گوجرانوالہ : ٹائل مارکیٹ سے لاکھوں کا سامان چوری، پولیس اور چوکیدار نیند کے مزے لیتے رہے

گوجرانوالہ : ٹائل مارکیٹ سے لاکھوں کا سامان چوری، پولیس اور چوکیدار نیند کے مزے لیتے رہے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) علی الصبح ٹائل مارکیٹ میں چور دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان لوٹ کر لے گئے، پولیس اور چوکیدار سوتے رہے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ کنگنی والا میں واقع مین ٹائل مارکیٹ میں پولیس چوکی سے چند گز دور چور علی الصبح دکانوں کے تالے توڑ کر […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف ترمیمی بل منظور

پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف ترمیمی بل منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سے متعلق ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق ترمیمی بل […]

.....................................................

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

تحریر: ایم سرور صدیقی بھاٹی چوک کا ایک منظر۔۔۔ میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/3/2015

بھمبر کی خبریں 6/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کلری کو نیابت کو درجہ دیکر وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے بھمبر میں جٹ اور راجپوت برادری کو آپس میں لڑانے کا شیطانی کھیل کھیلا ہے بغیر کسی مطا لبے کے نیا بت دے کر لو گو ں کی مشکلات میں اضا فہ کر دیا ہے بھمبر کے عو امی نما ئند ے […]

.....................................................

کراچی : دو مجرموں کے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد

کراچی : دو مجرموں کے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرموں کے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قتل کے دو مجرموں کے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے مجرموں اور مقتول کے اہلخانہ کا صلح نامہ مسترد کر دیا ہے۔ مجرموں فیصل اور […]

.....................................................

لاڑکانہ : کاروکاری کا شاخسانہ، خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

لاڑکانہ : کاروکاری کا شاخسانہ، خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں کارو کاری کا شاخسانہ، خاتون سمیت چار افراد جاں بحق، تین زخمی، لاڑکانہ کے نواحی علاقے ہٹڑی غلام شاہ کے گاؤں موسیٰ جتوئی ‏میں جمعہ کو علی الصبح نادیہ جتوئی اور چھٹل جتوئی کو کاروکاری کا الزام دیتے ہوئے ان ہی کے رشتہ داروں نے قتل کر دیا۔ جس پر چھٹل […]

.....................................................

رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں خیبر پختونخوا سے کامیاب ہونے […]

.....................................................

پاک فوج کی کارروائی میں بنوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

پاک فوج کی کارروائی میں بنوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ، جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز برآمد کرلئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے بنوں کے علاقے سرائے نورنگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے امیدوار اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے اسلام آباد سے سینیٹ امیدواروں راحیلہ مگسی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے لئے حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں […]

.....................................................

کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں استعمال کیا جانے والا بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہزار گنجی اور نیوکاہان کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 48 مارٹر گولے، دستی بم اور سیکڑوں راؤنڈ برآمد […]

.....................................................

عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کر دیا

عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کر دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے موصل کے عجائب گھر کے تاریخی نوادرات اور مجسموں کے بعد آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے شہر ’’نمرود‘‘ کو بھی تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔ عراق کی وزارت سیاحت و آثار قدیمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پر

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے لئے منعقدہ انتخابات میں چاروں ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے ووٹ ڈالے۔ پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ نواز نے 11 نشستیں جیت کر کلین سوئپ کیا۔ نواز لیگ نے بلوچستان میں 3 خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سے 2، 2 سیٹوں پر بھی کامیابی […]

.....................................................

یوتھ قرضہ سکیم، وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

یوتھ قرضہ سکیم، وزیر اعظم کیخلاف کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین اور جسٹس سہیل اقبال بھٹی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے یوتھ قرضہ سکیم کے لیے چیئر پرسن مریم نواز کے نام کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ غیر آئینی […]

.....................................................

نواز شریف کا تاریخی دورہ سعودی عرب اور اہم فیصلے

نواز شریف کا تاریخی دورہ سعودی عرب اور اہم فیصلے

تحریر : حبیب اللہ سلفی برائے رابطہ: 0321-4289005 وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کا تین روزہ دورہ مکمل کرچکے ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے ملک کی قیادت سنبھالنے کے بعد یہ پاکستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد […]

.....................................................

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

تحریر : مہر بشارت صدیقی سینیٹ کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سوئپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 48 خالی نشستوں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا، کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات 25 اپریل کی بجائے 2 مئی کو کرانے کی الیکشن کمیشن استدعا مسترد۔

.....................................................

ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

بلدیاتی انتخابات ستمبر 15 میں مکمل ہوں….عدالتِ عظمیٰ….!

تحریر : بدر سرحدی قانون سے کوئی بالاتر نہیں …ہر روز ہر ایک سے میڈیا کے ذریعہ یہ نصابی بات سنتے آ رہے ہیں کہ قانون سے کوئی بالا نہیں ،تین برس ہوئے جب عدالت عظمےٰ نے حکم دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں مقامی انتخابات کرائے جائیںمگر آج تک اِس عدالتی حکم پر عمل نہیں […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

تحریر : سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی […]

.....................................................

تاریخی شہر وزیرآباد ترقی و خوبصورتی کی راہ پر

تاریخی شہر وزیرآباد ترقی و خوبصورتی کی راہ پر

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ہمارے اہم ترین شہر جو پہلے شور اور آلودگی کی بری طرح زد میں تھے سڑکوں کے کناروں پر جا بجا گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے ناصرف قریبی مکینوں اور راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا بلکہ دوران سفر گاڑیوں میں بیٹھے افراد کو مجبوراََ گاڑیوں […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم کسی وقت بھی پانسہ پلٹ سکتی ہے، جونٹی روڈز پرامید

پاکستانی ٹیم کسی وقت بھی پانسہ پلٹ سکتی ہے، جونٹی روڈز پرامید

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی جونٹی روڈز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات ابھی معدوم نہیں ہوئے۔ جونٹی روڈز نے کہا کہ مصباح الحق کی قیادت اور شاہد آفریدی جیسے تجربہ کار پلیئرز کی موجودگی میں نوجوان پاکستانی ٹیم کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی […]

.....................................................

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

پرتھ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت کالی اندھی سے ٹکرائے گا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک کے ورلڈ کپ میچوں میں ویسٹ انڈیز نے 4میچ کھیلے ہیں جن میں 2جیتے اور 2ہارے۔ جبکہ بھارت نے 3میچ کھیلے اور سب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ […]

.....................................................

ٹیکس چوری روکنے کیلیے جدید نظام کی تنصیب پر عالمی بینک سے مذاکرات شروع

ٹیکس چوری روکنے کیلیے جدید نظام کی تنصیب پر عالمی بینک سے مذاکرات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے شوگر، فرٹیلائزر اور سیمنٹ سمیت 5 شعبوں میں جدید سسٹم برائے الیکٹرونک مانیٹرنگ آف پروڈکشن (ایس ای ایم پی) نصب کرنے کیلیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر […]

.....................................................