ابو ظہبی (جیوڈیسک) دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خالف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس […]
کراچی (جیوڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں تیز ہواؤں کے باعث بننے والے سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی جس کے بعد وہ پاکستان کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا۔ توصیف عالم کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان آج شام یا رات کو ساحلی […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک و صحت جام مہتاب ڈاہر نے تھر کے علاقے چھاچھرو میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ چھارو اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ غذائی قلت کے باعث زیرعلاج 4 ماہ […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے وزیر اعلیٰ سندھ کے حلقہ پی ایس 29 خیرپور کی سنسنی خیز جانچ پڑتال کی رپورٹ الیکشن ٹریبونل کراچی میں پیش کر دی ہے۔ نادرا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 133 پولنگ اسٹیشنوں کے 86 ہزار 94 ووٹ جانچ پڑتال کے لیے نادرا کو بھیجے گئے تھے […]
مٹھی (جیوڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں زیرعلاج ایک اور بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد رواں ماہ قحط سے مرنے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ قحط کے شکار بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج ہیں جس میں سے مزید ایک اور بچہ چل بسا جس کے بعد رواں ماہ قحط کے باعث […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر ایف سی اور حساس اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کا رروائیاں ناکام بنادی ہیں اور مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سمیت مختلف علاقوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔ کارروائی میں ایف سی […]
کراچی (جیوڈیسک) برطانوی ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں کی تعمیر نو کے لئے 50 ہزار ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ نوبل امن انعام یافتہ ملالہ کا کہنا ہے۔ کہ یہ رقم اقوام متحدہ کے ذریعے فراہم کی جائے گی اور یہ فلسطینی علاقے میں 65 اسکولوں کی تعمیرنو میں مدد کرے گی۔ ملالہ یوسف […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فوجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق سدرن کیلی فورنیا نیوی بیس کے قریب ایک میدان میں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔ گرنے سے قبل طیارے […]
لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں اپنے کام سے مختلف شعبوں میں نام کمانے والی 100 خواتین کی فہرست جاری کردی گئی ہے ،اس فہرست میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کے نام بھی شامل ہیں۔ یہ فہرست برطانوی نشریاتی ادارے نے جاری کی ہے،جو ان خواتین کے ناموں پر مبنی ہے جنہوں نے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما انتظامیہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو وہائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ کو سب سے زیادہ پریشان کرنے والے غیرملکی رہنما ہیں ۔ امریکی اہلکار کی جانب سے یہ تبصرہ اس بات کا اظہار ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ […]
برطانوی (جیوڈیسک) میری ٹائم سیکورٹی فرم MAST نے شپنگ انڈسٹری کو خبردار کیا کہ دہشت گردی کے حملے کے امکان میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے اس خطرے کے پیش نظر دہشت گرد حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے سیکورٹی کی سطح کو بڑھایا جائے۔ کمپنی کا یہ انتباہ خاص کر تیل کے ٹینکروں […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ نے محرم الحرام کے دوران دہشت گرد عناصر کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم دے دیا۔ پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان میجر سبطین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں محرم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی 10 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فوری طور پر 6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے لئے روانہ گئے۔ […]
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں تحصیل برمل کے علاقے اعظم وسک میں مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ جاسوس طیارے نے مکان پر 2 مزائل فائر کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
لندن (جیوڈیسک) تقریب کے دوران سائنس فکشن فلم کے مرکزی کرداروں میتھیو مکناگی، جیسیکا چیسٹن اور اینی ہیتھ وے کو اپنے درمیان پا کر شائقین بہت محظوظ ہوئے۔ جیسیکا چیسٹن کا کہنا تھا ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان کی ہدایت کاری میں بننے والی باپ اور بیٹی کے مقدس رشتے پر مبنی یہ فلم شائقین کو ضرور […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی کاروبار کرنے کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں پوزیشن 1 درجے کی کمی سے 128 پر آگئی جو گزشتہ سال کے دوران 127 پر تھی۔ واضح رہے کہ ورلڈ بینک ہرسال دنیا میں کاروبار کرنے کے حوالے سے ممالک کی ریکنگ جاری کرتا ہے۔ جس میں کاروبار کے آغاز، تعمیراتی اجازت […]
ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسر ا اور آخری ٹیسٹ آج سے ابوظبی میں شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ میں کوئی بھی اہلکاریاافسر دہری شہریت کاحامل نہیں تاہم 3 سفیروں سمیت 16 افسران واہلکاروں کے اہلخانہ اور بچے دہری شہریت کے حامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کے جن16افسران و اہلکاروں کے اہلخانہ دہر ی شہریت کے حامل ہیں ان میں چین […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں قیدی سے ملاقات کے لیے آنے والے ملاقاتیوں کا سامان غائب کردیا گیا، بعض افراد نقدی سے بھی محروم ہوگئے۔ سامان اور نقدی کی چوری کا سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ ملاقاتیوں کے جیل حکام کو آگاہ کرنے پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی، تفصیلات کے مطابق […]
وہاڑی (جیوڈیسک) نواحی گاؤں کا رہائشی آصف اپنی بیوی سدرہ اور بیٹے اسد علی کے ہمراہ اپنے سسرال والوں سے مل کر موٹر سائیکل پر سوار واپس اپنے گھر جا رہا تھا۔ خانیوال روڈ پر موٹرسائیکل مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے نیچے آ گئی۔ موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور چار ماہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ یونیورسٹی سے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ساڑھے 3 سال قبل سرکاری اسکولوں میں بھرتی کیے گئے اساتذہ کا صوبائی محکمہ تعلیم کے پاس کسی قسم کا ریکارڈ نہ ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔ کروڑوں روپے کے فنڈزاوربجٹ سے چلنے والے صوبائی محکمہ تعلیم کے ذیلی ادارے ریفارم سپورٹ یونٹ نے ان اساتذہ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کی سہولت کے لیے بنائے جانے والے فلائی اوورز ناقص سیکیورٹی اقدامات کے باعث دہشت گردوں کے لیے محفوظ مقامات بن گئے جہاں سے وہ چلتی ہوئی گاڑی یا موٹر سائیکل پر سے دستی بم ، کریکر یا ٹینس بال بم پھینک کر باآسانی فرار ہوجاتے ہیں اور ان کے پکڑے جانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خارجہ امور پر وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لئے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گا۔ اگر بھارت کو پاکستان سے بات کرنی ہے۔ تو اسے پہل کرنا ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف […]