پشاور : جلوس برآمد ، مقررہ راستوں پرگامزن

پشاور : جلوس برآمد ، مقررہ راستوں پرگامزن

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں علم اور ذوالجناح کا جلوس پشاور صدر میں امام بارگاہ حسینیہ سے برآمد ہوا ہے۔ ماتمی جلوس جی پی او لین، کالی باڑی اور فورہ چوک سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ حسینیہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ عزادار فورہ چوک میں نماز ظہر ادا کریں گے۔ ماتمی جلوس کے موقع […]

.....................................................

ملتان: مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

ملتان: مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نو اور دس محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں نو اور دس محرم کو ملتان پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور قومی رضا کاروں کو مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے تعینات […]

.....................................................

سوات میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 303 ہوگئیں

سوات میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 303 ہوگئیں

سوات (جیوڈیسک) سوات میں مزیدایک خاتون مر یضہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ضلع بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 303 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ابھی تک کسی بھی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سوات کے ترجمان ڈاکٹر حیدر علی کے مطابق 24 […]

.....................................................

امریکا کی واہگہ بارڈر دھماکے کی تحقیقات میں معاونت کی پیش کش

امریکا کی واہگہ بارڈر دھماکے کی تحقیقات میں معاونت کی پیش کش

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے واہگہ بارڈر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے سانحے کی تحقیقات میں معاونت کی پیش کش کی ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے سانحہ واہگہ بارڈر پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکا بزدلانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔ اور دہشتگردی کے حملے میں جاں بحق ہونے […]

.....................................................

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کا جنرل اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کا جنرل اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے جنرل اسپتال لاہور میں سانحہ واہگہ بارڈر کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف جنرل اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے اسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ معصوم افراد کے خون […]

.....................................................

چین میں سرکاری افسر کے گھر سے 20 کروڑ یوآن برآمد

چین میں سرکاری افسر کے گھر سے 20 کروڑ یوآن برآمد

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں انسداد بدعنوانی کے تفتیش کاروں نے ایک اعلی افسر کے گھر پر چھاپا مار کر بیس کروڑ یوآن برآمد کر لیے۔ چینی حکام کے مطابق نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن میں کول بیورو کے نائب صدر کے گھر سے بیس کروڑ یوآن یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔ حکام کے […]

.....................................................

دہلی کا محرم میں جلوس برآمد کرنے پر پابندی کا فیصلہ

دہلی کا محرم میں جلوس برآمد کرنے پر پابندی کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مغربی گاوں میں محرم الحرام کے موقع پرجلوس برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شمال مغربی گاوں بوانا میں مہاپنچائیت نے گزشتہ روزفیصلہ سناتے ہوئے کہا۔ کہ مسلمان اپنے گھروں میں جو چاہیں کر سکتے ہیں لیکن انہیں دوسروں کو پریشان کرنے کا حق […]

.....................................................

سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی قحط سالی، بڑے المیے کا خدشہ

سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی قحط سالی، بڑے المیے کا خدشہ

سبی (جیوڈیسک) سندھ میں تھر کے علاقے کے بعد سبی سمیت بلوچستان شدید قحط سالی کی زد میں ہے، انتقال آبادی اورپانی وخوراک کی قلت سے جانوروں کی ہلاکتیں خطرناک صورت اختیار کر گئیں۔ بچوں، خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد بیماریوں میں مبتلاہو رہی ہے، فوری اقدام نہ کیے گئے توبڑا المیہ جنم لے […]

.....................................................

گلوکاری میری شناخت اور پہچان ہے : کومل رضوی

گلوکاری میری شناخت اور پہچان ہے : کومل رضوی

کراچی (جیوڈیسک) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ گلوکاری میری شناخت اور پہچان ہے۔ مجھے فنی لحاظ سے پوری دنیا میں پرفارم کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کی بنیاد کلاسیکل موسیقی ہے اسکے فروغ کے لئے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انکاکہنا تھا بیرون ملک میں قیام […]

.....................................................

امریکا ، نیویارک میراتھن کینیا کے کھلاڑیوں نے جیت لی

امریکا ، نیویارک میراتھن کینیا کے کھلاڑیوں نے جیت لی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں ہونے والی سالانہ نیویارک میراتھن کینیا کے کھلاڑیوں کے نام رہی. لندن میراتھن چیمپئن Wilson Kipsang نے پہلی بار نیو یارک میراتھن میں حصہ لیا اور پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے دس منٹ اور انسٹھ سیکنڈز میں طے کیا۔خواتین کے مقابلے میں بھی […]

.....................................................

آسٹریلیا: منچلا نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

آسٹریلیا: منچلا نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں منچلا نوجوان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا۔ اس دوران گہرے سمندر کے بیچ مردہ وہیل مچھلی کے گرد خونخوار شارک مچھلیاں چکر کاٹی رہیں اور وہیل مچھلی کا گوشت کھاتی رہیں۔

.....................................................

حملہ آور کئی دن سے واہگہ بارڈر پر موجود تھا، بارود گاڑی میں پہنچایا گیا، رپورٹ

حملہ آور کئی دن سے واہگہ بارڈر پر موجود تھا، بارود گاڑی میں پہنچایا گیا، رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سانحہ واہگہ بارڈر کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور بارڈر ایریا میں کئی دن سے موجود تھا۔ سانحہ واہگہ بارڈر پر تیار ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور کئی روز سے بارڈر ایریا میں موجود تھا۔ اس کے ساتھیوں کے بھی مضافاتی علاقوں […]

.....................................................

نئے یورپی کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

نئے یورپی کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

برسلز (جیوڈیسک) لکسمبرگ کے سابق وزیراعظم ڑان کلوڈ ینکر نے یورپی یونین کمیشن کے نئے سربراہ کی حیثیت سے پرتگال سے تعلق رکھنے وال یوزے مانوئیل باروسو کی جگہ لی ہے۔ ینکر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی اولین ترجیحات میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر قابو پانا اور اقتصادی صورتحال کو […]

.....................................................

فرانس: پولیس کے ہاتھوں ماہر ماحولیات کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

فرانس: پولیس کے ہاتھوں ماہر ماحولیات کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ماہر ماحولیات ریمی فراسی کی موت کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارچ کیا اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔ پولیس اور مظاہرین کے تصادم میں […]

.....................................................

بھارت: بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک، 11 زخمی

بھارت: بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک، 11 زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں بس کھائی میں گر گئی۔ واقعے میں چودہ افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ مسافر بس میں پچیس مسافر سوار تھے۔تیز رفتاری کے باعث بس سو فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

بنگلادیش، جماعت اسلامی رہنما قمرالزماں کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

بنگلادیش، جماعت اسلامی رہنما قمرالزماں کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت نے رہنما جماعت اسلامی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ قمرالزمان کو مئی میں جنگی جرائم پرسزائے موت سنائی گئی تھی۔ بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے محمد قمرالزمان کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جماعت اسلامی بنگلا دیش کے رہنما قمرالزمان کو مئی میں […]

.....................................................

خودکش دھماکا: ایک ہی خاندان کی 9 میتیں سمندری پہنچادی گئیں

خودکش دھماکا: ایک ہی خاندان کی 9 میتیں سمندری پہنچادی گئیں

سمندری (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر لاہور پر خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی میتیں آبائی علاقے سمندری پہنچادی گئیں۔ واہگہ باڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی میتیں فیصل آباد کی تحصیل سمندری صبح سویرے پہنچائی گئیں۔ چک نمبر 471 گ […]

.....................................................

واہگہ بم دھماکے سے صدمہ پہنچا، مودی

واہگہ بم دھماکے سے صدمہ پہنچا، مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو پاکستان -انڈیا سرحد کے قریب خود کش حملے میں کم از کم 55 ہلاکتوں کی سخت مذمت کی ہے۔ مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا ‘ واہگہ بارڈر کے قریب پاکستان میں دہشت گرد حملہ سے صدمہ پہنچا ہے۔ میں ایسے ہولناک اقدامِ دہشت […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی سخت ، تجارتی سرگرمیاں 3 روز کے لئے معطل

واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی سخت ، تجارتی سرگرمیاں 3 روز کے لئے معطل

واہگہ (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر کے قریب خود کش حملے میں 58 افراد کی شہادت کے بعد سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے 3 روز کے لئے تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر پرچم لہرانے کی تقریب کے بعد ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی […]

.....................................................

واہگہ بارڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں ورثاکےحوالے،ایک بچے کی شناخت نہ ہوسکی

واہگہ بارڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں ورثاکےحوالے،ایک بچے کی شناخت نہ ہوسکی

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں ہیں تاہم ایک بچے کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔ گزشتہ شام واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 48 میتیں میو اسپتال منتقل کی گئی تھیں جن […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی کی انٹیلی جنس اطلاعات تھیں: آئی جی پنجاب

واہگہ بارڈر پر دہشت گردی کی انٹیلی جنس اطلاعات تھیں: آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے بتایا کہ واہگہ کی سیکورٹی رینجرز اہلکار خود چیک کرتے ہیں۔ پریڈ سے واپس آنے والوں کی چیکنگ نہیں کی جاتی اور اسی کا فائدہ اٹھا کر خود کش حملہ آور نے ہجوم میں پہنچ کر دوسرے بیریئر کے پاس خود کو اڑا لیا۔ آئی جی پنجاب […]

.....................................................

اسرائیل نے غزہ سے فلسطینیوں کے داخلے کی 2 گزرگاہیں بند کردیں

اسرائیل نے غزہ سے فلسطینیوں کے داخلے کی 2 گزرگاہیں بند کردیں

تل ابیب (جیوڈیسک) قابض صیہونی حکومت نے غزہ سے فلسطینیوں کے لئے اسرائیل میں داخل ہونے کی دو گزر گاہیں بند کر دیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے۔ کہ دو روز قبل غزہ سے داغے جانے والے راکٹ کے ردعمل میں اس علاقے میں آباد فلسطینیوں کے لئے اسرائیل میں داخل ہونے کے […]

.....................................................

سعودی نصاب تعلیم میں کتابت کی سنگین غلطی پرعوام کا شدید ردعمل

سعودی نصاب تعلیم میں کتابت کی سنگین غلطی پرعوام کا شدید ردعمل

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں اسکول کے نصاب میں چوتھی جماعت میں شمال تجوید کی ایک کتاب میں قرآنی آیت کی کتابت کی غلطی کی نشاندہی کے بعد عوام کا شدید ردعمل۔ حکومت نے غلطی کی درستی کے ساتھ لاپرواہی برتنے والے متعلقہ حکام کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کا حکم دیدیا۔ حال ہی میں […]

.....................................................

وارننگ کے باوجود حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے گئے، وزیرداخلہ

وارننگ کے باوجود حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے گئے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار نے ہدایت کہ ہے کہ فوری تحقیقات کی جائیں کہ وزارت داخلہ کی جانب سے واہگہ بارڈر پر ممکنہ خود کش حملے کی واضح وارننگ کے باوجود حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے آئی جی پنجاب اور ڈی جی رینجرز سے […]

.....................................................