سی پی او گوجرانوالہ کا سرکل پولیس وزیرآباد کے اہم تھانوں سٹی، صدر کا دورہ

سی پی او گوجرانوالہ کا سرکل پولیس وزیرآباد کے اہم تھانوں سٹی، صدر کا دورہ

وزیرآباد (آئی اے بٹ) سی پی او گوجرانوالہ نے سرکل پولیس وزیرآباد کے اہم تھانوں سٹی، صدر کا دورہ کیا اور محکمانہ امور کا جائزہ لیا اس موقعہ پر ایس پی صدر گوجرانوالہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سی پی او وقاص نذیر تھانہ سٹی میں داخل ہوئے تو عملہ نے تھانہ کے دروازے لاک […]

.....................................................

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

تحریر : میر افسر امان ” جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے وہ دنیا اور آخرت میں درد ناک سزا کے مستحق ہیں۔ اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے”( النور :١٩) یہ آیت جھوٹے الزام کے متعلق ہے۔کسی پر بہتان لگانا اور پھر اس کی اشاعت کرنا تاکہ […]

.....................................................

ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی ختم ہونی چاہئے، عابد قریشی

ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی ختم ہونی چاہئے، عابد قریشی

سبی (محمد طاہر عباس) پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی ختم ہونی چاہئے اور پوری قوم دہشتگردی کے خلاف قومی پرچم تلے متحد ہے ہمیں کسی بھی جماعت کی بجائے ملک،عوام اور قومی ادارے عزیز ہیں ملک میں اسلحہ صرف و صرف ملکی سلامتی […]

.....................................................

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی جانب سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کے اعادے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی […]

.....................................................

رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلائی جا سکتی ہے

رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلائی جا سکتی ہے

لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سمیت تمام مسائل سے نجات دلائی جا سکتی ہے، پرچم نبوی کے سائے تلے متحدہوکر ملک کی سلامتی کیلئے جدو جہد کرنا ہوگی۔ رحمتہ للعالمین کی تعلیمات اور سیرت طیبہ […]

.....................................................

ملی مجلس شرعی نے تمام مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل اجلاس 16مارچ کو طلب کر لیا

ملی مجلس شرعی نے تمام مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل اجلاس 16مارچ کو طلب کر لیا

لاہور : ملی مجلس شرعی نے تمام مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل ایک اہم اجلاس 16مارچ کو تنظیم اسلامی کے دفتر گڑھی شاہو میں طلب کر لیا، نبی آخرالزمان کا اسوہ حسنہ پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر بحرانوں پرقابو پایا جا سکتا […]

.....................................................

حکمرانوں کو اسلام کے آفاقی نظام کو عملی طور پر نافذ کرنا ہو گا، جمعیت علماء اسلام

حکمرانوں کو اسلام کے آفاقی نظام کو عملی طور پر نافذ کرنا ہو گا، جمعیت علماء اسلام

لاہور : جمعیت علماء اسلام( ّس) نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو اسلام کے آفاقی نظام کو عملی طور پر نافذ کرنا ہوگا، حضور ابدی اور آخری پیغام لے کر آئے جو آج اور قیامت تک کے لئے ہر مسئلے کا حل پیش کر رہا ہے علماء اور عوام نظام مصطفی کے نفاذ اور وطن […]

.....................................................

مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔ جماعت اہلسنت پاکستان

مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔ جماعت اہلسنت پاکستان

لاہور: جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے ۔سیاسی ٹکراؤاور تصادم سے مسائل میں بہتری آنے کی بجائے الجھاؤ پیدا ہو گا۔ قرآن و سنت کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کو چلایا جائے گا۔ جمعہ […]

.....................................................

اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے، جماعت اہلحدیث پاکستان

اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے، جماعت اہلحدیث پاکستان

لاہور : جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے۔ ملک وقوم کودرپیش مسائل کاحل شرعی قوانین کے نفاذ میں پنہاں ہے۔ دینی جماعتیں مشترکہ طور پر دینی مدارس واداروں کی خود مختاری، اسلامی اقدا ر اور دینی تشخص کا ہر قیمت پر تحفظ کریںگی ،مذہبی […]

.....................................................

گھی قیمتوں میں کمی پر حکومت ملز مذاکرات ناکام

گھی قیمتوں میں کمی پر حکومت ملز مذاکرات ناکام

لاہور (جیوڈیسک) حکومت اور گھی ملز مالکان کے درمیان قیمتوں میں کمی کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہو گئے جس سے مارکیٹ میں قلت بڑھنے کا خطرہ ہے۔ گھی ملز مالکان نے قیمتیں صرف 5 روپے فی کلو کمی پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے حکومتی اعلان کے مطابق قیمتیں کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ […]

.....................................................

برطانوی ٹیم کی ناقص کارکردگی، برائن لارا نے مذاق اڑانا شروع کر دیا

برطانوی ٹیم کی ناقص کارکردگی، برائن لارا نے مذاق اڑانا شروع کر دیا

نیپیئر (جیوڈیسک) برائن لار انے انگلش ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی اور گروپ مرحلے سے ہی اخراج پر مزاحیے جملوں کا مقابلہ شروع کر دیا۔ برائن لارا نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو دعوت دی ہے کہ وہ انگلش ٹیم کی ورلڈ کپ سے بے آبرو ہو کر نکلنے پر اپنے مزاحیہ ترین […]

.....................................................

زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

آکلینڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کے کے گروپ 39 ویں میچ میں زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دھونی کا کہنا تھا […]

.....................................................

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے […]

.....................................................

‘پیدل چلتے ہوئے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ’

‘پیدل چلتے ہوئے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ’

برلن (جیوڈیسک) راہگیروں کی نمائندگی کرنیوالی ایک جرمن تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ حادثات میں کمی لانے کے لئے سٹی ٹریفک کے دوران چلتے ہوئے اپنے سمارٹ فونز استعمال کرنے پر لوگوں پر پابندی عائد کی جائے۔ ایسوسی ایشن آف پیڈے سٹیڈیم ٹریفک جرمنی نے اپنے میگزین کے تازہ شمارے میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

اوباما کی فرگوسن میں جاری کشیدہ صورتحال کی مذمت

اوباما کی فرگوسن میں جاری کشیدہ صورتحال کی مذمت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے فرگوسن میں جاری کشیدہ صورتحال اور پولیس افسران پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ادھر اٹارنی جنرل نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کو بہیمانہ عمل قرار دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جنہوں نے گولیاں چلائیں وہ مجرم ہیں، انہیں گرفتار کیا جائے۔ […]

.....................................................

عراق اور شام میں کشیدگی سے 14 ملین بچے متاثر

عراق اور شام میں کشیدگی سے 14 ملین بچے متاثر

دمشق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا کہ عراق اور شام میں جاری کشیدگی سے چودہ ملین بچے تنازعات کا شکار ہیں جن کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بچے تنازعات سے متاثر ہو رہے ہیں۔ شام اور عراق میں […]

.....................................................

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

دہشتگردوں کو تربیت دینے والے مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دہشت گردوں کو تربیت دینے والے 13 مدرسوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے جن میں اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ان مدرسوں کیخلاف مصدقہ شواہد حاصل کر لئے گئے ہیں۔ ان کے ذمہ داران کے شمالی وزیرستان سے […]

.....................................................

ہوبارٹ : آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہوبارٹ : آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہوبارٹ : آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، مصباح الحق

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، مصباح الحق

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، پاکستانی ٹیم پر دباؤ کا وقت ختم ہو گیا ہے، مسلسل 3 فتوحات سے ٹیم کو نئی زندگی ملی ہے، مصباح الحق۔

.....................................................

دولت اسلامیہ کا بوکو حرام کی وفاداری قبول کرنے کا اعلان

دولت اسلامیہ کا بوکو حرام کی وفاداری قبول کرنے کا اعلان

بغداد (جیوڈیسک) اس غیر مصدقہ پیغام میں دولتِ اسلامیہ کے ایک ترجمان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ خلافت کے نفاذ کا دائرہ اب مغربی افریقہ تک پھیل گیا ہے۔ دولتِ اسلامیہ کے ممکنہ صوتی پیغام میں ایک شخص اپنا تعارف تنظیم کے ترجمان محمد العدنانی کے طور پر کرواتا ہے اور کہتا ہے […]

.....................................................

بحر ہند میں سیکیورٹی کی مضبوط بنیاد ضروری ہے، مودی

بحر ہند میں سیکیورٹی کی مضبوط بنیاد ضروری ہے، مودی

کولمبو (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بحرہند میں مضبوط بنیادوں پر سیکیورٹی وقت کی ضرورت ہے۔ بھارتی وزیراعظم سری لنکا پہنچے تو بندرانائی کے ایئر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم کا استقبال سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے، وزیر خارجہ منگلا سمارا ویرا اور دیگر سرکاری حکام نے کیا۔ بعد ازاں نریندر […]

.....................................................

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

جرمنی نے سکول اساتذہ پر ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک سکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر سکارف لینے کی پابندی کا جواز محض اسی صورت میں بنتا ہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے […]

.....................................................

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 48 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں اکتوبر میں شروع ہونے والا آپریشن خیبر ون کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ دونوں ایجنسوں میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک کئے جا چکے ہیں جبکہ ان کے درجنوں ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ وطن عزیز کو ان ملک دشمنوں سے پاک کرنے […]

.....................................................

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : گلستان جوہر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 17 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم […]

.....................................................
Page 1 of 369123Next ›Last »