مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی سیکورٹی فورسز مسجد اقصیٰ کے کمپائونڈ میں داخل ہو گئی ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا ہے۔ اور مسجد اقصیٰ کے کمپائونڈ میں اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے داخل ہونے پر مزاحمت کی ہے۔ مسجد اقصیٰ کے کمپاونڈ سے فائرنگ کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں 22 سالہ نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے اور ملزم کی تلاش میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ فلاڈلفیا میں نرس کے اغوا کا یہ واقعہ رات ساڑھے نو بجے پیش آیا تھا۔ جب 22 سالہ نرس کارلیشا سالگرہ میں شرکت کر […]
کینیڈا (جیوڈیسک) ایک شہری کسی بھی خاتون کو دنیا کے سفر کا مفت ٹکٹ دینے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ اس کا نام الزبتھ گیلاگر ہو۔ جورڈن ایکسینی نامی مرد کی اس سال مارچ میں اپنی گرل فرینڈ الزبتھ گیلاگر سے دوستی ختم ہو گئی تھی۔ دوستی ختم ہونے سے قبل جورڈن نے دنیا کا […]
حب (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لعل جان بلوچ کی گرفتاری کیخلاف حب میں ہڑتال کی جارہی ہے ، ہڑتال بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور بلوچ اسٹوڈنٹ اور گنائزیشن کی اپیل پرکی گئی ہے۔ شہر میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی معمول سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ دنیا بھر میں خوراک کا تیس فیصد حصہ ضائع کر دیا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہرسال ایک ارب تیس کروڑ ٹن خوراک ضائع کی جاتی ہے۔ جو اسی کروڑ بھوکے لوگوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے ، اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا وزیرداخلہ کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں اور عدالت کو آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے چاہے اس کے جو بھی نتائج ہوں۔ قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس رہنمائوں کو وائٹ ہائوس طلب کرلیا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کانگریس کے دونوں ایوانوں سےتعلق رکھنے والے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں کے رہنمائوں کو جمعے کے روز وائٹ ہائوس طلب کر لیا ہے۔ وائٹ ہائوس حکام کے مطابق یہ میٹنگ وسط […]
ملتان (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع ملتان میں محکمہ صحت کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری غلام حیدر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ سینٹرل جیل اور سرکٹ ہاؤس سے ملحقہ انتہائی حساس علاقے میں دو نامعلوم افراد نے محکمہ صحت کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری غلام حیدر کے کمرے میں گھس کر فائرنگ کر […]
لاہور (جیوڈیسک) مریم نوازکی بطور چیئرپرسن یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس میں مریم نواز کی طرف سے جواب نہ آنے پر لاہور ہائی کورٹ کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر جواب داخل نہ کیا گیا توادائیگیاں روکی جاسکتی ہیں۔ عدالت کا حکم تھا […]
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سیکیورٹی اداروں نے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے یوم پیدائش کے موقع پر ننکانہ صاحب سے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز بھارت سے آنے والے سینکڑوں سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا کے جنم دن کی تقریبات منانے ننکانہ صاحب میں موجود ہیں۔ جن کی سیکیورٹی کے لئے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی سعودی عرب کے مشرقی علاقے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کی تفتیش کے دوران سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں دو مشتبہ دہشت گرد اور دو سیکورٹی افسران ہلاک ہوگئے۔ سعودی عرب کے صوبے بریدہ میں مشتبہ دہشت گردوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک شریک ہیں۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے نواحی قصبہ فاروقہ میں گزشتہ روز 2 گروپوں کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ 41 افراد کیخلاف درج کرکے 14 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نواحی قصبہ فاروقہ میں 2 گروپوں میں تصادم کے بعد علاقہ میں […]
ہانگ کا نگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ پولیس نے ایک 29 سالہ برطانوی بینکار کو دوہرے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور بتایا ہے کہ اس شخص کے اپارٹمنٹ سے دو خواتین کی لاشیں ملیں جن میں سے ایک سوٹ کیس میں چھپائی گئی تھی۔ پولیس نے اس شخص کی شناخت ظاہر نہ کرتے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید سرد موسم میں جلانے کی لکڑی اور گیس سیلنڈرکی قیمتیں بڑھ جانے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں موسم سرد اور […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ، ملک بھر کے فنکار مختلف ڈراموں کی ریکارڈنگ کے لئے کراچی میں مصروف عمل ہیں، منتخب کرداروں کی بنا پر ٹی وی ڈراموں میں کم نظر آتی ہوں، ڈرامہ سیریل صاعقہ میری فنی زندگی کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت میں دو ڈالر چوبیس سینٹ فی بیرل کی نمایاں کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت چھہتر ڈالر چون سینٹ فی بیرل پر آ گئی۔ جون سے اب تک تیل کی عالمی قیمت میں انتالیس ڈالر فی بیرل کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد […]
کولکتہ (جیوڈیسک) انڈین سپر لیگ میں چنائین ایف سی اور کولکتہ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ پوانٹس ٹیبل پر کولکتہ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔
تھرپارکر (جیوڈیسک) مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ مٹھی کے سول اسپتال میں ڈھائی سالہ بچی زبیدہ دوران علاج دم توڑ گئی جو گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی ولی عہد پرنس چارلز نے مختلف مذاہب کے ماننے والوں سے کہا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کریں۔ لندن میں ایک تقریب سے ویڈیو خطاب میں پرنس چارلز نے مذہبی رہنمائوں پر زور دیا۔ کہ وہ اپنے پیروکاروں اور عقیدت مندوں کو دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے الوداعی ملاقات کی، جس کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نوا ز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے وزیر اعظم ہاؤس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ تھانے میں پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چل گئی۔ گولی قریب بیٹھے زیر تربیت اہلکار عدنان انجم کو لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ عدنان انجم حیدرآباد کا رہائشی تھا اور محرم الحرام میں ڈیوٹی کے لئے سہراب گوٹھ میں تعینات تھا۔ عدنان امجد کی لاش عباسی […]
بھارتی (جیوڈیسک) بحریہ نے شدت پسندوں کے حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس کے پیش نظر ملک کی مشرقی بندرگاہ کولکتہ سے دو بحری جہازوں کو کھلے سمندر میں بھیج دیا ہے۔ کولکتہ کی پولیس اور بحریہ کے حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ شدت پسند کولکتہ کی بندرگاہ اور شہر پر حملہ کر سکتے ہیں۔ […]
میری لینڈ (جیوڈیسک) سولہ سالہ طالب علم مونکٹن کے جارج واشنگٹن سنٹر فار آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ملزم کے قبضے سے تین بم اور ایک بندوق بھی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اکیلے ہی منصوبہ بندی […]