Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی آج ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، خیبر پختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ، پولیو کے بعد ایڈز کے مریضوں میں بھی پشاور 228 کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ایچ آئی وی ایڈز پروگرام محکمہ […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیا 2014 آج سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہی ہے جس کا افتتاح وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیا میں جنگی سازوسامان کی نمائش کی جائے گی۔ جب کہ جنگی ٹینک الخالد، جے ایف 17 تھنڈر،بکتر بند گاڑیاں اور میزائلوں سے لیس […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster گوجرانوالہ, مقامی خبریں
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ناکے پر کھڑے دو پولیس اہلکاروں سے ڈاکو سرکاری اسلحہ اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو پولیس اہلکار ناکے پر کھڑے تھے۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر ان سے سرکاری رائفل اور موٹرسائیکل […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے موجودہ حکمرانوں کو فوجی حکومت سے بہتر قرار دیا ہے۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ’میرے عزیز ہم وطنوں‘ سے بہتر سمجھتا ہوں، جمہوریت کی کشتی ڈوب گئی تو کوئی ’میرے عزیز ہم […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں حز ب اختلاف کے سربراہ خورشید شاہ آج (پیر) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملہ پر ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں میں جمعہ کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران آج ملاقات شیڈول کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ پچھلے […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ابراہیم گوٹھ اور بلال کالونی میں ٹارگٹد چھاپے مارے۔ اس دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا۔ لیاری کلا کوٹ میں پولیس نے مکان پر چھاپہ […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) دنیا کے جدید ترین معاشرے اور انسانیت کا راگ الاپنے والے ممالک بھی لوگوں کو غلام بنانے میں کسی سے پیچھے نہیں اور اس کی تازہ مثال اس وقت سامنے آئی جب برطانوی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق صرف برطانیہ میں 13 ہزار افراد جدید دور کی غلامی […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
پیرس (جیوڈیسک) جنوبی فرانس میں بد ترین طوفان کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 3 ہزار کے قریب اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ فرانس میں بدترین طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک جب کہ 3 ہزار کے قریب سیلاب سے پیداہونے والی صورتحال کے باعث گھر چھوڑ […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی اقلیتی گروپ کے مقابلے میں مسلمانوں کو نوکری کے حوالے سے سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ملک میں بسنے والی کسی بھی کمیونٹی کے مقابلے میں مسلمانوں کے ساتھ […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) ایک طبی تحقیق میں صحت مند غذا کے حصے کے طور پر دہی کی اہمیت پر روشنی ڈالی گی ہے۔ یہ سائنسی شواہد ایک طویل دورانیے کے طبی جائزے کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ہیں جس میں محققین نے مطالعے میں 149000 صحت مند افراد کی میڈیکل ہسٹری اور طرز زندگی کا […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بارسلونا (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے 47 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریب پی پی پی کے مرکزی سیکرٹریٹ آفس بارسلونا میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام سے ہوا جس کی سعادت حق نواز نے حاصل کی۔ پیپلز پارٹی سپین کے چیف آرگنائزر حافظ عبدالرزاق صادق کی زیر صدارت منعقد کی جانے والی اس […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں دن بھرجاری رہنے والی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔ امریکا کی شمالی ریاست واشنگٹن میں ہفتے کی صبح شروع ہونے والی برفباری تمام دن جاری رہی جس نے گھروں، گاڑیوں، درختوں کو سفید رنگ میں رنگ دیا اور […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اب تک کی سب سے اہم مصروفیت امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات تھی۔ جس میں دونوں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں درپیش مسائل اور علاقائی سلامتی سمیت خطے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جس پر آج سے عملد درآمد ہو گا۔ حکومت نے تمام ڈی سی اوز کو حکم دیا ہے اس پر فوری عمل درآمد کرائیں۔ اے سی گاڑیاں 5 فیصد، گڈز ٹرانسپورٹرز 7 فیصد اور مسافر […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پاختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، میں کھول کر دکھائوں گا، آج شرافت دکھائی، کل شرافت نہیں دکھائیں گے۔ تمھیں سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جلسے میں شیخ رشید نے خوب شعلہ بیانی کی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس نظام کو جلا دو، آگ لگا دو، محلوں کو گرا دو اور عمران خان کے ساتھ نکلو۔ شیخ رشید نے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان پر بھی کڑی تنقید کی۔ […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (ولی خان گروپ)کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ باچا خان کی سیاست ایمانداری، عوامی بہبود اور عدم تشدد پر مبنی تھی، باچا خان اور ولی خان کی اے این پی کو بچانے نکلی ہوں۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں بیگم نسیم […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود کرایوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے نائب صدر کا کہنا تھا کہا ہم نے پہلے ہی کرایوں میں بہت زیادہ کمی کردی ہے جب کہ ہماری زیادہ تر گاڑیاں سی این جی پر چل رہی […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسٹاک ہومز (جیوڈیسک) ممتاز قانون داں اور انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو سویڈن میں رائٹ لائیولی ہوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، گلگت کی عدالت کا جیو کے خلاف فیصلہ بری مثال ہے۔
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے پانی […]
..................................................... Posted on December 1, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اعلان کیا کہ اگر حکومت نے انتخابی دھاندلی پر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو دکھا دیں گے کہ تحریک انصاف پورے پاکستان کا نظام کیسے بند کرتی ہے۔ انہوں نے 4 دسمبر کو لاہور، 8 دسمبر کو فیصل آباد، 12 دسمبر کو […]
..................................................... Posted on November 30, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شارجہ میں جاری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ گئی ہے لیکن دوسری جانب ایک عالمی ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے۔ شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی بلے باز اسد شفیق نے چھکا لگایا تو یہ میچ 28 واں چھکا تھا جس کے ساتھ […]
..................................................... Posted on November 30, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد سو بیڈز کی ایمرجنسی پر تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت پنجاب جواد […]
..................................................... Posted on November 30, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب دھاندلی ثابت ہو جائے گی تو نوازشریف استعفیٰ دیں گے، پلان سی نہیں مانا تو پلان ڈی آئے گا، عمران خان نے کہا ہم کیا کرنے جارہے ہیں اگلے چند گھنٹوں میں بتاؤں گا۔ آج دسمبر کے پورے مہینے کا پلان […]
.....................................................