کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے یوسف گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور شہر کے نقشے برآمد کرلئے ہیں۔ سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب یوسف گوٹھ میں کارروائی کرکے 3 ملزمان کو حراست میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ وادی کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حضرت امام حسین ؓ اور ان کے 72 رفقا کی شہادت کی یاد میں محرم الحرام کی مجالس منعقد کی جاتی ہیں۔ تاہم اس بار مقبوضہ کشمیر میں مجالس اور جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کشمیر […]
دامن کوہ (جیوڈیسک) دامن کوہ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے دو خواتین اور ایک بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق مسافر خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کیلئے وین میں سوار ہو کر دامن کوہ آئے تھے۔ کہ اسی دوران اچانک وین میں آگ لگ گئی ، مسافروں […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایسا ماحول بن رہا ہے کہ پوری سیاست کو کنارہ کش کر دیا جائے اور اس کی جگہ عسکریت لے لے۔ وقت آگیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں بیٹھے سیاست دان مل کر اس مسئلے کے بارے میں […]
ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ابوظبی ٹیسٹ کے چوتھے روز کپتان مصباح الحق نے حیران کن طور پر دھواں دار بیٹنگ کا کرتے ہوئے۔ 56 گیندوں پر 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے سنچری اسکور کرکے ویسٹ انڈیز کے […]
ایران (جیوڈیسک) مردوں کا والی بال میچ دیکھنے کے الزام میں گرفتار ایرانی نژاد برطانوی خاتون غنچہ قومی کے وکیل کے مطابق ان کی موکلہ کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 25 سالہ غنچہ قومی کو رواں سال جون میں اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ مردوں کا والی بال […]
رائیونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی […]
صوابی (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کہتے ہیں کہ عمران خان کو چاہیئے کہ وہ دوسروں کے مینڈیٹ کا احترام کر کے 4 سال مزید انتظار کریں، دھرنوں سے حکومتیں تبدیل ہوتیں تو وہ آج ہی خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر ہم دھرنا دے دیتے۔ صوابی میں قومی وطن پارٹی […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اس ہی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ یہ بات 16 سالہ جاپانی لڑکی پر بھی صادق آتی ہے، جو ڈرم بجانے کی ایسی ماہر ہے۔ کہ اس کے سامنے آکر بڑے بڑے تجربہ کار اور ماہر ڈرمر شرما جائیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) 8 محرم کا دن علمدار کربلا سے منسوب ہے ، جرات اور شجاعت کے پیکر ر حضرت عباس علمدار واقعہ کربلا میں اپنے بھائی حضرت امام حسین کے شانہ بشانہ رہے۔ انکی بہادری اور دلیری سے یزیدی لشکر پر بھی لرزہ طاری رہا۔ حضرت عباس ابن علی فاطمہ بنت خذام کے صاحبزادے اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 9 اور 10 محرم کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت تمام طبی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمزمیں ڈاکٹرز اور اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت 3500 اہلکار جبکہ پولی کلینک […]
بہاول نگر (جیوڈیسک) بہاول نگر کی تحصِل فور ٹ عباس میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار شخص حوالات میں ہلاک ہوگیا جس پر ورثا اور اہل علاقہ نے احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل فورٹ عباس میں ڈکیتی کے الزام میں محمد اجمل نامی شخص کو گرفتار کیاگیا۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 20 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 27 ہو گئی موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کا حملہ تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ ہروز ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خواتین کوحقوق دے رہی ہے،اس لیے مولانا کو ہارٹ اٹیک ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مولانا کے بیان پر اسمبلی میں بیٹھی ہوئی خواتین خاموش کیوں ہیں۔ مولانا فضل […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے حوالےسے مزید سخت اقدامات کئے جائیں،اور مجالس اور جلوسوں کے شرکاء کو سخت چیکنگ کے بعد ہی شرکت کی اجازت دی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب طبی معائنے اور ٹیسٹوں کے بعد لندن کے نجی دورے سے صبح ہی […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں اسپیشل ٹریبونل نے 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت، جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ اتوار کو ڈھاکا میں جب جج عبیدالحسن نے پرہجوم کمرہ عدالت میں فیصلہ سنایا تو ملزم میر قاسم […]
برمنگھم (جیوڈیسک) اسپن بالنگ کے شہنشاہ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں ادکارہ وینا خان خٹک کے بیٹے کا کرکٹ کوچ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نامور کرکٹر ثقلین مشتاق کی دعوت پر اداکارہ وینا خٹک نے اپنے شوہر اسد خٹک اور بیٹے ابرام کے ساتھ میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکیم کے جلد ازجلد آغاز کے لئے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم وزرا سے مسلسل مشاورت کررہے ہیں۔ اسکیم کا مقصد ملک میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا اور لوگوں کو […]
شارجہ (جیوڈیسک) ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا حشر دیکھ کر کیویز کو اپنی فکر پڑ گئی۔ نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ شین بونڈ کہتے ہیں کہ پاکستان سے سیریز ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوگی، گرین کیپس ملک میں نہ ہونے کے باوجود اپنی پسندیدہ کنڈیشنز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ پاکستان اور […]
لندن (جیوڈیسک) یوں توسائن بورڈز کا مقصد عوام تک مختلف پیغامات پہنچانا ہوتا ہے لیکن ان صاحب نے تو سائن بورڈز سے کچھ ایسا کام لیا جو شاید کسی نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس شعبدے باز نے سائن بورڈ کو ہوا میں گھماتے ہوئے۔ ایسے ایسے […]
فرانس (جیوڈیسک) پولیس نے دو بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم دونوں پیرس بہنوں کو گھر پر پڑھانے جاتا تھا اور اس کے یورپین وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے تھے۔
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں فائر فائٹرز کی یونین نے 4 روزہ ملک گیرہڑتال شروع کر دی۔ یونین لندن حکومت کی جانب سے کام کے ماحول اور پنشن سے متعلق اصلاحات اور منصوبوں کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ صبح سویرے چکنائی کے بغیر دودھ اور دلیا کا ناشتہ کرنے سے نہ صرف بھوک مٹتی اورپیٹ بھرتا ہے بلکہ اس سے موٹاپا اور دل کی بیماریوں کاخطرہ کم ہوجاتا ہے۔ غذائیت سے متعلق برطانوی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دلیا موٹاپا کم […]
سرگودھا (جیوڈیسک) آٹھ سالہ ماہ نور کسی مہنگے اسکول میں پڑھتی ہے اور نہ ہی اس کے پاس شاہانہ سہولتیں ہیں لیکن یقین کی دولت سے مالا مال باہمت بچی نے سرکاری اسکول میں پڑھتے ہوئے آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے زیر اہتمام ہونے والا ریاضی کا مقابلہ جیت کر پاکستان کا […]