ترکی (جیوڈیسک) نیا صدارتی محل 35 کروڑ ڈالر خرچ کے بعد تیار ہوگیا ہے، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو صدر ایردوان نے اس کا افتتاح کیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس تقریب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اس عمل کو شاہ خرچی قرار دیا رپورٹ کے مطابق نئے صدارتی محل کا رقبہ 2 لاکھ مربع […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں بھارت اور افغانستان کے خفیہ ادارے ملوث ہیں کوئٹہ میں ڈی جی ایف سی بریگیڈیئر طاہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا۔ کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) تھرپارکر ٹھٹھہ ، بدین ،سجاول اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برسنے کو تیار ہیں۔ تھر واسیوں کو بارش سے خشک سالی کے خاتمے کی امیدیں پیدا ہوگئیں۔ سمندری طوفان نیلوفر کے باعث سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ٹھٹھہ […]
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں تھری ڈی لائٹ شوکے شاندار نظارے سے سیاح خوب محظوظ ہوئے۔ ’’الومینیٹنگ وکٹوریا ہاربر ‘‘تھری ڈی لائٹ شو ہانگ کانگ میں جاری ہے۔ بلند وبالا عمارت پر پروجیکٹر کی مدد سے رنگا رنگ تصاویر دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا گئیں۔ لائٹ شو کے ساتھ موسیقی کا امتزاج بھی حاضرین […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں چابی کے بغیر چلنے والی گاڑیاں چوروں کا خصوصی نشانہ بن رہی ہیں۔ تکنیکی مہارت رکھنے والے چور راہ چلتے ہوئے ایسی گاڑیوں کے شیشے توڑتے ہیں اور اسے لے کر رفو چکر ہو جاتے ہیں۔ کئی برطانوی کمپنیوں نے بغیر چابی کے چلنے والی گاڑیوں کی انشورنش سے بھی انکار […]
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) نیدر لینڈز میں انجینئرنگ کے طالبعلموں نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ایمبولینس ڈرون متعارف کر ایا ہے جو انسانی جان کو بچانے کیلئے طبی سہولیا ت اور ادویات سمیت منٹوں میں اڑ کر مطلوبہ مقام پر پہنچ جاتا ہے۔ اس ڈرون ایمبو لینس میں چار کلو وزنی سامان اٹھا کر 60 میل […]
موغادیشو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا خانہ جنگی سے تباہ حال ملک صومالیہ خشک سالی اور قحط کا شکار ہے۔ تیس لاکھ سے زائد افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ افریقی ممالک کے دورے کے دوران ورلڈ بینک کے صدر جم یونگ کم کے ساتھ پریس کانفرنس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں عذیر بلوچ گروہ کے دو اہم ملزمان ہلاک ہو گئے۔ لیاری سنگولین میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر عذیر بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ جہاں ملزمان نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ سے عذیر بلوچ گروہ کے دو […]
کراچی (جیوڈیسک) نیلو فر طوفان کراچی کی طرف بڑھ رہاہے۔ساحل سے اس کا فاصلہ لگ بھگ چھ سو کلومیٹر رہ گیا ہے لیکن طوفان سے پہلے اس کی آمد کے اشارے ابھی سے پہنچنے لگے ہیں نیلو فر کی آمد آمد ہے۔ استقبال کے لیے بادلوں نے سایہ کردیا۔ بارش کے قطرے پھولوں کی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر شہرت پانے والے گلو بٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ پر یقین اور پر ایمان ہے۔ عدالت کے باہر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا۔ کہ اگر بری ہوگیا تو اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو جائوں گا ، اور اگر سزا ہوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) سمندر میں طوفان کیسے بنتے ہیں ، ایک بھنور دیکھتے ہی دیکھتے خطرناک ہیٹ انجن میں کیسے بدلتا ہے اور اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے ، ، سمندر میں طوفان آنا معمول ہے سمندر پر چلنے والی ہواؤں کے دباؤ میں کمی بیشی سے بھنور پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس کے نتیجے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم”بگ ہیرو6 “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈون ہِل اور کرس ولیمز کی اس فلم کی کہانی فکشنل کامک بک سپر ہیروز پر مبنی ہے۔ جنہیں شہر میں کرائم کے خاتمے کیلئے ایک نوجوان روبوٹ کی شکل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کا رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ریونیو شارٹ فال 50 ارب روپے سے زائد رہنے کا خدشہ ہے۔ ’’‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال 28 اکتوبر تک 678.91 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولیاں کیں […]
تیونس (جیوڈیسک) سیکیولر جماعت ’ ندا تونس‘ نے ملک میں سنہ 2011 میں آنے والے انقلاب کے بعد اتوار کو ہونے والے پہلے مکمل پارلیمانی انتخابات جیت لیے ہیں۔ سرکاری نتائج کے مطابق ندا تونس نے 217 سیٹوں میں سے 85 پر کامیابی حاصل کی جبکہ حکمران اسلام پسند جماعت ’حرکت النہصہ‘ 69 سیٹیں جیت […]
لندن (جیوڈیسک) آکسفیم کا کہنا ہے پانچ سال میں دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد دو گنا ہو گئی۔ 2009 کا عالمی مالیاتی بحران بھی سرمایہ داروں کیلئے مفید ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق تیس سال کے دوران دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بے انتہا بڑھ گیا ہے۔ […]
گجرات (جیوڈیسک) بحر الکاہل میں بننے والا سمندری طوفان نیلوفر بھارتی ریاست گجرات کے لیے بھی خطرہ ہے ، حکام نے ہزاروں افراد کو حفاظتی مقام پر منتقل کر دیا۔ سمندری طوفان نیلوفر ہفتے کی دوپہر گجرات سے ٹکرائے گا۔ جس کی وجہ سے علاقے میں دو سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے ایک اسکو ل کے بس ڈرائیور نے اپنی بس میں جیٹ طیارے کا انجن لگا کر اسے دنیا کی تیز رفتار ترین اسکول بس میں تبدیل کردیا ہے۔ جیٹ طیارے کی مانند ہی آگ چھوڑتی یہ گاڑی 367 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے اور اس سے نکلنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات کا انتظار کیے بغیر تیرہ نومبر تک ہر صورت چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا حکم دے دیا ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے مہلت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا معاملہ سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے خشک سالی سے متا ثرہ تھر پارکر کے متعدد علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، فوج کی جانب سے اب تک بارہ اعشاریہ آٹھ ٹن خوراک تقسیم کی جا چکی ہے۔ تھرپارکر کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں جھانگڑہ ، رتن جوتر ، اسلام کوٹ سندھار ، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری میڈیکل کالجوں کی میرٹ لسٹ جاری کر دی۔ میڈیکل کالجز میں کلاسز کا آغاز 17 نومبر سے ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے 17 میڈیکل کالجزکی میرٹ لسٹیں جاری کر دیں۔ کنگ میڈیکل کالج یونیورسٹی کامیرٹ سب سے زیادہ 90 اعشاریہ 29 فیصد […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ایک پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں 15 سال کی سزا سنادی جو ایسے بیگوں میں رکھی گئی تھی جن میں قرآن مجید، جائے نماز اور دیگر مذہبی سامان بھی رکھا ہوا تھا۔ تیس سالہ مجرم کے قبضے سے 24 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پتلی کمر کے بارے میں سنا تو سب نے ہے لیکن امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خا تون کی نازک کمر نے تو سب کو حیران کر دیا ہے۔ 27 سالہ کیلی لی ڈیکے نامی اس خاتون کی کمر صرف 16 انچ چوڑی ہے۔ جبکہ وہ اسے اب مزید بھی کم کرنے […]
دمشق (جیوڈیسک) شام میں داعش کے جنگجوؤں نے حمص میں ایک آئل فیلڈ پر حملہ کر کے 30 فوجیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ داعش کیخلاف برسر پیکار کرد جنگجوؤں کی مدد کیلیے 200 شامی باغی کوبانی پہنچ گئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائیٹس کے مطابق داعش جنگجوؤں نے حمص میں واقعہ آئل فیلڈ […]
سری نگر(جیوڈیسک) بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گری کی تازہ کاروائی کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ جھرپ کے دوران بھارتی فوج کا ایک افسر ہلاک ہوگیا دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ وادی میں فورسز کی مزید 520 کمپنیاں تعینات کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ […]