امریکا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والا ورلڈ ٹریڈ سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) 13 سال قبل دہشت گردی کا شکار ہوکر تباہ ہو جانے والے امریکی ورلڈ ٹریڈ سینٹرکی دوبارہ تعمیر کی تکمیل کے بعد اسے ایک بار پھرکاروبار کے لیے کھول دیا گیا ہے اور اس طرح یہاں چھائے موت کے سناٹے ایک بار پھر زندگی کی مسکراہٹوں سے جگمگا اٹھے ہیں۔ 11 ستمبر […]

.....................................................

ہانگ کانگ: مظاہرین سے سڑکیں خالی کروائی جائیں، لاکھوں افراد کا مطالبہ

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) 18 لاکھ سے زائد افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کر کے پولیس سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ مظاہرین کے زیر قبضہ سڑکیں خالی کرائی جائیں اور ٹریفک کے روانی کو معمول کے مطابق کیا جائے۔ ہانگ کانگ میں مظاہرین گزشتہ کئی دن سے جمہوریت کے حق میں سڑکوں پر دھرنا دیے […]

.....................................................

یمن: القاعدہ کا فوجی کیمپ پر حملہ، 13 فوجی ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) کے شدت پسندوں نے رات کی تاریکی میں بحر احمر کے کنارے واقع الحدیدہ شہر کے جبل قصبے میں قائم فوجی کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں تیرہ فوجی ہلاک اور پندرہ یرغمال بنا لیے گئے۔ جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔ تاہم عسکریت پسند کیمپ […]

.....................................................

شنگھائی: بس سمندر میں جاگری 6 افراد، ہلاک 40 زخمی

شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی میں ایک بس الٹنے کے باعث 6 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ جزیرہ ہانگسٹین میں اس وقت پیش آیا۔ جب 46 مسافروں کو لے جانے والی بس پل سے الٹ کر سمندر میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 40 […]

.....................................................

امریکا نے یورپی اور ایشیائی ممالک کے مسافروں کی جانچ پڑتال سخت کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے یورپ اور ایشیائی ممالک سے واپس امریکا آنے والے مسافروں کی جانچ پڑتال مزید سخت کردی ہے ، اس بات کا فیصلہ شام اور عراق میں لڑنے والے جنگجوئوں کی امریکا واپسی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ہوم لینڈ سیکورٹی کے سیکریٹری “جے جانسن” کے مطابق ایسے مسافر جنہیں امریکا […]

.....................................................

عراق میں بھی عاشورہ کے جلوس آج برآمد ہوں گے

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں یوم عاشور پر دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے حملوں کے خطرے کے پیش نظر کربلا سمیت ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ عراق میں آج یوم عاشور کے موقع پر کربلا میں لاکھوں زائرین کی آمد متوقع ہے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر […]

.....................................................

امریکا میں وسط مدتی انتخابات، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ میں سخت مقابلہ متوقع

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں وسط مدتی انتخابات اب صرف ایک دن کی دوری پر ہیں۔ وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ ایک سروے کے مطابق 70 فیصدامکان ہے۔ کہ سینیٹ پربھی ری پبلکنزقابض ہوجائیں گے۔ امریکامیں ایوان نمائندگان اور سینیٹ کی نشستوں پرکل انتخابات ہوں گے، ساتھ […]

.....................................................

راولپنڈی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے بر آمد ہو گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) دسویں محرم کا مرکزی جلوس کرنل مقبول امام بار گاہ سے صبح 10 بجے بر آمد ہو گا۔ عاشورہ کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔ راولپنڈی کے دیگر علاقوں […]

.....................................................

جمائما کی سوشل میڈیا پر شامی بچوں کیلیے عطیات جمع کرنے کی مہم

لندن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے سوشل میڈیا پر خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے لاکھوں بچوں کیلیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کر دی۔ یونیسیف کی سفیر جمائما خان عطیات جمع کرنے کی مہم میں اپنی سوشل میڈیا کی مہارتوں کو بروئے کار لا […]

.....................................................

پنجابی کے عظیم صوفی شاعر سلطان باہو کے عرس کی تقریبات کا آغاز

جھنگ (جیوڈیسک) سلطان باہو با شرع ولی اللہ اور پنجابی زبان و ادب کے عظیم صوفی شاعر تھے۔ آپ حضرت بازید کے ہاں شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ اپنی اسلامی تعلیمات سے جہاں آپ نے ہزاروں لوگوں کو مسلمان کیا وہاں اپنی صوفیانہ شاعری کے ذریعے ہزاروں عقیدت مندوں کو عشق حقیقی کے […]

.....................................................

امام حسینؓ کی قربانی چور دروازے سے اقتدار کے راستوں کو تالا لگانے کا درس دیتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین کی قربانی ہمیں ظلم کے نظام کے خلاف ڈٹ جانے اور چور دروازے سے اقتدار کے راستوں کو تالا لگانے کا درس دیتی ہے۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ واقعہ […]

.....................................................

دہشتگرد بڑے شہروں میں تباہی کے منصوبے بنار ہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد دہشت گرد عناصر نے شہروں کا رخ کرلیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ دہشت گرد ملک کے مختلف شہروں میں داخل […]

.....................................................

یوم عاشور، لاہور میں نثار حویلی سے نکلنے والا جلوس رواں دواں

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم عاشور روایتی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ لاہور میں مرکزی جلوس اندرون موچی گیٹ، نثار حویلی سے برآمد ہوگیا ہے جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر ختم ہوگا جہاں مجلس شام غریباں ہو گی۔ کراچی میں یوم عاشور کا جلوس نشتر پارک […]

.....................................................

سانحہ واہگہ کے مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سانحہ واہگہ کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاک بھارت واہگہ سرحد پر گذشتہ روز کی گئی دہشت گردی کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت […]

.....................................................

یوم عاشور پر سیکیورٹی سخت۔ پولیس، رینجرز کے خصوصی دستےتعینات

کراچی (جیوڈیسک) آج یوم عاشور پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے جبکہ ملک بھر کے حساس علاقوں میں موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔ یوم عاشور پر ملک بھر میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے […]

.....................................................

کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن

کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے، بارش کے باعث بحالی کاعمل شروع نہ ہوسکا۔ کیسکو ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ تاہم بارش کی وجہ سے بجلی کی بحالی کا کام ابھی تک شروع نہیں کیا جاسکا […]

.....................................................

واہگہ دھماکا: ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افرادکی تعداد 60 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی سروسز اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ واہگہ بارڈر دھماکے میں […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب شمالی بلوچستان ، اسلام آبا د، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان […]

.....................................................

دیکھنا پڑے گا کہ کوئی ہمسایہ ملک پاکستان زندہ باد نعروں کو ختم کرنا تو نہیں چاہتا، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ واہگہ بارڈر ہر حوالے سے حساس جگہ ہے ، یہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے ہیں ، دیکھنا پڑے گا کہ کوئی ہمسایہ ملک ان نعروں کو ختم کرنے کے درپے تو نہیں؟ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ بارڈر […]

.....................................................

واہگہ بارڈر گیٹ کے قریب خودکش جیکٹ برآمد ، ناکارہ بنادیا گیا

واہگہ (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر خودکش دھماکے کے بعدآج پھر خودکش جیکٹ برآمد ہوئی ہے جس کے بعد سرچ آپریشن وسیع کر دیا گیا ہے۔سانحہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلی کوپیش کردی گئی ہے۔ شہباز شریف نے تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کر دی۔ مرنے والے 43 افراد کی لاشیں ورثا […]

.....................................................

سیاحتی خلائی جہاز کی تباہی کی وجوہات معلوم کی جائیں گی: رچرڈ برینسن

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ مکمل تحقیقات کی جائیں گی تاکہ اس حادثے کی وجوہات منظر عام پر آ سکیں۔ ’’ہمیں اپنے پائلٹوں کا قرض چکانا ہے۔ ہمیں معلوم کرنا ہے کہ کیا غلط ہوا‘‘۔ اگر حادثے کی وجوہات معلوم کرکے اس میں […]