نیویارک (جیوڈیسک) ننھے منے بچے یوں تو کھلونوں سے کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اب ان کی خواہشات بھی تبدیل ہوتی جارہی ہیں۔ اب اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس کی عمر تو ابھی صرف 6 ماہ ہے لیکن اس کے پاپا نے ہیلووین تہوار کے موقع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے پاس 219 غیرسنجیدہ سیاسی جماعتوں کے مستقبل کے بارے میں قانونی کارروائی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ یہ جماعتیں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے باوجودالیکشن کمیشن کی رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست میں موجود ہیں لیکن کمیشن کوان کے خلاف کارروائی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے صوبہ انبار کے ایک گاؤں میں کم از کم 50 مرد و خواتین کو قطار میں کھڑا کر کے گولیاں مار دیں۔ دولت اسلامیہ نے ان افراد کو صوبہ انبار کے دارالحکومت رمادی کے شمال میں واقع گاؤں راس الما میں جمعہ کو رات گئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں موسم ابر آلود ہے اور مزید سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی ایک ڈگری جبکہ کالام اور قلت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں […]
تیگوسیکالسا (جیوڈیسک) ہنڈوراس میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ مغربی ہنڈوراس میں اس وقت پیش آیا۔ جب عیسائی گروپ کو لے جانے والی ایک بس مشکل موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں 14 […]
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب 7.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جنوبی بحرالکاہل میں فجی کے قریب زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے کوئی وارننگ جاری […]
بغداد (جیوڈیسک) عاشورہ کے موقع پر عراق حکومت نے کربلا کی سیکورٹی سخت کردی۔ 32 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ عراق حکومت نے عاشورہ کے موقع پر عزاداران کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے اضافی نفری تعینات کی ہے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق 32 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جب کہ ساتھ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے جبکہ ارلی ووٹنگ کیلیے واشنگٹن اور ورجینیا میں آج آخری دن ہے۔ امریکا میں 4 نومبر کومڈٹرم انتخابات ہو رہے ہیں جن میں ایوان نمائندگان کی تمام اورسینیٹ کی 36 نشستوں پراراکین کا چناؤ ہوگا۔ امکان ہے کہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) زمینوں کے سودے کے بارے میں سوال پوچھنے پر کانگریس رہنما سونیا کے داماد، پریانکا کے شوہر رابرٹ واڈرہ بھڑک گئے۔ صحافی کو جھڑک دیا۔ ر ابرٹ واڈرہ نے صحافی سے بد تمیزی کی۔ زمینوں کے سودے کے بارے میں سوال پوچھنے پر مائیک کو ہاتھ مار کر پیچھے کر دیا۔ اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی میں کارروائی کر کے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان آج اپنی 49 ویں سالگرہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ منائیں گے۔ اس سلسلہ میں وہ اپنی فلم ’’ہیپی نیوائیر‘‘ کی تشہیری مہم ادھوری چھوڑ کر ممبئی واپس آگئے ہیں۔ شاہ رخ کی سالگرہ کے سلسلہ میں ان کی اہلیہ گوری خاں نے ایک تقریب کا […]
کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کے کڑوے گھونٹ پینے والے عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کراچی میں فی کلو چینی 2 روپے سستی ہوگئی۔ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اور گنے کی کرشنگ کا آغاز ہونے سے ہول سیل سطح پر چینی 3 روپے کمی سے 52 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی ہول […]
ابوظبی (جیوڈیسک) آسٹریلیا پر 370 رنز کی مجموعی برتری کے ساتھ پاکستان آج دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ واضح رہے کہ ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلوی ٹیم 261 رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی۔ 309 رنز کی برتری کے باوجود کپتان مصباح نے آسٹریلیا کو فالوآن نہیں کرایا۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا […]
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل جمرود کے علاقہ اکاخیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 7 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
لاہور (جیوڈیسک) حقائق سامنے لانے کی پاداش ، کئی صحافی زندگیاں کھو بیٹھے مگر ان کی جان لینے والے کھلے دندناتے پھرتے ہیں۔ دنیا بھر میں ہر گزرتا سال صحافیوں کے لئے سختیوں، مشکلات اور مصائب کا ہی پیغام لاتا ہے۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں جنگی حالات، یا دہشت گردی اور اس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کرائسز ، پوسٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے تحت کرائسس رسپانس ٹیموں کی تشکیل میں پولیس کمانڈوز سمیت تھانہ پولیس ، ریزرو پلاٹون کے افسران اور جوانوں کی تعیناتی کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ محرم کے جلوسوں کے راستوں پر […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کرائسز ، پوسٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے تحت کرائسس رسپانس ٹیموں کی تشکیل میں پولیس کمانڈوز سمیت تھانہ پولیس ، ریزرو پلاٹون کے افسران اور جوانوں کی تعیناتی کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ محرم کے جلوسوں کے راستوں پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 8 ویں محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر کو برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینان ایرنیان پر اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایم اے جناح روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے ، جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) محرم الحرام کے جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد ، کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ لاہور سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند رہے گی۔ چون اضلاع میں فوج ، ایف سی […]
کراچی (جیوڈیسک) 9 اور 10 محرم الحرام میں کراچی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ بدستور موجود ہے، اس سلسلے میں جیل کے گرد حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں جیل کے عقبی حصے میں کنکریٹ کے بلاک لگا کر مکمل دیوار بنادی گئی ہے جبکہ مرکزی دروازے کی […]
“راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس میں اہم ترین گواہوں نے عدالت میں بیانات ریکارڈ کرانے سے انکار کر دیا۔ جس کے بعد تفتیشی ٹیم کے لئے مشکلات پیدا ہو گئیں جبکہ پیپلز پارٹی نے بھی تیسری بار اس مقدمے کی پیروی غیرعلانیہ طور پر بند کر دی۔ بینظیر بھٹو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم […]
بیجنگ (جیوڈیسک) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن اوراقتصادی ترقی کیلیے چین کے تعمیری کردار کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے بیجنگ میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسیس کی چوتھی وزارتی کانفرنس سے خطاب میں کہا۔ کہ پاکستان اپنے مفادات کوسامنے رکھتے ہوئے اعتمادسازی کے ان 6 اقدامات میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر 8 محرم الحرام کے جلوس کے موقعے پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ 10،9،8 محرم الحرام کے موقع پر نکالے جانے والے جلوسوں میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ 18 ہزار پولیس اہل کار اور افسران سیکورٹی ڈیوٹیاں نبھائیں گے ، جبکہ جلوس […]
میرپورخاص (جیوڈیسک) میرپورخاص میں کار پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاما اسٹیڈیم کے سامنے ایک کار پر 2 مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ […]