افغان فورسز کے آپریشن میں 32 داعش جنگجووں سمیت 174 عسکریت پسند ہلاک

افغان فورسز کے آپریشن میں 32 داعش جنگجووں سمیت 174 عسکریت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں ہزارہ برادری کے 30مغویوں کی رہائی کیلیے جاری آپریشن اور دیگر زمینی اور فضائی کارروائیوں میں داعش کے 32 جنگجوؤں سمیت 174 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ طالبان نے غیر ملکی این جی او کے 5 ورکرز کو اغوا کرلیا۔ دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے فوجی ساز و […]

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ […]

.....................................................

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4/3/2015

بھمبر کی خبریں 4/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال کے بھائی سکندر طارق پر مخالفین کا قاتلانہ حملہ سینے میں گولی لگنے سے سکندر طارق شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر داخل ملزمان موقع سے فرار مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھمبر کے نواحی گائوں دھندڑ کلاں […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں پاکستان کی دوسری فتح مبارک

ورلڈ کپ میں پاکستان کی دوسری فتح مبارک

تحریر : ابرار حیدر پاکستان کو 1992ء کا ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان نے کہاہے کہ مصباح الحق ون ڈاون پوزیشن پر کھیلیں تو اس سے پاکستانی ٹیم کے جیتنے کا امکانات بڑھ جائیں گے۔ بھارت ،ویسٹ انڈیزاور زمبابوے کے خلاف پاکستان اوپنرز کی ناکامی سلیکشن کمیٹی کی ناکامی ہے اس لیے مصباح الحق کو […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس

اسلام آباد : آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس، سٹیشنری فراہم کرنے کی آڑ میں نوسر باز گروپ متحرک ، جعلی بکس کے دھندے میں ملوث گینگ کا سرغنہ نزاکت علی ولد خادم حسین ہے جو اقراء پبلشر اور الائیڈ پبلشر کرنل پلازہ لاہور اردو بازار کا جعلی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کر کے تعاون کی اپیل کی۔ سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہو گئے۔ سندھ سے سینیٹ کی […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل مکمل […]

.....................................................

ڈر لگتا ہے

ڈر لگتا ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی اس کا شمار شہر کے امیر لوگوں میں ہوتا تھا نیک نیت، خوف ِ خدا رکھنے والایہ شخص اس وقت بہت پریشان لگ رہاتھا ۔۔وہ موسم خنک ہونے کے باوجود بار بار اپنی پیشانی سے بہتا پسینہ پونجھ رہاتھا سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کرے۔۔۔ اس کا جوان بیٹا کل […]

.....................................................

با ہمت خاتون نے امریکا کے اسٹور میں ڈکیتی ناکام بنا دی

با ہمت خاتون نے امریکا کے اسٹور میں ڈکیتی ناکام بنا دی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے اسٹور میں باہمت خاتون نے اکیلے ہی مقابلہ کر کے ڈاکوؤں کو مار بھگایا۔ ریاست کینٹکی کے شہر لیگزنٹن کے ایک اسٹور میں دو ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر رقم لوٹنا چاہی۔ ڈاکو نے کیش جمع کرنے کے لیے جیسے ہی اپنی گن ٹیبل پر رکھی، اسٹور میں […]

.....................................................

اجتماعی شادی کی تقریب میں 4 ہزار جوڑوں کا زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد

اجتماعی شادی کی تقریب میں 4 ہزار جوڑوں کا زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد

سیول (جیوڈیسک) اجتماعی شادی کی تقریب یونی فکیشن چرچ میں ہوئی۔ جہاں 4 ہزار جوڑوں کے علاوہ 12 ہزار جوڑے انٹرنیٹ پر شادی کے بندھن میں بندھے۔ چرچ میں اجتماعی شادی کی تقریب دیکھنے 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔ ان میں سے متعدد جوڑے ایسے تھے جو اس سے پہلے کبھی ایک دوسرے سے […]

.....................................................

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش نہیں ہوئی تھی۔ […]

.....................................................

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے […]

.....................................................

واہ مولانا واہ !

واہ مولانا واہ !

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اگر پارلیمنٹ میں22 ویں ترمیم لائی گئی تواِس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ میںبھی آسکتی ہے ۔تحریک کے اِس بیان کے ساتھ ہی مولانافضل الرحمٰن کے ہاتھوںکے طوطے اُڑ گئے اوراُنہوں نے درِزرداری پہ پناہ لینے […]

.....................................................

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پارٹی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دھرنا سیاست سے سرمایہ کاری کے فروغ میں رخنہ ڈالا گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔ دہشت گردی اورتوانائی بحران […]

.....................................................

جنوبی افریقہ : جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی

جنوبی افریقہ : جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی

کیپ ٹائون (جیوڈیسک) ساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں کئی دنوں سے جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی۔ علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی جاری ہے۔ آگ بجھانے میں 4 سو سے زائد فائر فائٹر مصروف ہیں۔ تین روز سے لگی آگ نے چار ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

نیپئر (جیوڈیسک) پاکستان نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا ہے، عمر اکمل کے بعد کپتان مصباح الحق بھی لانگ آن بائونڈری پر کیچ آئوٹ ہو گئے۔ انہوں نے شاندار 65 رنز بنائے، مصباح الحق کے آئوٹ ہونے کے بعد شاہد آفریدی نے کور پوائنٹ پر چھکا لگا کر ون […]

.....................................................

بلوچستان : زیارت میں برفباری جاری، دیگر موسم سرد و خشک

بلوچستان : زیارت میں برفباری جاری، دیگر موسم سرد و خشک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی زیارت اور قریبی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے ،بلوچستان کے دیگر علاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔ ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں چمن، پشین، کان مہتر زئی سمیت بیشتر علاقوں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، وادی زیارت اور قریبی علاقوں میں […]

.....................................................

بلوچستان کے ضلع لہڑی میں گروپوں میں تصادم، 3 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لہڑی میں گروپوں میں تصادم، 3 افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لہڑی میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق 2 گروپوں میں کافی عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا، جو آج مسلح تصادم میں تبدیل ہو گیا۔ دونوں جانب سے آتشیں اسلحہ کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے […]

.....................................................

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد المجید ملک کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل آپریشن سے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو بھی لاعلم رکھا اور جنرل (ر) کیانی کو جب آپریشن کا علم ہوا تو انھوں نے بھی مخالفت کی تھی۔ عبدالمجید ملک نے اپنی کتاب’’ہم بھی وہاں موجود […]

.....................................................

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے باعث […]

.....................................................

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

لاہور (جیوڈیسک) 5 مارچ کو سینٹ کی 52 نشستوں پر الیکشن ہو رہے ہیں جن کیلئے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکنو کریٹ کیلئے اقبال ظفر جھگڑا اور خواتین کی نشست پر ڈاکٹر راحیلہ مگسی کو ٹکٹ دیئے ہیں۔ چیئرمین سینٹ کیلئے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار راجہ طفرالحق، […]

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فائرنگ، وکیل جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فائرنگ، وکیل جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فائرنگ، وکیل جاں بحق۔

.....................................................

حافظ آباد : جعلی خون لگنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

حافظ آباد : جعلی خون لگنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) بچے کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ بچے کو ہم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر حافظ آباد لیکر گئے۔ چیک اپ کے بعد بتایا گیا کہ اسے خون کی بوتل لگوائیں۔ ہم نے ڈی ایچ کیو کی ہی لیبارٹری سے 1500 روپے کی خون کی بوتل خریدی اور وارڈ سٹاف کے دیدی۔ خون […]

.....................................................