چمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کل بھارت جائے گی

چمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کل بھارت جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگایا گیا تھا ، لیکن دو روز سے کھلاڑی ابھی اپنے گھروں میں ہیں۔ منگل کو تمام کھلاڑی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور […]

.....................................................

آئیڈیاز 2014ء کا افتتاح، پاکستانی مصنوعات دیکھ کر غیر ملکیوں کی آنکھیں کھل گئیں، وزیراعظم

آئیڈیاز 2014ء کا افتتاح، پاکستانی مصنوعات دیکھ کر غیر ملکیوں کی آنکھیں کھل گئیں، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عالمی 8 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014ء کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا آئیڈیاز 2014ء متاثر کن نمائش ہے، پاکستانی مصنوعات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ عالمی 8ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014ء کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

یورپ اور وسطی ایشیائی ممالک ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے، عالمی ادارہ صحت

یورپ اور وسطی ایشیائی ممالک ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے، عالمی ادارہ صحت

جینیوا(جیوڈیسک) عالمی ادرہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ اور وسطی ایشائی ممالک ایڈز جیسے مہلک مرض کو قابو کرنے میں مکمل ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے 2013 میں تقریبا ایک لاکھ 36 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایڈز ایک مہلک مرض ہے جو دنیا میں نہایت تیزی کے ساتھ […]

.....................................................

امریکا؛ کئی ریاستوں میں اب بھی موسم کی شدت برقرار

امریکا؛ کئی ریاستوں میں اب بھی موسم کی شدت برقرار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں برف باری نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے سے تعطیلات کے لیے جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ شمالی واشنگٹن میں تین انچ برف باری ہوئی ہے۔ دن بھر جاری رہنے والی برف باری سے سردی میں شدت […]

.....................................................

چین میں تمباکو نوشی پر پابندی کا قانون منظور

چین میں تمباکو نوشی پر پابندی کا قانون منظور

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے نئے ضوابط منظور کر لیے گئے، ان نئے قوانین کے تحت عوامی عمارات کے اندر، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ میں تمباکو نوشی ممنوع قرار دیدی گئی۔ بیجنگ میں تمباکو نوشی پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا ہے۔ اس پابندی پر […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی: گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش کے باعث راشد منہاس روڈ، ڈالمیا،جوہر چورنگی اور گلشن اقبال میں شدید ٹریفک جام دیکھا جارہا ہےاور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ، ڈالمیا، جوہرچورنگی اور الہ دین پارک کےاطراف شدید ٹریفک جام ہے جبکہ گلشن اقبال، نیوٹاؤن اور دیگر […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑٓا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک اور بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑٓا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک اور بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک) فرنٹیئر کور نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بتاتے ہوئے اسلحہ و بارود سے بھرا ٹرک اپنی تحویل میں کے لر 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا۔ کہ ایف سی اور حساس اداروں نے کامیاب کرروائی کر کے دہشت […]

.....................................................

قومی عوامی تحریک کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

قومی عوامی تحریک کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

خیر پور (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے خالد محمود سومرو سمیت اپنی پارٹی کے کارکنوں کے قتل اور تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کے خلاف آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ قومی عوامی تحریک کی محبت سندھ بیداری ریلی سکھر سے خیرپور پہنچی تو شرکا کا پرتپاک […]

.....................................................

چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت کا باعث

چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت کا باعث

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق 70 سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب، ذکاوت حس، عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں۔ برطانوی طب دانوں […]

.....................................................

عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کا انکشاف

عراقی فوج میں پچاس ہزار جعلی فوجیوں کا انکشاف

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹری اسٹیبلیشمنٹ میں اصلاحات کے تحت وزیر اعظم حیدر العبادی نے چار ملٹری یونٹوں میں تقریباً پچاس ہزار جعلی ناموں کا پتا چلایا ہے۔ انھوں نے بیان میں عراقی علاقے میں غیر ملکی فورسز کی موجودگی کی بھی […]

.....................................................

پنج گور، ژوب :مختلف علاقوں میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی

پنج گور، ژوب :مختلف علاقوں میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی

پنجگور (جیوڈیسک) کوئٹہ، پنجگور اور ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں نے مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں بارودی مواد، مارٹر گولے، راکٹ لانچرز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائیاں کوئٹہ، پنجگور اور ژوب میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کی گئیں جن میں تقریبا 5ہزارکلو بارودی مواد، بھاری تعداد میں […]

.....................................................

تھر میں آج بھی مزید 2 بچیاں جاں بحق، 31 روز میں تعداد 130 ہو گئی

تھر میں آج بھی مزید 2 بچیاں جاں بحق، 31 روز میں تعداد 130 ہو گئی

مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچیاں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں جس کے بعد 31 روز میں جاں بحق ہونے والی بچوں کی تعداد 130 ہو گئی ہے۔ غذائی قلت کے باعث مٹھی میں آج بھی ایک سال کی بچی غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئی جب کہ […]

.....................................................

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

روم (جیوڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی کے تین روزہ دورے کے بعد روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اُس نقصان کو […]

.....................................................

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے مطابق […]

.....................................................

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں صحت کےشعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے۔ ماسکو میں نئی اصلاحات کے پیش نظر 10 ہزار ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ اور 28 ہسپتال بند کر دیئے جائیں گے۔ حکام کے مطاق نئی اصلاحات کا مقصد سوویت دور کے ہسپتالوں کواپ گریڈ کرنا ہے۔ […]

.....................................................

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

ہوائی (جیوڈیسک) امریکی جزیرے ہوائی میں پھٹنے والے آتش فشاں پہاڑ کے لاوے کا سفر جاری ہے ، آبادی سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا۔ لاوے کے دریا نے راستے میں آنے والی فصلوں ، گھروں اور درختوں کو جلا کر رکھ دیا۔ حکام کے مطابق لاوا Pahoa گاؤں سے صرف چار […]

.....................................................

امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی، اٹارنی جنرل

امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے یہ بھی کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مثبت […]

.....................................................

آتش گیر مادے کی جانچ کیلئے کراچی پولیس نےامریکی ایجنسی سے مدد مانگ لی

آتش گیر مادے کی جانچ کیلئے کراچی پولیس نےامریکی ایجنسی سے مدد مانگ لی

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پولیس موبائلوں پر حالیہ حملے میں استعمال کیے گئے آتش گیر مادے کا معمہ حل کرنے کیلیے تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور پریڈی تھانے کے حدود میں اکتوبر اور نومبرکے دوران کیے گئے۔ 2 الگ الگ حملوں میں […]

.....................................................

پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن

پختونخوا میں اپریل اور سندھ و پنجاب میں ستمبر تک بلدیاتی انتخابات مکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے انعقادکے بارے میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اس سال مارچ یا اپریل میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں ستمبر میں بلدیاتی الیکشن ممکن ہوسکیں گے۔ خیبر پختونخوا میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میںگینگ وار ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کے چھاپے

کراچی: لیاری میںگینگ وار ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کے چھاپے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گبول پارک کے قریب پولیس نے گینگ وار ملزمان کی گرفتاریوں کے لئے چھاپہ مارا جس کے دوران دستی بم سلحہ اور گولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ کلاکوٹ تھانے کی پولیس نے لیاری کے علاقے میں گبول پارک کے قریب گینگ وار ملزمان کی گرفتاریوں […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ''دی ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ون '' باکس آفس پر چھا گئی

ہالی ووڈ فلم ''دی ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ون '' باکس آفس پر چھا گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) باکس آفس پر تھرتھلی مچا دینے والی سائنس فکشن فلم کی کہانی دار الحکومت کے خلاف بغاوت پر مبنی ہے۔ جنیفر لارنس کی خوبصورت اداکاری سے سجی فلم نے رواں ہفتے 8 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے۔ دوسرے نمبر پر 3 کروڑ 60 […]

.....................................................

حکومتی پابندیوں کے باعث جیولری کی برآمد نہ ہونے کے برابر

حکومتی پابندیوں کے باعث جیولری کی برآمد نہ ہونے کے برابر

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران جیولری کی برآمد میں تیرہ کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں تیرہ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کی جیولری برآمد کی گئی تھی۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

لاہور (جیوڈیسک) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کو 207 رنزکے بڑے مارجن سے زیرکرکے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں جاری ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کی فتوحات کا سفر جاری ہے۔ اور پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں انگلینڈ […]

.....................................................

ماہ نومبر میں 8 پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 123 افراد ہلاک

ماہ نومبر میں 8 پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 123 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں ماہ نومبرمیں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 8پولیس افسران اور اہلکاروں سمیت 123 افراد جاں بحق اورخواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر کو شہر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوئے۔ 2 نومبر کو ایک شہری فائرنگ سے ہلاک ہوا، […]

.....................................................