مرنے کا خیال آتا تھا تو یادوں کا سہارا لیتی: ہسپانوی نرس

مرنے کا خیال آتا تھا تو یادوں کا سہارا لیتی: ہسپانوی نرس

مغربی افریقہ (جیوڈیسک) باہر سب سے پہلے ایبولا کی شکار ہونے والی ہسپانوی خاتون نرس ٹیریسا رومیرو نے ہسپتال سے خارج پر اپنے احوال کی ایک جذباتی منظر کشی کی ہے۔ ٹیریسا رومیرو نے کہا کہ جب انھیں خیال آتا تھا کہ وہ مر رہی ہیں تو وہ اپنے خاندان اور یادوں کا سہارا لیتی […]

.....................................................

سانحہ واہگہ کا ایک اور زخمی 4 سالہ مبشر ہسپتال میں چل بسا

سانحہ واہگہ کا ایک اور زخمی 4 سالہ مبشر ہسپتال میں چل بسا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ واہگہ بارڈر کا ایک اور زخمی چل بسا ، 4 سال کا مبشر دو روز سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج تھا ، مرنے والوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ سروسز ہسپتال میں زیر علاج 4 سال کا مبشر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ وہ مدینہ کالونی شالیمار باغ […]

.....................................................

متحدہ کے رہنماؤں سے بھتہ مانگنے والے 2 دہشت گردوں سمیت 28 ملزمان گرفتار

متحدہ کے رہنماؤں سے بھتہ مانگنے والے 2 دہشت گردوں سمیت 28 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس رینجرز اور حساس ادارے نے ٹارگٹڈ اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو بھتے کی پرچیاں دینے والے کالعدم تنظیم کے کارندے، ٹارگٹ کلرز اور دہشت گرد سمیت 28 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولہ بارود اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس […]

.....................................................

کراچی میں پولیس کا 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی میں پولیس کا 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ انچارج اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ خرم وارث کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں چھاپہ مارا۔ جہاں مبینہ دہشت گرد نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے […]

.....................................................

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ حکومت اپنے گھر سے احتساب کا عمل شروع کرے اور حکومت سیاسی حریفوں کیخلاف کارروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کارروائیاں بند نہ کیں تو حقیقی لانگ مارچ شروع ہوگا۔ پیپلز پارٹی نے […]

.....................................................

شاہ رخ اور دپیکا کی فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ نے 3 ارب 50 کروڑ کما لیے

شاہ رخ اور دپیکا کی فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ نے 3 ارب 50 کروڑ کما لیے

ممبئی (جیوڈیسک) بادشاہ اور حسینہ کی جوڑی کروڑوں کے ہیروں کی چوری میں بھی ہِٹ، شاہ رخ اور دیپیکا پوڈوکون کی فلم ہیپی نیو ایئر نے دنیا بھر سے ساڑھے تین سو کروڑ کمالیے۔ پاکستان میں بھی فلم کی کامیاب نمائش جاری ہے۔ دیپیکا اور شاہ رخ کی یہ مسلسل تیسری بلاک بسٹر فلم ہے […]

.....................................................

اوجی ڈی سی ایل کے فی شیئر کی فلور پرائس 216 روپے مقرر

اوجی ڈی سی ایل کے فی شیئر کی فلور پرائس 216 روپے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کے 10 فی صد حصص کی فلور پرائس مقرر کرنے پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد میں نج کاری کمیشن کے دفتر میں ہونے والے اجلاس میں آئل اینڈ […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہو گا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے جیتنے والی ٹیم میں رد و بدل کے لیے مشاورت ، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز 9 نومبر کو شروع ہو رہی ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ […]

.....................................................

پانی کی سطح پر اُڑنے والی کشتی بھی متعارف

پانی کی سطح پر اُڑنے والی کشتی بھی متعارف

لندن (جیوڈیسک) حال ہی میں آسٹریا میں ایک نجی کمپنی نے اڑنے والی کارپیش کر کے داد وصول کی ہے وہی سلوانیا میں ما ہر دماغوں نے اڑنے والی کشتی بھی متعارف کر وا دی ہے۔ اس منفرد ڈیزائن والی الیکڑک کشتی میں پانی کی سطح پر کسی بھی قسم کے شور وشرابے کے بغیر […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا کلین اپ آپریشن، 28 طالبان ہلاک، 47 زخمی

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا کلین اپ آپریشن، 28 طالبان ہلاک، 47 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے کلین اپ آپریشن کے دوران 28 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک اور 47 کو زخمی کر دیا۔ افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ افغان فورسز نے زابل، قندھار، لغمان، ارزگان، بلخ، ننگرہار، خوست اور پکتیا صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

مصر: ٹرین میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک

مصر: ٹرین میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صوبے منوفیہ میں ٹرین میں دھماکاسے 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا صوبے منافیہ ایک ٹرین میں ہوا۔ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

.....................................................

مڈ ٹرم انتخابات میں کامیابی پر ری پبلکنز کو صدر اوباما کی مبارکباد

مڈ ٹرم انتخابات میں کامیابی پر ری پبلکنز کو صدر اوباما کی مبارکباد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے ری پبلکن پارٹی کو وسط مدتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے یوئے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کواب اکثریت حاصل ہے اس لئے اس پراہم ذمےداری عائدہوتی ہے۔ بارک اوباما نے کہا کہ امریکا کی ترقی کے لیے تمام جماعتیں یکجا ہیں۔ وہ امریکاکی ترقی کیلیے […]

.....................................................

ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنوانے والا بھارتی باشندہ گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنوانے والا بھارتی باشندہ گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عبوری ضمانت کی منسوخی کے بعد بھارتی باشندے کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم کو ملیر کورٹ سے باہر نکلتے ہی گرفتار کر لیا گیا، ملزم بھارتی پاسپورٹ پر لاہور آکر روپوش ہوا اور کراچی میں رہائش اختیار کرلی تھی۔ ایف آئی اے نے […]

.....................................................

سیڑھی گروپ کا خوف؛ شہریوں نے کے الیکٹرک ملازمین کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا

سیڑھی گروپ کا خوف؛ شہریوں نے کے الیکٹرک ملازمین کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا

سعید آباد (جیوڈیسک) میں شہریوں نے مبینہ واردات پر 5 افراد کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رینجرز کے حوالے کردیا۔ شہریوں نے ملزمان کے زیر استعمال ٹرک پر ڈنڈے اور پتھر برساکر ٹرک الٹ دیا۔ پکڑے جانے والے افراد کا تعلق مبینہ طور پر سیڑھی گروپ سے بتایا گیا جو وارداتوں […]

.....................................................

ناقص ہیلتھ پالیسی کی وجہ سے بچے پولیو کا شکار ہو رہے ہیں: پرویز الہی

ناقص ہیلتھ پالیسی کی وجہ سے بچے پولیو کا شکار ہو رہے ہیں: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں پنجاب میں پولیو کے کیسیز ختم ہو چکے تھے۔ صحت کے شعبہ میں ہماری کارکردگی کو ورلڈ بنک سمیت تمام عالمی اداروں نےسراہا تھا۔ ہم نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسف اور دیگر عالمی اداروں کے تعاون سے جان لیوا […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دکان پر فائرنگ، پیپلزپارٹی کے 3 کارکن ہلاک

کراچی : لیاری میں دکان پر فائرنگ، پیپلزپارٹی کے 3 کارکن ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس سے پیپلزپارٹی کے 3 کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ لیاری کے علاقے خالق جمعہ ہال کے قریب نامعلوم افراد نے دکان کے باہر بیٹھے افراد پر فائرنگ کردی جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں […]

.....................................................

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری، مزدور یونین کا احتجاج

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری، مزدور یونین کا احتجاج

کوہاٹ (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کے خلاف مزدور یونین کا احتجاج، کنڑ فیلڈ سے تیل اور ایل پی جی کی پیداوار روک دی، یونین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک پیداوار بحال نہیں ہوگی۔ کوہاٹ میں او جی ڈی سی ایل کے ملازمین نے ملک بھر کی آئل ریفائنریز […]

.....................................................

عمران خان الزامات کی آڑ میں اپنی نااہلی چھپانا چاہتے ہیں، سعد رفیق

عمران خان الزامات کی آڑ میں اپنی نااہلی چھپانا چاہتے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قوم سے مسلسل نا انصافی کر رہی ہے، عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو سنجیدہ اور سازگار ماحول پیدا کریں۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی گردن پر تلوار رکھ کر مذاکرات نہیں کیے جا […]

.....................................................

عوامی تحریک کا دھرنا ختم، ریڈ زون کی خوب صورتی لوٹنے لگی

عوامی تحریک کا دھرنا ختم، ریڈ زون کی خوب صورتی لوٹنے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے دھرنے کے باعث اسلام آباد کے ریڈ زون کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی لیکن اب صفائی ستھرائی اور پودوں کی مسلسل دیکھ بھال کے باعث اس کی خوبصورتی دن بدن بڑھنےلگی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کادھرنا 70 دن جاری رہا اور یہ دھرنا شروع ہونے کے ہر اگلے […]

.....................................................

لاہور: فیض پور انٹر چینج کے قریب حادثہ، 5 مسافر جاں بحق

لاہور: فیض پور انٹر چینج کے قریب حادثہ، 5 مسافر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) فیض پورا نٹرچینج کے قریب حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیض انٹرپور انٹرچینج کے قریب 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کی وجہ سے 5 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ بسوں کے ٹکرانے کے باعث پیش […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج افغانستان کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج افغانستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج افغانستان کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ان کی افغان قیادت سے ملاقات میں سرحد پار سے دہشت گردی ، پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال روکنے اور نیٹو فورسز کے انخلاء کے بعد کی صورت حال پر بات چیت کا امکان ہے۔ آئی ایس […]

.....................................................

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کو چھ ماہ میں پولیو فری بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیماری کے خلاف جنگ ہر قیمت پر جیتی جائے گا۔ قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے پولیو کے خاتمے کے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس ، غلنئی انٹرمنٹ سنٹر کے انچارج سے رپورٹ طلب

لاپتہ افراد کیس ، غلنئی انٹرمنٹ سنٹر کے انچارج سے رپورٹ طلب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس روح الامین نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وقار احمد اور ڈپٹی اٹارنی جنرل منظور خلیل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ صوابی سے لاپتہ ہونیوالے یاسر علی کے کیس میں ان کی بیوی خوشنود بی […]

.....................................................

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

لندن (جیوڈیسک) داعش نے شام میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ دہشت گرد تنظیم داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا۔ جس کے بعد اب تک شام کی جنگ میں مارے جانے والے برطانوی شہریوں کی […]

.....................................................