Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سکھر میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آج قوم ایک بے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
مٹھی (جیوڈیسک) پانی کی ایک ایک بوند اور اناج کے ایک ایک دانے کو ترسے تھر کے باسیوں کی مدد کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے دعوے تو روز ہی سامنے آتے ہیں لیکن اس قحط زدہ علاقے میں موت کا ننگا ناچ اب بھی جاری ہے اور آج بھی غذائی قلت نے ایک […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائی کر کے منشیات فروشی اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات لوٹی ہوئی رقم، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ماڑی پور کےعلاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے بعد 2 […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کل ایک بار پھر اسلام آباد میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، دوسری طرف حکومت نے ڈی چوک سمیت کئی مقامات کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا ہے۔ ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکن کل کے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھر سے ملنے والی باجوڑ کی 20 بچیوں کو پشاور پہنچادیا گیا ہے۔ جہاں چیف سیکرٹری، آئی جی کے پی کے اور اعلی حکام نے بچیوں کا استقبال کیا۔ کراچی سے نجی پرواز کے ذریعے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سالازئی باجوڑ فیاض شیرپاؤ بھی بچیوں کے ہمراہ باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم 19 سے 21 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مکمل ہڑتال ہے، اور واقعہ کے خلاف کارکنوں نے مختلف جگہوں پراحتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔ لاڑکانہ میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کے واقعہ کے بعد شہر […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آٹھ دسمبر سے ہوگی ، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
شکارپور (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کی محبت سندھ بیداری ریلی شکارپور پہنچ گئی۔ پارٹی کے صدر ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ میں حقیقی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ عوام پیپلز پارٹی سے بیزار آچکے۔ لاڑکانہ سے شکار پور پہنچنے پر قومی عوامی تحریک کی محبت سندھ بیداری ریلی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں جمہورت نوازوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ ہانگ کانگ میں گزشتہ چند ہفتوں سے جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنے والے افراد کے ساتھ پولیس کی جھڑپوں سے حالات میں مزید خرابی کے اشارے سامنے آئے ہیں۔ پولیس کی کوشش ہے کہ ہانگ کانگ کے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سخت سردی جبکہ دیگر شہروں میں موسم ہلکا ٹھنڈا ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے بیشتر شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ سب سے کم […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شہر چونگ کنگ میں ڈرفٹ چیمپئن شپ کے دوران ہان یو نے دو گاڑیوں کے درمیان اپنی کار پارک کر کے سب کو حیران بھی کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام بھی درج کروا لیا۔ انہوں نے دو گاڑیوں کے درمیان صرف آٹھ سینٹی میٹر کے فاصلے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) تیز ترین جہاز کنکورڈ کی آخری پرواز کے گیارہ برس ہونے کے موقع پر ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ائیر بس نے مستقبل کے جہاز کا خاکہ پیش کیا ہے۔ اے ایس ٹو نامی جہاز امریکی کمپنی ایرین کے تعاون سے تیار کیا جا رہا ہے۔ یہ بارہ سو سترہ میل فی گھنٹہ […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی ، ملزمان کی عمریں 28 سے 30 سال ہیں ، جائے وقوعہ سے 30 بور کے 2 خول اور ایس ایم جی کے 11 خول ملے ہیں۔ سکھر میں جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا خالد سومرو کے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) گرین ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے لیکن ان کے ساتھ موجود ان کے ماموں جاں بحق اور کزن زخمی ہو گیا۔ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں باگڑیاں چوک کے قریب نامعلوم افراد نے متحدہ […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے دارالحکومت میں عوامی مقامات، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ پینے پر پابندی لگانے کے قانون کی منظور دے دی گئی ہے جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ تمباکو نوشی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے جس سے سرطان اور دل کی بیماریوں سمیت متعدد امراض لاحق ہوجاتے ہیں۔ […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کھیل
سڈنی (جیوڈیسک) باؤنسر لگنے سے جاں بحق ہونے والے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کی آخری رسومات ریاستی سطح پر آئندہ ہفتے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائیں گی۔ اسی گراؤنڈ پر گذشتہ منگل کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران حریف بولر سین ایبٹ کی باؤنسر ان کے سرپر جالگی تھی۔ جس کے بعد […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے سیاسی جرگے نے سیاسی بحران کے حل کے لئے وزیر اعظم اور عمران خان کو خطوط ارسال کر دیئے۔ جرگے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ سیاسی جرگے کا اجلاس رحمان ملک کی […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) خوبصورت خواتین مردوں کو گھٹنے کے بل ہی جھکنے پر مجبور نہیں کردیتیں بلکہ وہ ان کی قوت ارادی اور عزم کو بھی کمزور کردیتی ہیں۔ یہ دلچسپ انکشاف ایک نئی تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔ تحقیق کے مطابق جو مرد تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان کی […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ اویگڈور لیبرمین نے اسرائیل کے عرب شہریوں کو ملک چھوڑ کر مجوزہ فلسطینی ریاست میں منتقل ہونے کے عوض مالی مراعات کی پیشکش کی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اس سے پہلے بھی اس طرح کی بات کر چکے ہیں تاہم پہلے اس طرح عرب آبادی فلسطینی ریاست میں منتقل کرنے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم اور خواندگی کے پروگرام میں نجی شعبے ، این جی اوز اور پوری کمیونٹی کو شامل کرنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کر رہی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ای نائن ممالک کے وزرائے تعلیم کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعمیرات کے نت نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں اور ایسا ہی ایک منصوبہ برطانیہ میں بھی تیار کیا گیا ہے جہاں شیشے کے ایسے گھر بنائے جائیں گے جو ایک طرف تو لوگوں کو رہائش فراہم کریں گےاور دوسری طرف ان کی صحت کا بھی خیال […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
قاہرہ (جیوڈیسک) مرد گنجے پن کو اپنی شخصیت کے لئے معیوب سمجھتے ہیں اور بعض اوقات یہی گنجا پن بیوی کی ناراضگی کا سبب بن کر بات علیحدگی تک بھی جا پہنچتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے عدالت کے ذریعے اپنے شوہر سے محض اس لیے خلع […]
..................................................... Posted on November 29, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بھکر (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 48 بھکر پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ شام4 بجے تک جاری رہے گی۔ پی پی 48 بھکر کی نشست، مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ے نجیب اللہ خا ن نیازی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی۔ نشست پر آج ہونے […]
.....................................................