کراچی : مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر کھارادر اختتام پذیر ہوگا

کراچی : مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر کھارادر اختتام پذیر ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ کراچی میں 9 محرم الحرام کی مرکزی مجلس نشتر پارک میں برپا ہوگئی، جس کے بعد نشتر پارک […]

.....................................................

گلشن اقبال، سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آتشزدگی، 10 افراد جھلس گئے

گلشن اقبال، سلنڈر پھٹنے سے دکان میں آتشزدگی، 10 افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال 13/Dمیں ایل پی جی گیس کی دکان میں 4 سلنڈر یکے بعد دیگرے دھماکے سے پھٹ گئے جس کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کے نتیجے میں دکان کے مالک اور ملازمین سمیت 10 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ دکان […]

.....................................................

وفاقی دارالحکومت میں 12 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات

وفاقی دارالحکومت میں 12 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پرسیکورٹی کے لیے 12 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ لاوڈ اسپیکر کےا ستعمال پر پابندی عائد کر کے مختلف مکاتب فکر کے 20سے زائد علما کو خطاب سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں 9 اور 10 محرم الحرام کو 199 […]

.....................................................

خلیج میں موجود امریکی بحری بیڑا واپس نہ گیا تو اسے تباہ کردینگے، ایرانی دھمکی

خلیج میں موجود امریکی بحری بیڑا واپس نہ گیا تو اسے تباہ کردینگے، ایرانی دھمکی

تہران (جیوڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب کی نیول افواج کے سربراہ ایڈمرل علی فدوی نے دھمکی دی ہے کہ خلیج کے پانیوں میں موجود امریکی بحری بیڑا واپس نہ گیا تو ایران اسے تباہ کر دے گا۔ ایک انٹرویو میں علی فدوی کا کہنا تھا کہ خلیجی پانیوں سے امریکی فوجیوں کو نکالنا پاسداران انقلاب […]

.....................................................

بھارتیوں کا اربوں ڈالرز کا کالا دھن وطن واپس لائینگے ، مودی

بھارتیوں کا اربوں ڈالرز کا کالا دھن وطن واپس لائینگے ، مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نےایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کا بیرون ملک بینکوں میں جمع اربوں ڈالرز کا کالا دھن وطن واپس لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ہفتے وار خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ ٹیکسوں سے بچنے کے لیے بیرون ملک بینکوں میں رکھا گیا کالا […]

.....................................................

بغداد میں زائرین پرکار بم حملے، 14 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

بغداد میں زائرین پرکار بم حملے، 14 افراد جاں بحق ، 30 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں زائرین کے ٹینٹ پرکار بم حملے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بغداد سےکربلا جانے والے شیعہ زائرین کے کیمپ پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار سے حملہ کیا، دھماکے میں 14 زائرین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ […]

.....................................................

عمران بتائیں خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلیے کیا کام کیا، خورشید شاہ

عمران بتائیں خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلیے کیا کام کیا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دعویٰ انسان کو تب کرنا چاہیے جب وہ اپنے آپ کوٹھیک کرے، خان صاحب بتائیں ڈیڑھ سال سے خیبر پختونخوامیں نوجوانوں کیلیے کیا کام ہوا؟ خان صاحب یوتھ کا دعویٰ کرتے ہیں پہلے خیبر پختونخوا کی حالت زارپر غور کریں، دھرنوں سے […]

.....................................................

خود کش حملہ آور نے سیکورٹی حصار کے باہر دھماکا کیا: ڈی جی رینجرز پنجاب

خود کش حملہ آور نے سیکورٹی حصار کے باہر دھماکا کیا: ڈی جی رینجرز پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب خان طاہر جاوید کے مطابق خود کش حملہ آور نے سیکورٹی حصار کے باہر دھماکا کیا جہاں دھماکا کیا گیا وہ جگہ چیکنگ کے مقام سے 50 گز دور تھی۔ جاں بحق ہونے والوں میں سیکورٹی بیریئر پر تعینات رینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈی جی رینجرز پنجاب کا […]

.....................................................

کراچی کے مختلف حصوں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی کے مختلف حصوں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف حصوں میں موبائل فون سروس معطل ، کراچی سمیت پورے سندھ اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو دن بھر موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سندھ کے سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی کے مطابق 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس […]

.....................................................

کزنز پریانکا اور منارا سے میرا موازنہ کرنا درست نہیں، پرینیتی چوپڑا

کزنز پریانکا اور منارا سے میرا موازنہ کرنا درست نہیں، پرینیتی چوپڑا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینتی چوپڑا نے کہا ہے کہ میرا میری کزنز کے ساتھ موازنہ کرنا درست اور منصفانہ نہیں اور نہ ہی میری اتنی اوقات نہیں کہ ایک اور نینشل ایوارڈ کا مطالبہ کرسکوں۔ خود کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ ایک اور نیشنل ایوارڈ حاصل کرسکوں۔ یہ بات انھوں نے ایک […]

.....................................................

شہریوں کے تحفظ کیلیے موثر انتظامات کیے جائیں، آصف علی زرداری

شہریوں کے تحفظ کیلیے موثر انتظامات کیے جائیں، آصف علی زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے واہگہ خودکش حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

واہگہ دھماکے میں شہید 3 رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

واہگہ دھماکے میں شہید 3 رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے3 رینجرز اہلکاروں کی میتیں اجتماعی نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ دھماکے میں شہید ہونے والے انسپکٹر رضوان،نائیک بشیر احمد اور لانس نائیک محمد سلطان کی اجتماعی نماز جنازہ رینجر ہیڈکوارٹرکے شہدا گراؤنڈ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ […]

.....................................................

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو ہلاک

ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو ہلاک

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے نواح میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق مراد کے کا تھیا کے قریب 2 ڈاکو ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ کہ پولیس سے سامنا ہو گیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی […]

.....................................................

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے روس و یوکرین سے درآمد گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کرنے کے ساتھ آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے والی فلار ملزکو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ سندھ کے وزیر خوراک نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے درآمد کی گئی غیر معیاری […]

.....................................................

ابو ظبی ٹیسٹ ، شاہینوں نے کینگروز کو جکڑ لیا جیت کیلئے 6 وکٹ درکار

ابو ظبی ٹیسٹ ، شاہینوں نے کینگروز کو جکڑ لیا جیت کیلئے 6 وکٹ درکار

ابو ظبی (جیوڈیسک) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر مہمان آسٹریلیا کی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار ہےاسے میچ جیتنے کے لئے مزید 460 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 6 وکٹیں حاصل کرنا ہوں گی۔ ابو ظبی ٹیسٹ میں پاکستانی شاہینوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم نے واہگہ بارڈر دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم نے واہگہ بارڈر دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اپنے بیان میں صدر مملکت ممنون حسین نے واہگہ بارڈر پر دہشتگردی کے واقعہ میں معصوم شہریوں کی شہادت کو بڑا سانحہ قرار دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ نواز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے […]

.....................................................

قادری کے بعد عمران کو بھی آخرکار دھرنا ختم کرنا پڑے گا، جاوید ہاشمی

قادری کے بعد عمران کو بھی آخرکار دھرنا ختم کرنا پڑے گا، جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے بعد عمران خان کو بھی آخرکار احتجاجی دھرنا ختم کر نا پڑے گا۔ جمہوریت کے خاتمے اور امپائر کی انگلی کے اشارے کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، ملک میں […]

.....................................................

ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں جلوس

ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں جلوس

کراچی (جیوڈیسک) 8 محرم الحرام پر ملک کے مختلف شہروں میں عَلم ، ذوالجناح کے جلوس بر آمداور مجالس عزا برپا کی گئیں۔ اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے۔ ملتان میں امام باگارہ زینبیہ سے بر آمد ہونے والا 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے۔ […]

.....................................................

واہگہ دھماکے کے بعد ہماری آنکھیں کھل جانی چاہئیں، الطاف حسین

واہگہ دھماکے کے بعد ہماری آنکھیں کھل جانی چاہئیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید و زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ درندہ صفت عناصرنہ تواسلام کے دوست ہیں نہ مسلمانوں کے […]

.....................................................

ہمیں طاقت میں دلچسپی نہیں قومی مفاد عزیز ہے

ہمیں طاقت میں دلچسپی نہیں قومی مفاد عزیز ہے

افریقی (جیوڈیسک) ملک برکینا فاسو میں فوج کا کہنا ہے کہ وہ ایک عبوری حکومت قائم کریں گے۔ فوجی کی جانب سے یہ اعلان صدر بلاز کمپاؤرے کو معزول کرنے کے چند دن کے بعد کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دارلحکومت واگا ڈوگو میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ یہ قدم فوج کی جانب سے […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، شاہ محمود

واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی واہگہ بارڈر پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔ ملتان میں ان کا مزید کہنا تھا۔ کہ آج دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اس طرح کے واقعات سے معیشت بہتر […]

.....................................................

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 طالبان جنگجو ہلاک، 22 زخمی

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 طالبان جنگجو ہلاک، 22 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے مختلف صوبوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں 17 طالبان جنگجو ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے جبکہ 62 خود ساختہ دھماکا خیز آلات ضبط کرلیے گئے، ادھر صوبہ لغمان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ اتوار کو […]

.....................................................

10 سے 15 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، ابتدائی تحقیقات

10 سے 15 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، ابتدائی تحقیقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 10 سے 15 کلو دھماکا خیز مواداستعمال کیا گیا،انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح حساس ادارے نے واہگہ بارڈر پر دہشت گرد کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا جس کے بعد دو نئی چوکیاں بھی قائم کی گئیں۔ وفاقی […]

.....................................................

یکجہتی کے بغیر ترقی کے اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں، عبد المالک

یکجہتی کے بغیر ترقی کے اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں، عبد المالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ صوبے کے عوام کو آپس میں جوڑا جائے، کوئٹہ میں زیارت، پنجگور، چمن اور شیرانی سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ ڈاکٹر […]

.....................................................