ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہوں : جیکی شیروف

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ میں اپنے بیٹے ٹائیگر کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے چین ہوں تاہم اس کے لئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بطور باپ مجھے اپنے بیٹے ٹائیگر پر فخر ہے۔ وہ انڈسٹری میں بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں خبروں میں رہ کر شہرت کمانا تو معمول ہے لیکن خبروں میں رہنے کا فن تو کوئی اداکارہ سونم کپور سے سیکھے جنہوں نے سستی شہرت کے لیے اسپتال میں رہنے کو ترجیح دی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو سوائن فلو کے مرض سے صحت […]

.....................................................

پاکستان نے طالبان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

پاکستان نے طالبان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے کہا ہے کہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدام کیے ہیں۔ افغانستان کے بارے میں کانگریس کی سماعتی کمیٹی کو دیے گئے بیان میں کابل میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر […]

.....................................................

برطانیہ : داعش میں شمولیت کے خواہشمند ٹیچر کو 6 سال قید

برطانیہ : داعش میں شمولیت کے خواہشمند ٹیچر کو 6 سال قید

لندن (جیوڈیسک) لندن کی عدالت نے دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) میں شمولیت کے خواہشمند ٹیچر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ لندن کے رہائشی جمشید جاوید پر الزام تھا کہ وہ داعش میں شمولیت کی خاطرشام جانا چاہتا تھا۔ عدالت نے ٹیچر کو چھ سال قید کی سزا سنا دی […]

.....................................................

میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن

میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے ان کے ذاتی ای میل کے استعمال کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تنازع کے جواب میں حکام سے کہا ہے کہ ان کی ای میلز کو منظر عام پر لایا جائے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ عوام میری […]

.....................................................

سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی یقینی بنائی جائے: مفتی سعید

سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی یقینی بنائی جائے: مفتی سعید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید نے عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد الیکشن کے دوران عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا عندیہ دیتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مختلف جیلوں میں نظر بند سیاسی قیدیوں کے کیسوں کا فوری طور پر جائزہ لے کر ان افراد […]

.....................................................

واشنگٹن : سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

واشنگٹن : سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم واشنگٹن کے نواحی علاقے کی ہائی وے پر ہوا جس میں کار ڈرائیو کرنے والی عورت ہلاک ہو گئی۔ جبکہ 42 زخمی طلبہ میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ بس ڈرائیور اور ٹرک پر سوار دو افراد بھی زخمی ہوئے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ […]

.....................................................

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے نام پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی منڈی لگی اور تماشا ہوا۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک روزقبل رات کے اندھیرے میں جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس نے پارلیمنٹ کی اہمیت اور […]

.....................................................

ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا : پرویز خٹک

ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا : پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے نتائج آئے تو تمام جماعتوں نے سکھ کا سانس لیا اور دوسری جماعتوں پر ووٹ خریدنے کے بھرپور انداز میں الزامات لگائے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے ووٹوں کے خریداروں کا منہ کالا کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی گھن گرج کے دوران اپوزیشن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/3/2015

بھمبر کی خبریں 5/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف یوتھ بھمبر کے مرکزی راہنما چوہدری اسامہ علی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تحریک انصاف ایک مضبوط قوت بن چکی ہے 29 مارچ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہو جائیگا آزاد کشمیر سمیت میرپور […]

.....................................................

حکومت اور قارئین لیے دعوت فکر!

حکومت اور قارئین لیے دعوت فکر!

تحریر : محمد یاسین صدیق حکومت نے ایک مزدور کی ماہانہ 12000 تنخواہ مقرر کی ہے ۔اس پر عمل نہیں ہے اس بابت پہلے کالم میں لکھا جا چکا ہے”جائیں تو جائیں کہاں ” کے عنوان سے ،ہوٹل ،پرائیویٹ سکول، کارخانے ،ورکشاپس وغیرہ میں کسی بھی جگہ اس پر عمل نہیں ہے ۔اور مزدور اس […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں شمع اسپورٹس اور کلری اسٹار کی کامیابی

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں شمع اسپورٹس اور کلری اسٹار کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو مزید میچوں کے فیصلے ہو گئے کھیلے گئے پہلے میچ میں شمع اسپورٹس نے مد مقابل ینگ ہنگورہ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دیدی۔ شمع اسپورٹس کی […]

.....................................................

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے اپوزیشن […]

.....................................................

وفاقی حکومت سے گوجرانوالہ پریس کلب کیلئے خصوصی گرانٹ حاصل کرینگے۔ خرم دستگیر

وفاقی حکومت سے گوجرانوالہ پریس کلب کیلئے خصوصی گرانٹ حاصل کرینگے۔ خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جی پی آئی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے گوجرانوالہ پریس کلب کیلئے خصوصی گرانٹ حاصل کرینگے اور پریس کلب کیلئے نئی اراضی کے حصول اور صحافی کالونی کیلئے پنجاب حکومت سے بات کرینگے تاکہ گوجرانوالہ میں پریس کلب کی ایک شایان شان عمارت کی تعمیر […]

.....................................................

سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح نجی سکولوں کو بھی سیکیورٹی معاملات بہتر بنانا ہونگے۔ عظمت محمود

سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح نجی سکولوں کو بھی سیکیورٹی معاملات بہتر بنانا ہونگے۔ عظمت محمود

وزیرآباد (جی پی آئی) سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح نجی سکولوں کو بھی سیکیورٹی معاملات بہتر بنانا ہونگے اور ضلع کے تمام تراداروں میں کسی قسم کی غیرنصابی سرگرمیاںمنعقد کروانے کی اجازت نہ ہوگی اور بچوں کو سالانہ نتا ئج پر انعامات کی تقسیم بھی کلاسز میںہی کرنا ہونگی۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او […]

.....................................................

قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے کیلئے اسلامی نظام رائج ہونا ضروری ہے۔ کھاریاں پریس کلب

قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے کیلئے اسلامی نظام رائج ہونا ضروری ہے۔ کھاریاں پریس کلب

کھاریاں (جی پی آئی) قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے کیلئے جدید اور اسلامی نظام تعلیم کا عملی طور پر رائج ہونا ضروری ہے کیونکہ مدرسے پر دہشتگردی کا دھبہ لگ چکا ہے امت مسلمہ کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنا بھی بے حدضروری ہے ہم نے اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یونائیٹڈ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ ایریا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم […]

.....................................................

بوسٹن میراتھن دھماکوں کے مرکزی ملزم کا ٹرائل شروع

بوسٹن میراتھن دھماکوں کے مرکزی ملزم کا ٹرائل شروع

بوسٹن (جیوڈیسک) بوسٹن میراتھن بم دھماکوں کے مرکزی ملزم زوخر سارنیو کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ اپریل 2013 میں امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی میراتھن ریس میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 264 زخمی ہو گئے تھے۔ میراتھن ریس میں 27 ہزار افراد شریک تھے۔ بم دھماکوں کے […]

.....................................................

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا جائے […]

.....................................................

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی ویکسی نیشن مزید سخت کرتے ہوئے ہر ماہ اس سے متعلق […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ 6پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ 6پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں نوجوان اور کم عمر کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی یونائٹیڈ نے عرفان میموریل لانڈھی کو 6-0سے شکست دیکر 3قیمتی پوائنٹ حاصل کرکے لیگ میچوں میں مجموعی طور پر 6پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست رہنے کا […]

.....................................................

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے […]

.....................................................

کراچی : سی پی ایل سی کی کارروائی، چالیس سالہ مغوی بازیاب

کراچی : سی پی ایل سی کی کارروائی، چالیس سالہ مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں سی پی ایل سی اور پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو مارچ کو اغواء کیا جانے والے چالیس سالہ مغوی عبدالصمد کو بازیاب کرا لیا گیا۔ سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ منگھو پیر […]

.....................................................

سانگھڑ: زمیندار کی مبینہ نجی جیل، قید 13 بچوں سمیت 26 ہاری بازیاب

سانگھڑ: زمیندار کی مبینہ نجی جیل، قید 13 بچوں سمیت 26 ہاری بازیاب

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں عدالتی حکم پر پولیس نے ایک زمیندار کی مبینہ نجی جیل میں دو سال سے قید 13 بچوں سمیت 26 ہاریوں کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق نووکولی نامی شخص نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سانگھڑ کی عدالت میں درخواست دی تھی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ سانگھڑ کے […]

.....................................................