لندن (جیوڈیسک) لندن کے چار مقامات پر چھاپے مار کر دہشتگردی کی سازش کے شبہے میں 3 پاکستانی نژاد افراد سمیت 4 مسلم نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی سے متعلق اہلکاروں نے یہ کارروائی خفیہ سروس ایم آئی فائیو کی مدد سے کی ہے۔ جن علاقوں میں چھاپے مارے گئے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شام میں فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت دمشق کے جنوب مشرقی علاقے میں صدر بشارالاسد کی حامی فورسزاور اپوزیشن کے باغیوں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 26 فوجی اور 14 باغی مارے گئے۔ دریں اثنا لبنانی حدودمیں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے مزید 11 باغی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پنٹاگون کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کا لاکھوں ڈالر مالیت کا اسلحہ اور سامان افغانستان میں خُردبرد یاپھر چوری ہو چکا ہے۔امریکی وزارت دفاع کے انسپکٹر جنرل کی جانب سے پیش کی گئی۔ رپورٹ میں اس نقصان کے ازالے کے لیے تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2010 ء […]
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم اور چین کے صدر نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے 21 معاہدوں پر دستخط کیے۔
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ، دونوں ملکوں کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دورے سے بجلی کی کمی دور کرنے میں مدد ملےگی، دھرنوں کی وجہ سے جو کام ادھورارہ گیا اس کونئی روح ملے گی۔ دورہ چین پر جانے […]
وائٹ ہاؤس (جیوڈیسک) صدر براک اوباما نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں عراقی سکیورٹی فورسز کی قوت بڑھانے کے لیے عراق میں مزید 1500 غیر جنگجو فوجی بھیجنے کی منظوری دی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ فوجی عراقی فورسز کو تربیت دیں گے اور ان کی معاونت کریں گے۔ […]
بولان (جیوڈیسک) ضلع بولان کے ڈینگڑاریلوے اسٹیشن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ریلوے کے دو ملازمین جاں بحق ہوگئے۔ ضلع بولان کے علاقے بالاناڑی میں ڈینگڑا ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے کے دو گینگ مین فقیر حسین اور سیفل خان ٹریک کی دیکھ بھال پر تعینات تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے آکر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کپتان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں پھر کرپشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا میں ٹیکس کی سب سے کم شرح پاکستان میں ہے۔ جب لیڈر اثاثے چھپائیں تو عوام ٹیکس کیوں دیں؟۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایمانداری سے 4 ہزار ارب روپے ٹیکس […]
لاہور (جیوڈیسک) شہدائے واہگہ بارڈر کی یاد میں لاہور کے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں، مقررین نے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ، دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔ تقریب کا اہتمام مسلم لیگ ن لاہور نے کیا تھا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، خواجہ احمد حسان،، […]
کراچی (جیوڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن اور چھیپا ویلفیئر کے مرکز ی دفتر پر ہونے والی ڈکیتیوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہیں۔ وارداتوں میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی کراچی میں فلاحی اداروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے 9 ملزمان کو اندرون سندھ اور کراچی سے گرفتار کیا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تھر میں قحط سے متعلق رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی سے جاری بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں میرے حوالے سے شائع اور نشر ہونے والی رپورٹ سراسر گمراہ کن ہے۔ اس طرح کی خبریں پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت […]
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایپک اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ ایپک اجلاس میں 21 ایشیائی ممالک حصہ لے رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف خصوصی دعوت پر بطور مبصر ایپک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کیونکہ پاکستان ایپک ممالک کا حصہ نہیں ہے، بھارت سمیت 19 ممالک ایپک میں رکنیت کے خواہش […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں زیرحراست ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا ، پولیس اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سول لائن تھانہ گجرات میں زیر حراست ملزم سید طفیل شاہ کو کچہری روڈ کے علاقے سےگذشتہ شب گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کو لاک اپ میں رات بھر رکھا گیا اس […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں موجودہ سال پولیو کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد کا تعلق فاٹا سے ہے۔ جہاں متاثرہ بچوں کی تعداد 151 ہے۔ شمالی وزیرستان میں 70، خیبرایجنسی میں 57، جنوبی وزیرستان میں 18، اور ایف آر بنوں میں 6 کیسز شامل ہیں۔ سال 2014 میں خیبر پختونخوا میں پولیو سے متاثرہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں کوئی تفریق نہیں کر رہے۔ آپریشن سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ بے بنیاد ہے، آپریشن سے قبل افغانستان اورامریکا کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر سے ملنےوالی خود کش جیکٹ سے فنگر پرنٹس حاصل کر لیے گئے، حملہ آور اور پنجاب میں لاپتہ افراد کے خاندان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاکہ واقعے کی جڑ تک پہنچا جا سکے ، اس سلسلے میں حساس اداروں نے مختلف شہروں میں چھاپے […]
ینگون (جیوڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے کہا کہ میانمر میں گذشتہ دو برسوں سے کوئی حقیقی اصلاحات نہیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا ملک آگے نہیں جا رہا۔ اصلاحات کا عمل یقینی طور پر کچھ وقت کے لئے رک گیا ہے۔ انہوں […]
لندن (جیوڈیسک) آئندہ چند ہفتوں میں تربیت دینے والے فوجیوں کو عراق کے دار الحکومت بغداد بھیجا جائے گا۔ جہاں وہ تربیتی کام کا آغاز کریں گے۔ برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلون نے کہا کے یہ مشن عراقی فوج کی تربیت تک ہی محدود رہے گا۔ برطانوی فوجی عراقی لڑاکا دستوں کی جنگ میں شامل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کشمیر ی آج یوم شہدا منا رہے ہیں جس کا مقصد، اس عہد کی تجدید کرنا ہے کہ حق خود ارادیت کی جد وجہد مقصد کے حصول تک جاری رکھی جائے گی۔ کشمیر نومبر 1947 کے پہلے ہفتے میں مہاراجہ ہر ی سنگھ کی فورسز، بھارتی فوجیوں اور ہندوبلوائیوں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ ماشو گگرمیں شدت پسندوں نے پولیس وین پر فائرنگ کی۔ جس سے ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی سے ایک شدت پسند مارا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس وین معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران شدت پسندوں نے فائرنگ کی۔ جس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات اتحادی فورسز کے ایک سینیئر امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کیے جانے والے آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کی افغانستان کی حدود میں حملے کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ بدھ کو پینٹاگون کی جانب سے ریلیز کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے۔ اور میرے ڈنڈے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کوئٹہ منتقل کردی جہاں 10 نومبر کو کیس کی سماعت ہوگی جبکہ جسٹس سرمد جلال عثمانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ قائم مقام چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے وزیراعظم نااہلی […]
سان دیاگو (جیوڈیسک) چلی میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی سالانہ ریس کی تیاریاں مکمل، دنیا بھر سے ریسرز پہنچ گئے۔ جمہوریہ چلی میںشمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی سالانہ ریس کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جسکا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا۔ Atacama صحرامیں ہونے والی یہ ریس تین حصوں میں […]