برازیل : سب سے بڑا تیرتا ہواکرسمس ٹری عوام کے سامنے پیش

برازیل : سب سے بڑا تیرتا ہواکرسمس ٹری عوام کے سامنے پیش

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیرو میں پیش کیا گیا۔ دنیا کاسب سے بڑا کرسمس ٹری ، 85 میٹراونچا ہے جسے 31 لاکھ لائٹوں سے روشن کیاگیا ہے، پانی میں تیرتا ہوا۔ یہ درخت مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا اور آئندہ سال جنوری تک اس کی نمائش جاری رہے گی۔ افتتاحی تقریب […]

.....................................................

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، ملک بھر سے قافلوں کی آمد

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، ملک بھر سے قافلوں کی آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں تحریک انصاف کے جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جب کہ جلسے میں شرکت کے لئے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ سے طے پانے والے معاہدے کے تحت تحریک انصاف آج ڈی چوک پر اپنی […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف آج امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف راحیل شریف آج امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کریں گے۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی سیکورٹی صورتحال ، افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا اور افغانستان میں امریکی افواج کے معاملات پر بات چیت ہوگی۔ پاکستانی فوج کے سربراہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ امریکا […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاوس لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں۔ سابق صدرآصف علی زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاوس پہنچے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹواور پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے انکا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، مظاہرین کا پیدل مارچ شروع

نیو یارک (جیوڈیسک) پیدل مارچ کا اہتمام امریکا میں بسنے والے مختلف نسلوں کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل نے کیا ہے۔ جس میں ملک کے مختلف شہروں سے ایک سو پچاس افراد حصہ لے رہے ہیں۔ وہ گرینڈ جیوری کے فیصلے کے خلاف، پولیس کی کارروائی میں بہتری، پولیس کے […]

.....................................................

تربوز کا شوقین ڈاگی، چوری چوری دیکھتا جائے

تربوز کا شوقین ڈاگی، چوری چوری دیکھتا جائے

نیویارک (جیوڈیسک) کتوں کو عام طور پر گوشت یا اس سے بنی اشیاء پسند ہوتی ہیں لیکن یہ ڈاگی تو تربو ز کا دیوانہ نکلا۔جی ہاں کوریا سے تعلق رکھنے والے اس ڈاگی نے اپنے مالک کو تربوز کھاتا دیکھا تو اس سے رہا نہ گیا۔ اور یہ چوری چوری تربوز کی جانب دیکھتا رہا۔ڈاگی […]

.....................................................

جرمنی : گاڑیوں کا میلا سج گیا، 30 ممالک کی کمپنیوں کی شمولیت

جرمنی : گاڑیوں کا میلا سج گیا، 30 ممالک کی کمپنیوں کی شمولیت

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چم چماتی گاڑیوں کا میلا سج گیا، جس میں 30 ممالک کی کمپنیاں گاڑیوں کے نت نئے ماڈل پیش کررہی ہیں۔ جرمنی کے شہر ایسن میں اس سال بھی دنیا بھرکے 30 ممالک سے کئی کمپنیاں شاندار گاڑیوں کی نمائش کررہی ہیں۔ میلے میں پیش کی جانے والی گاڑیوں میں عام […]

.....................................................

فرانس: سابق صدر نکولس سرکوزی یو ایم پی نے صدارتی امیدوار چن لیا

فرانس: سابق صدر نکولس سرکوزی یو ایم پی نے صدارتی امیدوار چن لیا

فرانس (جیوڈیسک) سابق صدر سرکوزی نے پارٹی میں ہوئے انتخابات میں چونسٹھ اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کئے۔ گو سر کوزی یو ایم پی کے امیدوار چن لئے گئے ہیں لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق انہوں نے توقع سے کم ووٹ لئے۔ امید تھی کہ وہ ستّر فیصد سے زائد ووٹ لیں گے۔ سرکوزی […]

.....................................................

فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوز نے اسرائیل فلسطینی تنازع کے حل کے لیے 2 سال کاوقت مقرر کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مذاکرات کے ذریعے یہ تنازع طے نہیں ہوتاتو فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا۔ فرانس کی قومی اسمبلی میں فلسطینی ریاست کوتسلیم […]

.....................................................

مصر: حسنی مبارک کی قتل کے مقدمے میں بریت کے خلاف مظاہرے

مصر: حسنی مبارک کی قتل کے مقدمے میں بریت کے خلاف مظاہرے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری تقریباً ایک ہزار افراد قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں جمع ہوئے اور رات گئے تک احتجاج کرتے رہے۔ مظاہرین نے وہ نعرے بھی لگائے جو 2011 میں سابق صدر کے خلاف احتجاج کے دوران لگائے گئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس پھینکی اور ہوائی فائرنگ کی۔ سابق […]

.....................................................

کابل: غیر ملکی گیسٹ ہاؤس پر طالبان کا قبضہ ختم

کابل: غیر ملکی گیسٹ ہاؤس پر طالبان کا قبضہ ختم

کابل (جیوڈیسک) افغانستان فوج کی ٹرپل ون ملٹری کور کے سربراہ قدم شاہ شہیم نے کہا ہے کہ تین خود کش حملہ آور ہفتے کی شام کابل کے مغربی ضلع کارتے سہہ میں گیسٹ ہاؤس کی عمارت میں داخل ہوئے۔ گیسٹ ہاؤس میں موجود آٹھ افراد میں چھ محفوظ ہیں۔ ہلاک ہونے والے دو غیر […]

.....................................................

میکسیکو : 60 فٹ بلند آبشار سے چھلانگ لگانے کا خطرناک مظاہرہ

میکسیکو : 60 فٹ بلند آبشار سے چھلانگ لگانے کا خطرناک مظاہرہ

میکسیکو (جیوڈیسک) سمندر میں غوطہ خوری کرناایک انتہائی مشکل کھیل ہے جس میں ماہر سے ماہرغوطہ خور بھی اکثر اوقات مات کھاجاتے ہیں مگر کچھ زندہ دل اور بلند ہمت نوجوان ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی خطرے کو خاطر میں ہی نہیں لاتے۔ میکسیکو میں ایسے ہی جذبے سے سرشارایک نو جوان نے 60 […]

.....................................................

چارسال میں 449 بھارتی فوجیوں کے خودکشی کرنے کا انکشاف

چارسال میں 449 بھارتی فوجیوں کے خودکشی کرنے کا انکشاف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 2011 سے اب تک کم از کم 449 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کی ہے جس میں سب سے زیادہ تعداد بری فوج میں ہے جس کے بعد فضائیہ میں 76 اور بحریہ میں 11 واقعات پیش آئے۔ کشمیر وزیر دفاع نے لوک سبھا کو […]

.....................................................

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام کی پہیہ جام ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلوں کی اسلام آباد روانگی کے پیش نظر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اندرون شہر، جی تی روڈ، چارسدہ روڈ، موٹروے ٹول پلازہ اور رنگ روڈ سمیت دیگر حساس مقامات پر پولیس نفری بڑھادی گئی […]

.....................................................

اعلیٰ ترین حلقوں نے سیاسی ہلچل کے باوجود عبوری سیٹ اپ کے قیام کا تاثر رد کردیا

اعلیٰ ترین حلقوں نے سیاسی ہلچل کے باوجود عبوری سیٹ اپ کے قیام کا تاثر رد کردیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے اعلیٰ ترین حلقوں نے سیاسی ہلچل کے باوجود حکومت میں تبدیلی یا عبوری سیٹ اپ کے قیام کا تاثر رد کردیا ہے۔ ملک کے اعلیٰ ترین حلقے جمہوری نظام کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں۔ کسی بھی سطح پر سیاسی معاملات سے مکمل طور پر لاتعلق ہیں ، اعلیٰ ترین حلقے […]

.....................................................

ڈیفنس میں شہری سے رقم چھیننے پر 4 پولیس اہلکار گرفتار

ڈیفنس میں شہری سے رقم چھیننے پر 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں شہری پر تشدد کر کے بھتہ وصول کرنے والے ڈیفنس تھانے کے 4 پولیس اہلکاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈیفنس پولیس نے شہری کی شکایت پر اپنے ہی تھانے کے ایک اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا […]

.....................................................

اسلامی نظریاتی کونسل کی 69 رپورٹس پر پارلیمنٹ خاموش

اسلامی نظریاتی کونسل کی 69 رپورٹس پر پارلیمنٹ خاموش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو 1977 سے اب تک قانون شفعہ، قصاص و دیت، اسلامی نظام حکومت، بلا سود بینکاری، اسلامی نظام عدل سمیت مختلف موضوعات سے متعلق 69 رپورٹیں پیش کی گئیں لیکن ان رپورٹوں سے متعلق پارلیمنٹ کی طرف سے کوئی کارروائی کی گئی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا سونامی آج شہر اقتدار سے ٹکرائے گا، جلسے کی تیاریاں مکمل

پی ٹی آئی کا سونامی آج شہر اقتدار سے ٹکرائے گا، جلسے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتظامیہ کیساتھ معاہدے کے مطابق پی ٹی آئی کا جلسہ پریڈ ایونیو پر ہو گا۔ سٹیج کا رخ جناح ایونیو کی طرف ہو گا جس کے اطراف کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں۔ کارکنوں کو جلسہ گاہ میں داخلے کے لئے مارگلہ روڈ، پی ٹی وی چوک، ایکسپریس چوک اور کنونشن سینٹر کے […]

.....................................................

ن لیگ کے ایم این اے چودھری اعجاز کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

ن لیگ کے ایم این اے چودھری اعجاز کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نوا زگروپ سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی چودھری اعجازنے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابقن لیگ کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چودھری نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ۔ تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کے بعد کیا۔ چودھری اعجاز شمولیت […]

.....................................................

حسنی مبارک کیخلاف قتل کی سازش کے مقدمہ کی سماعت آج ہوگی

حسنی مبارک کیخلاف قتل کی سازش کے مقدمہ کی سماعت آج ہوگی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف دوہزار گیارہ میں احتجاج کے دوران شہریوں کو قتل کرانے کی سازش کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی ، قاہرہ میں مظاہرین نے سابق صدر کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قاہرہ کے ایک فوجی ہسپتال میں نظر بند معزول صدرحسنی مبارک پر […]

.....................................................

فلم ’انگلی‘ میں سنی لیون کے ساتھ کام کرنے سے انکار کی خبروں میں صداقت نہیں، عمران ہاشمی

فلم ’انگلی‘ میں سنی لیون کے ساتھ کام کرنے سے انکار کی خبروں میں صداقت نہیں، عمران ہاشمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ انہوں نے اپنی فلم ’انگلی‘ میں سنی لیون کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا تھا۔ عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میں نے اپنی فلم ’انگلی‘ کے ٹائٹل سانگ کے […]

.....................................................

چوبیس سے اٹھائیس نومبر کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

چوبیس سے اٹھائیس نومبر کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اجناس کی قیمتوں میں کمی ، اجناس پیدا کرنے والے ممالک کی کرنسیوں کو عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں گرا گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چوبیس سے اٹھائیس نومبر کے دوران انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر آسٹریلوی ڈالر کے مقابلے میں نوے جبکہ کینڈین ڈالر […]

.....................................................

این اے 122 دھاندلی؛ الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو طلب کرلیا

این اے 122 دھاندلی؛ الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا ہے۔ لاہورمیں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں پاکستان کے ریاستی عناصرملوث ہیں، بھارتی ہرزہ سرائی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں پاکستان کے ریاستی عناصرملوث ہیں، بھارتی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے اپنے جرائم پر پردہ پوشی کے لئے پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں پاکستان کے ریاستی اداروں کو ملوث قرار دیا ہے۔ بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں ایک تقریب سے […]

.....................................................