کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی میں داعش کے خلاف وال چاکنگ

کراچی (جیوڈیسک) عراق و شام میں سرگرم ریاست اسلامیہ المعروف داعش کے خلاف مختلف نعروں پر مشتمل وال چاکنگ کراچی میں سامنے آئی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے اس عسکریت پسند تنظیم کے حق میں ملک کے مختلف حصوں میں وال چاکنگ نظر آئی تھی۔ داعش کے خلاف وال چاکنگ ان نعروں پر […]

.....................................................

اشتہارات کا مقصد عمران خان اور انکے غیر قانونی دھرنے کو بےنقاب کرنا ہے، پرویز رشید

اشتہارات کا مقصد عمران خان اور انکے غیر قانونی دھرنے کو بےنقاب کرنا ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میڈیا پر اشتہاری مہم کا مقصد تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ان کے غیر قانونی دھرنے کو بے نقاب کرنا ہے۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا آئین اور پارلیمنٹ کے خلاف ہے اور قوم کے […]

.....................................................

دبلا ہونے کا شوق لمبے گھنے سیاہ بالوں سے محروم کر سکتا ہے

دبلا ہونے کا شوق لمبے گھنے سیاہ بالوں سے محروم کر سکتا ہے

نیویارک (جیوڈیسک) طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دبلا ہونے کا شوق خواتین کو لمبے گھنے سیاہ بالوں سے محروم بھی کرسکتا ہے۔ لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق خواتین کی بڑی تعداد اکثر وزن کم کرنے کے شوق میں مبتلا ہوتی ہے۔ اور بال انسانی جسم کا وہ حصہ ہیں […]

.....................................................

ٹام کروز نے 13 سال بعد نکول کڈمین سے معذرت کرلی

ٹام کروز نے 13 سال بعد نکول کڈمین سے معذرت کرلی

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے ایکشن سپر سٹار ٹام کروز اور انکی اہلیہ اداکارہ نکول کڈمین میں 13 سال پہلے علیحدگی ہو چکی ہے لیکن اب ٹام کروز کو اچانک یہ خیال آیا کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سے معافی مانگنی چاہیے چنانچہ انہوں نے پانچ صفحات پر مشتمل ایک معذرت نامہ نکول کڈ […]

.....................................................

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں، نثار کھوڑو

کسی کو مرضی کے نتائج نہ ملیں تو کیا کہہ سکتے ہیں، نثار کھوڑو

لاہور (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ دنیا کاقانون ہے جب تک جرم ثابت نہ ہوسزانہ دو، اگرکسی کی مرضی کے نتائج نہیں آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، ہم نے کبھی اکیلے اڑان کا سوچا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے،ہم چھوٹے صوبے محرومیوں کا […]

.....................................................

عمران خان کو دھرنے سے مایوسی اور شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، رانا ثناءاللہ

عمران خان کو دھرنے سے مایوسی اور شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو اسلام دھرنے اور جلسے سے مایوسی اور شرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں ملے گا۔ رانا ثناءاللہ خان کا کہنا تھا کہ دھرنے اور احتجاج آخری ہچکیاں لے رہے ہیں، عمران خان کو آج […]

.....................................................

کرک میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

کرک میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

کرک (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پشاور میں بھی انٹرچینج بلاک کردی جس سے پی ٹی آئی کے قافلوں کو اسلام آباد روانگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد […]

.....................................................

آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے 6 بنچ تشکیل دے دیئے گئے

آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے 6 بنچ تشکیل دے دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے یکم دسمبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کے لئے6 بنچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ یکم دسمبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران سپریم کورٹ میں انتخابی حلقہ بندیوں اور بلدیاتی انتخابات ، ڈبل شاہ کیس ، ماحولیاتی […]

.....................................................

خالد سومرو کے قتل کیخلاف جے یو آئی کا احتجاج ، موٹر وے انٹرچینج بند کر دی

خالد سومرو کے قتل کیخلاف جے یو آئی کا احتجاج ، موٹر وے انٹرچینج بند کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی کے رہنما خالد سومرو کے قتل کے خلاف پشاور میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے موٹر وے انٹر چینج کو بلاک کر دیا۔ جے یو آئی کے کارکن پارٹی رہنما خالد سومروکے قتل کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے پشاور اسلام آباد موٹر وے انٹر چینج […]

.....................................................

عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام ہو جائے گا، منظور وسان

عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام ہو جائے گا، منظور وسان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک نہیں پہنچے گا اس سے قبل ہی حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا۔ کہ […]

.....................................................

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا، […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان ، کرشنگ میں تاخیر سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان ، کرشنگ میں تاخیر سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں کرشنگ سیزن میں تاخیر کے باعث کاشتکاروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ، کٹائی میں تاخیر سے گنے کی فصل سوکھنے لگی ہے۔ 20 نومبر سے پنجاب کی شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کر دیا ہے مگر ڈیرہ کی چاروں شوگر ملیں تاحال کرشنگ سیزن میں […]

.....................................................

تیسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 690 رنز بناکر آئوٹ

تیسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 690 رنز بناکر آئوٹ

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 690 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور اسے پاکستان کے خلاف 339 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ نے آج چھ سو سینتیس رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے اننگ کا آغاز کیا اور اس […]

.....................................................

کینسر اور ذیابیطس کا علاج کھیرے سے ممکن ہے

کینسر اور ذیابیطس کا علاج کھیرے سے ممکن ہے

نیویارک (جیوڈیسک) کینسر اور ذیابطیس جیسے امراض کا علاج، کھیرے سے بھی ممکن ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق کھیرے میں پایا جانے والا ہلکا سا کڑوا پن، کینسر اور ذیابطیس کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنسدان کہتے ہیں کہ کھیرا ’’ ہربل‘‘ دواؤں میں تو اکثر استعمال ہوتا […]

.....................................................

کراچی: رات میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: رات میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک رہے گا جبکہ رات میں سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ ہوا۔ میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت […]

.....................................................

گھوٹکی : سفاری پارک کے قریب بس پر فائرنگ، چھ زخمی

گھوٹکی : سفاری پارک کے قریب بس پر فائرنگ، چھ زخمی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار اور مسافر بس پر فائرنگ کر کے چھ مسافر وں کو زخمی کر دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر تین نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار […]

.....................................................

گوجرانوالا کی عدالت کا جیو کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا حکم

گوجرانوالا کی عدالت کا جیو کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا حکم

گوجرانوالا (جیوڈیسک) جنگ گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین مخصوص چینل جیواور جنگ گروپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ ان چینلز نے بہتان تراشی کی انتہا کر رکھی ہے۔ وہ دن بھر غلط خبر چلاتے رہے لیکن انھیں ایک بار پھر منھ کی کھانی پڑی۔ گوجرانوالا میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے […]

.....................................................

نوازشریف قوم کے پیسوں سے میرے خلاف اشتہاری مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

نوازشریف قوم کے پیسوں سے میرے خلاف اشتہاری مہم چلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف ان سے شدید خوف زدہ ہیں اس لئے ان کے خلاف اشتہاری مہم چلائی جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ جس کی […]

.....................................................

ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 7 ہزار تک پہنچ چکی ہیں، عالمی ادارہ صحت

ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 7 ہزار تک پہنچ چکی ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ممالک میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں ایبولا کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد […]

.....................................................

45 سال کی ہو کر زیادہ پرسکون محسوس کر رہی ہوں ، جینیفراینسٹن

45 سال کی ہو کر زیادہ پرسکون محسوس کر رہی ہوں ، جینیفراینسٹن

لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ جینیفراینسٹن نے کہا ہے کہ اب جبکہ وہ 45 سال کی ہوگئی ہیں تو وہ خود کو زیادہ پرسکون اور آرام دہ محسوس کر رہی ہیں۔ جینیفر اگلے سال دو فلموں کیک اور ہوریبل باسز 2 میں اداکاری کریں گے۔ ایک انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

پولٹری مصنوعات کی درآمد پرعائد پابندی ہٹائی جائے : پاکستان کا یو اے ای سے مطالبہ

پولٹری مصنوعات کی درآمد پرعائد پابندی ہٹائی جائے : پاکستان کا یو اے ای سے مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے یہ مطالبہ پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسی عبداللہ الباشہ النعیمی سے یہاں ایک ملاقات میں کیا اور انہیں بتایا۔ کہ پاکستان پولٹری […]

.....................................................

ایف بی آر، آر ٹی اوز کا ایکسپورٹرز کو نئی انویسٹمنٹ پر ادا کردہ ٹیکس ریفنڈ کرنے سے انکار

ایف بی آر، آر ٹی اوز کا ایکسپورٹرز کو نئی انویسٹمنٹ پر ادا کردہ ٹیکس ریفنڈ کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت اداروں ریجنل ٹیکس آفسز(آر ٹی اوز) و ایل ٹی یوزنے برآمد کنندگان کونئی سرمایہ کاری پر ادا کردہ ٹیکس ریفنڈ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر ٹیکسٹائل نے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں کمی کے رجحان کا سختی سے نوٹس لے لیا […]

.....................................................

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو ہنستے کھیلتے 8 وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو ہنستے کھیلتے 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کولمبو (جیوڈیسک) سلو ٹریک پر انگلش بیٹنگ پٹری سے اتر گئی،سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میںٹیم 180 رنز پر ڈھیر ہوگئی، روی بوپارا (51)اور جوئے روٹ(42) کے سوا کوئی مزاحمت نہ کر پایا،اجنتھا مینڈس نے 3 وکٹیں لیں، میزبان سائیڈ نے ہدف ہنستے کھیلتے 2 وکٹ پر عبور کرلیا، سنگاکارا 67 اورجے وردنے 77 […]

.....................................................

ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف سکھر میں شٹر ڈائون ہڑتال

ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف سکھر میں شٹر ڈائون ہڑتال

سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل کے خلاف سکھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ، جبکہ سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ جے یو آئی سیکرٹری جنرل سندھ خالد سومرو کے قتل کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے ، بلوچستان ، اندرون سندھ ، خیبر […]

.....................................................