براسیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ جبکہ بجلی کا نظام بھی منقطع ہو گیا۔ ادھر بیونس آئرس میں بھی سینکڑوں افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے ہیں۔ جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو […]
لندن (جیوڈیسک) بچت، بڑے پیمانے پر نگرانی اور جبر کے خلاف ہڑتال کی کال ”اینونیمس” نامی تنظیم نے دی تھی۔ مظاہرین نے سترہویں صدی کے برطانوی سازشی گائے فوکس کی صورت کے ماسک پہن رکھے تھے۔ مظاہرین ٹریفلگر اسکوائر جمع ہوئے اور پارلیمنٹ کی جانب مارچ کیا۔ پولیس کی جانب سے راستہ روکے جانے پر […]
لندن (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ جنگ کے بارے میں تازہ رپورٹ پیش کردی جس میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں جب کہ چین نے اسرائیل سے غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ دوسری جانب ڈنمارک نے بھی اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست جزیرے میں آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والے لاوے کا بہاؤ رک گیا۔ آتش فشاں کلایوا سے نکلنے والے لاوے کا رخ گاؤں پاہوا کی جانب تھا۔ حکام نے خطرے کے پیش نظر سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا ، دس میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت پانی و بجلی، ریلوے اور دیگر محکموں کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں جاری اجلاس کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی کارکردگی سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) ٹریکٹر ٹرالی اوروین میں تصادم کے باعث3 افراد جاں بحق 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے قریب کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ممبئی (جیوڈیسک) فلسماز کرن جوہر نے اداکارہ جیکولین فرننڈس کو مستقل بنیادوں پر تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ جیکولین فرننڈس جن کی قسمت اور کیریئر کا ستارہ سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد روشن ہو چکا ہے۔ اب ہر کسی کی پسندیدہ بن گئیی ہیں۔ کرن جوہر نے جیکولین کو اپنی فلم […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت چھیالیس ہزار چار سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو پچاسی روپے کمی سے انتالیس ہزار سات سو اکہتر روپے پر آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونےکی قیمت اٹھائیس ڈالر کی کمی […]
بارسلونا (جیوڈیسک) ٹینس کی دنیا کے عالمی نمبر تین رافیل نڈال کی کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گئے۔ بارسلونا کے ایک مقامی ہسپتال میں سپینش سٹار رافیل نڈال کی اپنڈکس کی کامیاب سرجری کی گئی۔ گزشتہ ماہ سوئس انڈور ایونٹ کا کوارٹر فائنل ہارنے کے بعد 14 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن […]
برطانیہ (جیوڈیسک) حکمران کنزرویٹو یا قدامت پسند پارٹی کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے تسلیم کیا ہے کہ اگلے سال کے عام انتخابات میں وہ مسلمانوں کے ووٹ سے محروم ہوجائے گی۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کنزرویٹو پارٹی مسلمانوں کے ووٹ سے ’ہاتھ دھو بیٹھی […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سینئر عہدیدار خلیل ہاشمی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 40 سال سے اپنا سول جوہری پروگرام نہایت محفوظ انداز سے چلانے کا ریکارڈ رکھتا ہے اور اس پروگرام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کو سب سے زیادہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ انسداد پولیو اسٹیئرنک کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی۔ گزشتہ روز انسداد پولیو اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے عزم کیا تھا کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ […]
پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر نجیب کا کہنا ہے۔ کہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ماشو گگر روڈ پر پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کی تحصیل تمپ میں دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن کرس ایلیگزینڈر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک قانون پر کام کر رہی ہے جس کے تحت ان افراد کو شہریت نہیں دی جائے گی جنہوں نے ایک سے زیادہ بیویاں ہیں۔ کینیڈا کے وزیر نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کو ’وحشیانہ تہذیب‘ قرار دیا۔ کینیڈا […]
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے 72 طاقتور افراد کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں 25 ممالک سے 72 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ فوربز کی فہرست میں روسی صدر پیوٹن کا پہلا نمبر ہے۔ سپر پاور ملک امریکا کے صدر براک حسین اوباما فہرست میں دوسری پوزشن پر […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے میوزیکل مارچنگ بینڈ کی فٹ بال گراؤنڈ میں شاندار پرفارمنس دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے۔ ڈھائی سو افراد پر مبنی اس مارچنگ بینڈ کے شرکاء نے فٹ بال میچ کے وقفے کے دوران ایسی ہیومین فارمیشن اور کرتب بازی پیش کی کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ […]
لندن (جیوڈیسک) کیا آپ ہر صبح ڈبل روٹی کے ایک ہی انداز کے سلائس کھا کھا کر بیزار ہوچکے ہیں تو اب تیار ہوجائیں دنیا کے سب سے مہنگے ٹوسٹر میں تیار کیے جانے والے سلائس کھانے کے لئے۔ ڈوئلٹ نامی کمپنی نے 24 قیراط سونے سے تیار کر لیا ہے ایک ایسا ٹوسٹر جس […]
دبئی (جیوڈیسک) سعودی عرب میں یومِ عاشور کے موقع پر حملے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سعودی حکام نے فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں ایک ٹی وی چینل کو بند کردیا ہے۔ وسال ٹی وی پر الزام ہے کہ اس نے ایک فرقے کے خلاف نفرت پر مبنی پروگرامز نشر کیے جس […]
دبئی (جیوڈیسک) سعودی عرب میں یومِ عاشور کے موقع پر حملے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سعودی حکام نے فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں ایک ٹی وی چینل کو بند کردیا ہے۔ وسال ٹی وی پر الزام ہے کہ اس نے ایک فرقے کے خلاف نفرت پر مبنی پروگرامز نشر کیے جس […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن صوبائی اسمبلی حماد نواز ٹیپو اور ان کے ساتھیوں نے ای ڈی او آفس میں ایک سینئر ڈاکٹر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیپو ای ڈی او آفس آئے جہاں ڈاکٹر طارق جمشید زچہ و بچہ ہیلتھ پروگرام کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیر اعظم کی نااہلی سے متعلق چوہدری شجاعت حسین، گوہر نواز اور اسحاق خاکوانی کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر […]
اوٹاوہ (جیوڈیسک) کینیڈا کی عام سڑکو ں پر دیوہیکل ٹرکوں کی منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں عام ریس کی طرح سارے کے سارے ٹرک ساتھ دوڑنا شروع نہیں ہوئے۔ بلکہ باری باری دو دو ٹرک ایک ساتھ کھڑے ہو کر چلتے اور ایک دوسرے سے آگے نکل کر فاتح کا ٹائٹل […]
ایکواڈور (جیوڈیسک) جنوبی امریکا میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ایک شخص کی آنت سے 125 سینٹی میٹر (4.1فٹ ) لمبی زندہ مچھلی نکال لی، امریکی شخص کی آنت سے نکالی جانے والی مچھلی کی لمبائی 125 سینٹی میٹر تھی۔ آپریشن تھیٹر میں موجود نرسوں اور ڈاکٹروں نے اس آپریشن کی ویڈیو بھی بنائی ، […]