امریکا میں پاکستانی شہری دہشتگردی کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار

امریکا میں پاکستانی شہری دہشتگردی کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی جیوری نے پاکستانی شہری کو دہشت گرد حملوں کے لئے القاعدہ کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ نیویارک میں 12 رکنی جیوری میں برطانیہ سے جلاوطن کئے گئے پاکستانی شہری عابد نصیر پر برطانیہ میں القاعدہ کا سیل چلانے کے علاوہ مانچسٹر اور نیویارک میں حملوں کے […]

.....................................................

خضدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی

خضدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی

خضدار (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر جیپ الٹنے سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پر زخمیوں میں […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش ہو گئیں۔ پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جہاں ایم پی ایز کی تعداد بڑھنے سے مسلم لیگ (ن) کی راولپنڈی سے رکن اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے […]

.....................................................

تحریک انصاف اور پی پی کے اراکین کے مابین تکرار اور ہنگامہ ارائی

تحریک انصاف اور پی پی کے اراکین کے مابین تکرار اور ہنگامہ ارائی

پشاور اسمبلی : تحریک انصاف اور پی پی کے اراکین کے مابین تکرار اور ہنگامہ ارائی، تحریک انصاف کے ارکان بیلٹ پیپر باہر لا رہے ہیں، نگہت اورکزئی کا الزام۔

.....................................................

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا، پنجاب سے گیارہ کی گیارہ سیٹیں جیتیں گے۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے مکمل بے نقاب ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ میں ایک اور معیار […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔

.....................................................

یو این امن مشن پر منظور نظر پولیس افسران بھیج دیے گئے

یو این امن مشن پر منظور نظر پولیس افسران بھیج دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے امن مشن پر مبینہ طور پر منظور نظر پولیس افسران کو بھیج دیا گیا جبکہ میرٹ لسٹ میں جگہ پانے والے افسران نظر انداز کردیے گئے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے امن و امان کی ناقص صورتحال کا بہانہ بناتے ہوئے 160 افسران کو مشن پر جانے سے روک دیا، متاثرین […]

.....................................................
.....................................................

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب کریں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف مہم کے ساتھ ساتھ مشرف کا بھی مستقل علاج کیا جائے، ڈاکٹر باری

دہشت گردی کے خلاف مہم کے ساتھ ساتھ مشرف کا بھی مستقل علاج کیا جائے، ڈاکٹر باری

ہارون آباد: دہشت گردی کے خلاف مہم بھی تب ہی کامیاب ہو سکتی ہے جب دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ انہیں پیدا کرکے ان کے اصل مہرے اور موجدِ اعظم، 9/11کے بعد پاکستانی اڈوں سے افغانستان پر 38ہزار فضائی اور ڈرون حملوں کی اجازت دینے والے مشرف کا بھی مستقل علاج کرڈالا جائے اسکے ساتھ […]

.....................................................

ہم بھی جاسوس ہیں

ہم بھی جاسوس ہیں

تحریر : ابن ریاض عمران سیریز ہم بچپن سے پڑھ رہے ہیں۔ اس بنائ پر جاسوسی سے ہمارا شغف اتفاقیہ نہیں ہو سکتا۔ اتفاق سے ہمارا حقیقی نام بھی عمران ہی ہے مگر ہمارے ریکارڈ میں جاسوسی سے متعلق کوئی کارنامہ نہیں۔ نہ ہم نے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگائی نہ ہی لیبارٹری تباہ کر […]

.....................................................

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلے وطن مسلمان بھائیوں قارئین اکرام میرا قلم آج جس موضوع پر زیر باعث ہے شاہد اس پر کسی کالم نو یس دوستوں نے نہ لکھا ہو میری نظروں سے تو کسی کی تحریر نہیں گزری بارحال بات کچھ اس طرح سے ہے کہ بر حغیر ہند میں پا […]

.....................................................

راجہ ریاض کا اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں سے تلخ کلامی

راجہ ریاض کا اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں سے تلخ کلامی

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں سے تلخ کلامی، اسمبلی میں تعینات سیکیورٹی اہل کاروں نے راجہ ریاض کے ہمراہ دیگر لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا۔

.....................................................

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ووٹنگ میں حصہ لیں گے، پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 16 امیدوار مدمقابل، 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی 2,2 نشستوں پر 3,3 امیدوار میدان میں […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

نئی دلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر آگئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔ شاہ رخ خان ہمیشہ […]

.....................................................

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گےاوراس کے لئے دونوں نے شادی کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ ہربھجن اور گیتا […]

.....................................................

برائن لارا نے پاکستان کو فائنل فور ٹیموں سے نکال دیا

برائن لارا نے پاکستان کو فائنل فور ٹیموں سے نکال دیا

سڈنی (جیوڈیسک) سابق ویسٹ انڈین بلے برائن لارا نے پاکستانی ٹیم کے بارے میں کہا ہے کہ اگر گرین شرٹس کوارٹرز فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو بھی گئے تب بھی سیمی فائنل تک نہیں پہنچ پائیں گے۔ اپنے ایک بیان انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی ٹیم مخالف کے دل میں خوف پیدا نہیں […]

.....................................................

بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کے 319 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کے 319 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

نیلسن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 27 ویں گروپ میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن کے سیکسٹن اوول میں کھیلے جارہے میچ میں اسکاٹ لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 319 رنز […]

.....................................................

ستر برس پہلے ڈوبنے والا جاپانی بحری دریافت

ستر برس پہلے ڈوبنے والا جاپانی بحری دریافت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ارب پتی اور مائیکر و سافٹ کے شریک بانی پال ایلن نے مساشی نامی جہاز کی باقیات تلاش کیں۔ انہوں نے اس دریافت کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا جس میں ڈوبے جہاز کی تصویریں بھی دکھائیں۔ بحری جہاز فلپائن کے قریب بحیرہ سیبویان میں سطح سمندر سے […]

.....................................................

لیبیا میں داعش کے قدم جمانے کے امکانات بہت زیادہ ہیں: اقوام متحدہ

لیبیا میں داعش کے قدم جمانے کے امکانات بہت زیادہ ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں سلامتی کونسل کو بریفنگ میں خصوصی ایلچی برنارڈینو لیون نے کہا کہ داعش سمیت دوسری دہشتگرد تنظیمیں لیبیا میں سرگرم ہیں۔ سیاسی عدم استحکام اور خانہ جنگی کی وجہ سے لیبیا میں داعش کے قدم جمانے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے لیبیا کی جانب سے اقوام متحدہ سے اسلحہ […]

.....................................................

3 مسلمانوں کے قاتل کریگ ہگس کو پھانسی دی جائے، امریکی اٹارنی جنرل

3 مسلمانوں کے قاتل کریگ ہگس کو پھانسی دی جائے، امریکی اٹارنی جنرل

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اٹارنی جنرل نے 3 مسلمانوں کے قاتل کریگ ہکس کے لیے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کیرولائنا کے اٹارنی کا کہنا ہے کہ 10 فروری کو 3 مسلمانوں کا بہیمانہ قتل کرنے والے ملزم کریگ کیلیے پھانسی کی سزا تجویز کی جائے۔ وفاقی تحقیقاتی بیورو […]

.....................................................

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی ابھی […]

.....................................................

آنکھیں جھکانے یا دکھانے کے بجائے ہمسایوں سے نظریں ملانا چاہتے ہیں، مودی

آنکھیں جھکانے یا دکھانے کے بجائے ہمسایوں سے نظریں ملانا چاہتے ہیں، مودی

دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ بھارتی ایوان بالاراجیہ سبھا کے اجلاس سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریں جھکا کر جینا انھیں پسند نہیں تاہم […]

.....................................................

پاک بھارت کشیدگی افغانستان کے لیے سنگین خطرہ ہے، امریکی جنرل

پاک بھارت کشیدگی افغانستان کے لیے سنگین خطرہ ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کے استحکام اور افغان اسٹرٹیجی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی مسلح کمیٹی کو بتایا کہ اگرچہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پاک فوج انتہا پسندوں […]

.....................................................