ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں شروع ہو گئی ہیں ۔ گوردوارہ جنم استھان میں تقریبات کا آغاز رات گئے اکھنڈ پاٹھ کی ادائیگی کے ساتھ ہوا ۔ سکھ یاتری شبد کیر تھن ، متھا ٹیکی ، اشنان اور دیگر گوردواروں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں اسرائیل پر زور دیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں فوری غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا۔ کہ اسرائیل کے اقدامات امن کیلئے بین الاقوامی کاوشوں کے خلاف ہیں۔ ترجمان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہوگئے ، ری پبلکنز نے آٹھ سال میں پہلی بار سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں برتری حاصل کرلی ، سینیٹ میں ری پبلکنز نے 52 نشستیں جیت لیں جبکہ ڈیمو کریٹس کے پاس پینتالیس نشستیں ہیں۔ امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خبیر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 شدت پسند ہلاک 4 ٹھکانے تباہ کردئیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے وادی تیراہ میں دہشتگردوںکے خلاف کارروائی کی،اس دوران ہلاک ہونے والے 5 شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام ہے ، کارروائی کے دوران سیکیورٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پولیو سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گورنر خیبر پختونخوا ، دفاع ، داخلہ اور اطلاعات کے وفاقی وزرا اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے سیریز جیت کر کسی خوش فہمی کا شکار ہونے کی بجائے کارکردگی میں تسلسل کیلئے مزید محنت کرنا ہوگی۔ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی کش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے بلکہ کارکردگی میں تسلسل […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا گلوکارہ بیونسے رواں سال سب سے زیادہ پیسہ کما کر عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔ 2013 ء کی ٹاپ گلوکارہ میڈونا اس سال نویں نمبر پر ہیں امریکی جریدے “فوربس” کے مطابق میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکارہ بیونسے کی سال 2014 میں آمدنی 10 کروڑ 15 لاکھ ڈالر رہی۔ […]
لندن (جیوڈیسک) ایک اعلان کے مطابق نوکریوں میں کٹوتی ایرو سپیس ڈویژن میں کی جائے گی۔ یہ کام اگلے اٹھارہ ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ جس سے کمپنی کو سالانہ آٹھ کروڑ پاؤنڈ کی بچت ہو گی۔ گزشتہ آٹھ ماہ میں منافع میں کمی کی دو بار وارننگ جاری ہونے کے بعد یہ اقدام […]
لاہور (جیوڈیسک) رائے ونڈ میں اجتماع چوک کے قریب مسافر بس نالے میں گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے۔ چھانگا مانگا سے لاہور آنے والی بس رائے ونڈ میں اجتماع چوک کے قریب سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے۔ بے قابو ہو کر الٹ گئی اور قریبی روہی […]
لندن (جیوڈیسک) پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این آر اے) نے دنیا سے ‘بے وطنی’ ختم کرنے کے مقصد سے دس سالہ مہم شروع کر دی۔ پناہ گزینوں کیلئے یو این کے ہائی کمشنر انتونیو گٹیرس نے منگل کے روزاے پی کو بتایا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں تنازعات اور فساد […]
لندن (جیوڈیسک) پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این آر اے) نے دنیا سے ‘بے وطنی’ ختم کرنے کے مقصد سے دس سالہ مہم شروع کر دی۔ پناہ گزینوں کیلئے یو این کے ہائی کمشنر انتونیو گٹیرس نے منگل کے روزاے پی کو بتایا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں تنازعات اور فساد […]
کراچی (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پر غوثیہ چھڑائی کے مقام پر تیز رفتار وین بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں دو مسافر جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو وین سے نکالا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]
رملہ (جیوڈیسک) ڈنمارک کے وزیر خارجہ مارٹن لدگارد نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاد الملکی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی فیصلے کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ قرار دیا۔ فلسطین نے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کی تاریخ مقرر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ جمع […]
جے پور (جیوڈیسک) بھارتی شہر جے پور میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے سب سے بڑے سیلفی ایونٹ کا اہتمام کیا گیا،یہ رنگا رنگ اور منفرد ایونٹ گلابی شہر کہلانے والے جے پور میں ہوا۔ جس کا مقصد خواتین کو بااختیار کرنا اور یہ پیغام ہر جگہ پھیلانا تھا، سب سے بڑا سیلفی ایونٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج کرے گا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہو گی۔ قائم مقام چیف جسٹس ، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہری کے ہاتھ اچانک خزانہ لگ گیااور اکاؤنٹ خالی ہونے کے باوجود اپنی عیاشیوں کیلئے اے ٹی ایم سے 1 اعشاریہ 6 ملین ڈالر نکال لئے،آسٹریلیا کے شہری Dan Saunders نے اے ٹی ایم میں خرابی کا خوب فائدہ اٹھا یا ، Dan نے 2011 میں اچانک ہاتھ لگے۔ خزانے سے […]
کابل (جیوڈیسک) صوبے لوگار، غزنی اور واردک سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے ہتھیار طالبان کو بیچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ لوگار صوبے کے سربراہ سمیت غزنی میں متعدد پولیس افسروں نے تنخواہیں نہ ملنے کی صورت میں وفاقی حکومت کو طالبان میں شامل ہونے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب افغان وزارت […]
برن (جیوڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں مہلک مرض ایبولا کی ویکسین تیارکرلی گئی ہے ، تاہم ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک اسپتال میں ایبولا مرض سے بچاؤ کے لیے رضا کاروں کو تجرباتی انجیکشن لگائے گئے ہیں ۔ ابتدائی طور پر 120 رضا کاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ان میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکرجی نے دہلی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، نئے انتخابات کے ذریعے دہلی میں حکومت سازی کا فیصلہ کیا جائے گا،بھارتی جنتا پارٹی نے فیصلہ کیا۔ کہ وہ دہلی میں حکومت نہیں بنائے گی، بلکہ نئے انتخابات کے ذریعے دہلی میں حلومت سازی کا فیصلہ کا جائے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اعلیٰ ترین انٹیلی جنس اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی امریکا کی بڑی کمپنیاں داعش جیسے دہشتگردوں کے لیے کمانڈاینڈ کنٹرول نیٹ ورکس کاکام کر رہی ہیں۔ برطانیہ کے گورنمنٹ کمیونی کیشن ہیڈکوارٹر کے نئے ڈائریکٹر رابرٹ ہینی گن نے انکشاف کیا ہے کہ مختلف ممالک سے […]
پیرس (جیوڈیسک) ارجنٹینا اور فرانس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ارجنٹینا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے صوبہ “بیونس آئریز” شدید متاثر ہوا ہے۔ کئی علاقے پانی میں ڈوب چکے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکامیں وسط مدتی انتخابات کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ مکمل ہوگیا ہے۔ کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ اورری پبلیکن کوڈیموکریٹ پرسبقت حاصل ہورہی ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق کینٹکی سے ری پبلیکن امیدوار میک کونل 55 فیصدووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے 8 سے 10 محرم کے دوران کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائدکی تھی۔ اب یہ تین روزہ پابندی منگل کی رات 12 بجےختم ہوگئی۔ دریں اثنااسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی برقرار رکھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ جمعرات کو بارش کا نیا سسٹم بالائی علاقوں میں داخل ہوگا ، دوتین روز کی بارشوں کے بعد موسم سرما شروع ہوجائے گا۔ان دنوں بالائی علاقوں میں بادل ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں اور برسانے والے ہیں۔ اگلے چوبیس گھنٹوں میں مالاکنڈ ، ہزارا، پشاور اور راولپنڈی ڈویژن […]