پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مشروب بنانے کی آڑ میں انٹرنیشنل برانڈز کی سینکڑوں لیٹر جعلی شراب کی بوتلیں برآمد ،دو ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پیرمحل و گردونواح میں عرصہ دراز سے مشروب بنانے کی آڑ میں انٹرنیشنل برانڈ ز کی جعلی شراب کا تیار کرنے کا مکروہ دھندہ جاری تھا مخبر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیر اطلاعات پرویز رشید پاکستان کے نہیں بلکہ ن لیک کے وزیر اطلاعات ہیں اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کا نہیں صرف عمران خان کے خلاف جھوٹ بولنے کا حلف لیا ہو ہے جس کی وجہ سے وہ انفرمیشن منسٹر نہیں ڈس انفرمیشن منسٹر بن کر عوام کے ٹیکس کا پیسہ اور […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ رجسٹریشن کے نام پر کسی بھی مدرسے یا مسجد کی بندش قبول نہیں کی جائے گی۔ جو خطیب شر انگیزی اور مذہبی انتہاپسندی پر تقریر کرتا ہے اس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) غازی گلاب جمال کی سربراہی میں فاٹا کے چھ ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر اور امیر مقام سے کے پی کے ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا ارکان نے صدارتی آرڈیننس پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے الیکشن کی رات ہی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) رسالہ روڈ پر واقع کالونی میں نوجوان اللہ دتہ اور اٹھارہ سالہ انعم پڑوسی تھے۔ اللہ دتہ لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا انعم کے والدین نے انعم کی شادی جھنگ میں طے کر دی اور ہفتہ کو جھنگ کے علی رضا کی انعم کے گھر بارات آنی تھی۔ اللہ دتہ کو […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان گزشتہ سال تناؤ کے باوجود باہمی تجارت پر کوئی اثر نہیں پڑا، دونوں ممالک کی حکومتوں نے بالغ نظری کا ثبوت دیا اور کراچی، واہگہ اور لائن آف کنٹرول کے ذریعے تجارت جاری رہی۔ لیدر میگا شو2015 […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) سنسنی خیز اور ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون کی کہانی بدلے کی آگ سے شروع ہوتی ہے۔ خطروں کے کھلاڑی گاڑیوں کی ریس لگاتے ہیں اور اپنے بھائی کی موت کا انتقام لیتے ہیں فلم میں پرانے اسٹارز ون ڈیزل، پال واکر اور دائن جانسن کیساتھ نئے ستارے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور نے پرستاروں کو کرشمہ کپور کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ دہلی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بے بو گرل کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے بہت سے ڈائریکٹرز نے انہیں اور ان کی […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) سابق جنوبی افریقی کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے پر مجھے حیرانی ضرور ہو گی اگرچہ اسکواڈ میں میچ کا تن تنہا پانسہ پلٹنے والے پلیئرز ضرور موجود ہیں مگرگرین شرٹس میں اعتماد کا فقدان نظر آرہا ہے۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ضلعی ایگزیکٹو ڈائریکٹراور 9 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے صوبے ارزگان کے ضلع چارچینو میں پولیس چیک پوسٹ پر ایک مقامی پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 2 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلمند میں 7 پولیس اہلکاروں کو چیک پوسٹ میں بے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس میں رہائش پذیر سی آئی اے کے سابق ٹیکنیکل اسسٹنٹ ایڈورڈ سنوڈن نے سوئٹزرلینڈ میں سیاسی پناہ کی اپیل کی ہے۔ ماسکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے جنیوا میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اینڈ فورم آن ہیومن رائٹس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈورڈ سنوڈن کا کہنا تھا کہ میں سوئٹزرلینڈ واپسی کا دل […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کا سفارتکار 27 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ کسٹم حکام نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کے سفارت خانے کا فرسٹ سیکریٹری جمعے کی شب سنگاپور ایئر لائن کے ذریعے ڈھاکا ایئر پورٹ پہنچا۔ کسٹم حکام نے […]
بارسلونا (جیوڈیسک) ہسپانوی سکولوں میں سرکاری طور پر مذہبی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت کا قانون لاگو کر دیا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت مسلمان بچوں کے لئے اسلامی تعلیم کے چھ کورس رکھے گئے ہیں جن سے وہ اپنی مذہبی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونگے۔ تمام اسلامی تعلیم قرآن اور سنت کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل کو تباہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اسرائیلی وزیراعظم کے کانگریس سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو تاریخ کا ایک بار پھر مطالعہ کریں، ان کو معلوم ہوجائے گا کہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کو زیر قبضہ علاقہ البغدادی سے پیچھے دکھیل دیا گیا گیا ہے۔ البغدادی جنوبی عراق کا علاقہ ہے جہاں سے صرف 5 کلومیٹر دور امریکی ایئر بیس ہے جہاں سینکڑوں فوجی تعینات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے 122 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین نے ایک جدید ذی 10ہیلی کاپٹر پاکستان کے حوالے کر دیا ہے جبکہ اس طرح کے دو مزید ہیلی کاپٹراس سال پاکستان کو دیدیے جائیں گے۔ چین نے پاکستان کویہ ہیلی کاپٹرتحفہ کے طور پر دیا ہے۔ ان جدید لڑاکا ہیلی کاپٹروں کو پاکستان آرمی ایوی ایشن فلیٹ میں شامل کیا […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سے زائد بنا لئے ہیں۔ صہیب مقصود صرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل یونس خان جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلرز کی گیند پر روسوو کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ یونس خان نے […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) ملک محمد یونس اعوان کے صاحبزادے صحافی عمر فاروق اعوان کے کز ن محمد انیس ملک آ ج دولہا بنیں گے ۔ تفصیل کے مطا بق ملک محمد یو نس اعوا ن کے صا حبز ا دے صحا فی عمر فا رو ق اعوا ن کے کز ن محمد انیس […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر تعینات نوٹیفکیشن جاری یو تھ کے کا رکنو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی جیا لو ں کا جشن ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑے پا رٹی قیا دت کا شکر یہ تفصیلا ت کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کی متعدد واردتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی اشیاء اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ڈی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں میں علاقائی مسائل کے حوالے سے بڑھتے ہوائے عوامی شکایات پر متعلقہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے عوام کو درپیش مسائل کا معائنہ کرتے ہوئے کہاکہ علاقائی مسائل سے غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کیا جائیگا۔ غفلت […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) محلہ ہوا پورہ مسائل کا گڑھ بن گیا، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، متعلقہ محکمہ کو اگاہ کرنے کے باوجود کو ئی شنو ائی نہیں ہو ئی ،پا نی کی صورتحا ل جو ں کی تو ں ،علا قہ مکینو ں نے ڈی سی اوچکو ال اور […]
دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج کی جانب سے فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ کے سربراہ ابو حمام الشامی مارے گئے۔ شام کے صوبے ادلب میں شامی فوج نے النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں فاروق الثوری کے نام سے پہچانے جانے والے ابو حمام الشامی ہلاک […]