پاکستان کو 8 امریکی فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری

پاکستان کو 8 امریکی فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ڈیفنس سیکیورٹی کو آپریشن ایجنسی نے پاکستان کو 8 فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جن کے ذریعے پاکستان کو اپنی سمندری حدود میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ ان جہازوں کو جی آر سی 43 ایم یعنی گلوبل رسپانس کٹر کہا جاتا […]

.....................................................

بھارتی شہر بنگلور کا نام بدل کر بنگلورو رکھ دیا گیا

بھارتی شہر بنگلور کا نام بدل کر بنگلورو رکھ دیا گیا

بنگلور (جیوڈیسک) بھارتی شہر بنگلور کا نام بدل کر بینگلورو رکھ دیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کا دارالحکومت بنگلور اب باضابطہ طور پر بینگلورو کے نام سے پکارا جائے گا۔ نیا نام مقامی زبان کا لفظ ہے۔ جبکہ بنگلور انگریزوں کا دیا ہوا نام تھا ۔ کرناٹکا حکومت نے دو ہزار چھ میں نیا نام […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن، شہباز شریف نے مستعفی ہونیکا فیصلہ کر لیا تھا

سانحہ ماڈل ٹاؤن، شہباز شریف نے مستعفی ہونیکا فیصلہ کر لیا تھا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ساری ذمے داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا تھا تاہم دونوں بیٹوں حمزہ شہباز اورسلمان شہباز کے روکنے پر مستعفی نہ ہوئے۔ شہباز شریف نے سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اﷲ کو پریس کانفرنس میں […]

.....................................................

اسلام آباد: 60 ہزاراسلحہ لائسنس کی تصدیق، 1800 جعلی نکلے

اسلام آباد: 60 ہزاراسلحہ لائسنس کی تصدیق، 1800 جعلی نکلے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 60 ہزاراسلحہ لائسنس کی تصدیق کاعمل مکمل کرلیا،اب تک کے تصدیقی عمل کے دوران 1800 جعلی لائسنس نکلے ہیں۔ وزارت داخلہ نے 3 سال قبل 33,000 سے زائد جعلی لائسنس جاری ہونے کے اسلحہ لائسنس اسکینڈل کے بعد بڑے پیمانے پر تحقیقات کاآغاز کیا تھا۔ تحقیقات کا آغاز ہونے […]

.....................................................

کراچی حصص مارکیٹ، 30300 پوائنٹس کی حدعبور

کراچی حصص مارکیٹ، 30300 پوائنٹس کی حدعبور

کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے بعض مثبت فیصلوں کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں پرجمعہ کو بھی مرتب ہوئے۔ آئل مارکیٹنگ اور آٹوموبائل سیکٹرکی کمپنیوں میں خریداری لہر بڑھنے سے مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے انڈیکس کی 30300 پوائنٹس کی حد عبور ہوگئی، 54 فیصد حصص کی قیمتیں […]

.....................................................

ذوالفقار کھوسہ کی پختونخوا کے ناراض لیگیوں کو ساتھ ملانے کی کوششیں

ذوالفقار کھوسہ کی پختونخوا کے ناراض لیگیوں کو ساتھ ملانے کی کوششیں

پشاور (جیوڈیسک) مرکزی قیادت سے ناراض مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر سردار ذوالفقار کھوسہ نے خیبر پختونخوا کے ناراض مسلم لیگیوں کے ساتھ بھی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار ذوالفقار کھوسہ نے خیبرپختونخوا کے ناراض گروپ کے سربراہ اور مسلم لیگ(ن) ضلع پشاور کے صدر عبدالستار خلیل کے […]

.....................................................

لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار اسپتال داخل کرادیا گیا

لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار اسپتال داخل کرادیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ہیں۔ دو روز قبل نامور اداکار رشی کپور کو ملیریا کے باعث لیلا وتی اسپتال داخل کروایا گیا تھا۔ اب اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی میں مبتلا ہوگئیں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ گزشتہ روز اپنی آنیوالی فلم ’’شوقین ‘‘ کی تشہیر مہم […]

.....................................................

امریکا میں خلائی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا ، پائلٹ ہلاک

امریکا میں خلائی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا ، پائلٹ ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں خلائی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ کیلی فورنیا کے “موہاوے صحرا” میں خلائی جہاز کی تجرباتی پرواز کی جارہی تھی۔ جہاز میں دو پائلٹ سوار تھے، جن میں سے ایک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا شدید […]

.....................................................

باربی کے مداحوں کے رہنے کے لیے باربی کے کمرے تیار

باربی کے مداحوں کے رہنے کے لیے باربی کے کمرے تیار

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے دار الحکومت میں ایک ہوٹل نے باربی کے کمرے تیار کئے ہیں۔ جہاں ہر چیز گڑیا کے کھلونوں جیسی ہے۔ کمرے میں پنک رنگ غالب ہے۔ پلنگ، کرسیاں اور میزیں یہاں تک کہ کمرے میں ڈریسنگ ایریا بھی ہے۔ جہاں کیٹ واک ریمپ بھی بنایا گیا ہے۔ کمرے کے ساتھ […]

.....................................................

چائے ہڈیوں کی صحت کیلئے مفید نسخہ ہے : جدید تحقیق

چائے ہڈیوں کی صحت کیلئے مفید نسخہ ہے : جدید تحقیق

لندن (جیوڈیسک) چائے ہڈیوں کی صحت کے لیے ایک مفید نسخہ ہے۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ دن بھر میں چائے کے دو سے تین کپ پینے سے آپ اپنی ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچا سکتے ہیں۔ ماہرین نے اخذ کیا ہے کہ چائے کے استعمال سے سے تحفظ حاصل ہو سکتا ہے […]

.....................................................

پشاور: فرنٹیئر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا

پشاور: فرنٹیئر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے فرنٹیئر روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہو ا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمان کے مطابق عزیز مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

.....................................................

راولپنڈی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ تباہ

راولپنڈی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ تباہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دروان گر کر تباہ ہوگیا۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح فلائنگ کلب راولپنڈی کا طیارہ سیسنا معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ ابھی طیارے نے ٹیک آف کیا ہی تھا کہ وہ […]

.....................................................

شاہی مسجد کے امام غدار ہیں، انھیں پاکستان بھیجا جائے، بی جے پی رہنما آدتیناتھ کا مطالبہ

شاہی مسجد کے امام غدار ہیں، انھیں پاکستان بھیجا جائے، بی جے پی رہنما آدتیناتھ کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کو غدار قرار دیتے ہوئے پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری […]

.....................................................

پائریٹ بے کے شریک بانی گوٹفرڈ وارگ کو مجرم قرار دیدیا گیا

پائریٹ بے کے شریک بانی گوٹفرڈ وارگ کو مجرم قرار دیدیا گیا

کوپن ہیگن (جیوڈیسک) ڈنمارک کی عدالت نے وارگ اور ان کے ایک ساتھی کو ٹیکنالوجی کمپنی سی ایس سی کے کمپیوٹر ہیک کرنے کا قصووار پایا۔ ان دونوں نے کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کرنے کے بعد وہاں سے پولیس اور سوشل سکیورٹی فائلیں ڈائون لوڈ کی تھیں۔ وارگ کو چھ برس قید کا سامنا ہو […]

.....................................................

جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ، جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں عدالت عظمیٰ کے سینئر جج صاحبان اور وکلاء نے شرکت کی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب […]

.....................................................

11سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

11سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں 11 سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی میز سے سر ٹکرانے کے بعد معجزانہ طور پر واپس اگئی۔ نیوزی لینڈ کے علاقے آکلینڈ کی رہائشی 38 سالہ لیزا ریڈ کی بینائی ایک ٹیومر کے باعث چلی گئی تھی۔ جو ان کے اپٹک نروو پر دباو ڈال رہا تھا […]

.....................................................

پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت

پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت

بھوپال (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا ہے اور اب پاکستان سرحدوں پر امن میں خلل ڈالنے کی دوبارہ جرات نہیں کرے گا۔ بھارت کی نئی قیادت نے پاکستان کو […]

.....................................................

پڑوسی افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، چین

پڑوسی افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ چین کو یقین ہے کہ افغانستان اپنے مسائل خود حل کرنے کی اہلیت رکھتا ہے اور اس کے ہمسایوں کو اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیے بغیر پرامن ماحول پیدا کرنا چاہیے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی کے چین کے دورے کے موقع پر چینی […]

.....................................................

افغان خاتون اول نقاب پر پابندی کی حامی

افغان خاتون اول نقاب پر پابندی کی حامی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کی نئی خاتونِ اول بھی فرانس کی جانب سے نقاب پر پابندی کی حامی نکلیں۔ اے ایف پی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں 66 سالہ خاتونِ اول رولہ غنی کا کہنا تھا کہ ’’2011 ءمیں جب فرانس میں حجاب اور نقاب پر پابندی لگائی گئی تو میں نے اس کی […]

.....................................................

وزیر اعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا حکم دے دیا

وزیر اعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا حکم دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صوبوں پر زور دیا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے بروئے کار لایا جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے۔ کہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کا موثر بندوبست کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کوکنٹرول کیا جائے۔ اعلیٰ حکومتی […]

.....................................................

کوئٹہ : محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ پر تمام کاروباری مراکز سیل کر دئیے گئے

کوئٹہ : محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹ پر تمام کاروباری مراکز سیل کر دئیے گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ساتویں محرم کے جلوس کو آخری شکل دی گئی ، جلوس کے روٹ پر تمام کاروباری مراکز اور راستے سیل کردیئے گئے۔ کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے سلسلے میں ذوالجناح ، علم اور تعزیوں کا جلوس آج بعد از ظہر دو بجے امام بارگاہ کلاں پرنس روڈ سے برآمد ہوگا۔ […]

.....................................................

کراچی :عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی :عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ 5 فائر ٹینڈرز اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فوری […]

.....................................................

چمن : قبائلی رہنما ملک برات خان فائرنگ میں بیٹے سمیت جاں بحق

چمن : قبائلی رہنما ملک برات خان فائرنگ میں بیٹے سمیت جاں بحق

چمن(جیوڈیسک) چمن میں کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی قبائلی رہنما ملک برات خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما برات خان بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے، دوسرا بیٹا زخمی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملک برات خان اپنے بچوں کو اسکول لے جارہے تھے۔

.....................................................

کراچی: اسٹیٹ بینک کی عمارت میں لگی ہلکی نوعیت کی آگ بجھادی گئی

کراچی: اسٹیٹ بینک کی عمارت میں لگی ہلکی نوعیت کی آگ بجھادی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع اسٹیٹ بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ معمولی نوعیت کی تھی ہر قسم کا ریکارڈ محفوظ ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اسٹیٹ بینک کی عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع […]

.....................................................