکسیکو میں گینگ کا لاپتہ 40 طلبا کو ہلاک کرنے کا اعتراف

میکسیکو میں گینگ کا لاپتہ 40 طلبا کو ہلاک کرنے کا اعتراف

میکسیکو (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایک مشتبہ گینگ کے اراکین نے گذشتہ چھ ہفتے سے لاپتہ 40 سے زیادہ طلبا کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اٹارنی جنرل جیسس میوریلو نے کہا کہ گینگ کے تین مبینہ اراکین نے دعویٰ کیا کہ بعض طلبا دم گھٹنے سے پہلی ہی سے ہلاک […]

.....................................................

بنوں : سرد موسم کی وجہ سے آئی ڈی پیز کی مشکلات میں مزید اضافہ

بنوں : سرد موسم کی وجہ سے آئی ڈی پیز کی مشکلات میں مزید اضافہ

بنوں (جیوڈیسک) متاثرین شمالی وزیرستان اپنا گھر بار چھوڑ کر بنوں میں آئی ڈی پیز کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں موسم سرد ہونے کیوجہ سے انکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور طرح طرح کی بیماریوں کاشکار ہو رہے ہیں متاثرین کے مطابق پہلے تو حکومتی سطح پر ان کی امداد کی جارہی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سردی کی لہر آج دوسرے روز بھی برقرار

کوئٹہ میں سردی کی لہر آج دوسرے روز بھی برقرار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ میں سردی کی لہر آج دوسرے روز بھی برقرار ہے کوئٹہ اور گرد و نوا ح میں آج مطلع صاف ہے، تاہم دو روز قبل شروع ہونے والا سردی کی لہر جاری ہے اور موسم سرد ہے۔ خاص طور شہر کے میدانی ، نواحی اور پہاڑی علاقوں میں سخت سرد ہے۔ […]

.....................................................

رحیم یار خان: تحریک انصاف کو کالج گاؤنڈ میں جلسہ کی اجازت مل گئی

رحیم یار خان: تحریک انصاف کو کالج گاؤنڈ میں جلسہ کی اجازت مل گئی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو رحیم یار خان میں خواجہ فرید کالج کے گاؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ پی ٹی آئی 9 نومبر کو جلسہ کرے گی۔ ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق ڈی سی او نبیل احمد کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ […]

.....................................................

ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک، 11 سالہ بچے سمیت 8 زخمی

ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک، 11 سالہ بچے سمیت 8 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک اور 11 سالہ بچے سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم کے علاقے پورٹ قاسم پرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 30 سالہ گلزار مسیح دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں پولیس مقابلے کے بعد تین ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : لیاری میں پولیس مقابلے کے بعد تین ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے مقابلے کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ لیاری کے زکری محلہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا ، ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے دو ملزمان زخمی ہو گئے ، پولیس نے دو […]

.....................................................

قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی رواں ماہ وطن واپسی کا اعلان

قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی رواں ماہ وطن واپسی کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رواں ماہ وطن واپسی کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں پاکستان کو صرف ایک صحیح قیادت ہی بچا سکتی ہے۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا۔ کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ کی ایف آئی آر آرمی چیف […]

.....................................................

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) ہرسال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقعد ہوئی جس میں گورنر مکہ نے خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا۔ تقریب میں گورنر مکہ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، شاہی خاندان کے افراد اور مختلف […]

.....................................................

بالی ووڈ کی نمبر گیم سے کوئی سروکار نہیں، کترینہ کیف

بالی ووڈ کی نمبر گیم سے کوئی سروکار نہیں، کترینہ کیف

ممبئی (جیوڈیسک) بالہ ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انھیں بالی وڈ کی نمبر گیم سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انھیں بڑھتی ہوئی مسابقتی فضاء سے ڈر نہیں لگتا۔ کیونکہ وہ نمبر گیم میں نہیں پڑتی‘ وہ اپنے کام میں گم رہنے والی اداکارہ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلی بار 30900 پوائنٹس کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلی بار 30900 پوائنٹس کی حد عبور

کراچی (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کے حصص کی نیلامی اور مقامی سرمایہ کاروںکی آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 30900 پوائنٹس کی حد بھی […]

.....................................................

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو ہرادیا

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو ہرادیا

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو آٹھ وکٹ سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹ پر 101 رنز ہی بناسکی۔ کپتان جے پی ڈومینی 49 […]

.....................................................

امریکی سفارتکار رابن رافیل پر دوسرے ملکوں کیلئے جاسوسی کرنے کا شک

امریکی سفارتکار رابن رافیل پر دوسرے ملکوں کیلئے جاسوسی کرنے کا شک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سفارت کار اور پاکستانی امور کی ماہر رابن رافیل پر دوسرے ملکوں کے لیے جاسوسی کرنے کا شک ہونے کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے ان کا کنٹریکٹ ختم کردیا ہے، ان پر تاحال الزام عائد نہیں کیا گیا مگرایف بی آئی ان سےانسداد دہشتگردی سے متعلق امور پر پوچھ گچھ کر […]

.....................................................

داعش کیخلاف کارروائی، امریکانےایران سے فوجی تعاون کا امکان رد کر دیا

داعش کیخلاف کارروائی، امریکانےایران سے فوجی تعاون کا امکان رد کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کے لیے ایران سے فوجی تعاون کے امکان کو رد کر دیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران سیکورٹی ایڈوائزر سوزن رائس کا کہنا تھا کہ امریکا نے اس سلسلے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ […]

.....................................................