ملتان : مکان کے تنازعے پر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

ملتان : مکان کے تنازعے پر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) شجاع آباد بودلہ کالونی کے رہائشی کے گھر مبینہ طور پر اس کے بھائی داخل ہوئے اور تیل چھڑک کر اپنے بھائی کی بیوی کو زندہ جلا دیا۔ جس سے شکیلہ موقع پرجاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر کے جسم کا اوپری حصہ بھی جل گیا۔ شوہر نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا […]

.....................................................

آوارگی

آوارگی

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت انٹیلی جنس افسران […]

.....................................................

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن کی آج جو تاریخ دی جائے گی اسی پر الیکشن کرانا ہوں گے۔ آج سماعت کے دوران وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ بھی زیر بحث ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پہ تاریخ دیے جانے کے باجود کنٹونمنٹ بورڈز اور تین […]

.....................................................

چاڈ کی افواج نے شمالی نائیجریا کا علاقہ بوکو حرام سے آزاد کرا لیا

چاڈ کی افواج نے شمالی نائیجریا کا علاقہ بوکو حرام سے آزاد کرا لیا

ابوجا (جیوڈیسک) چاڈ کی افواج نے شمال مشرقی نائیجیریا میں داخل ہو کر دکوا شہر کو بوکو حرام کے شدت پسندوں سے آزاد کرالیا تاہم جنگجوؤں کی کارروائی میں سیکڑوں شہری مارے گئے۔ چاڈ کے فوجی ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بوکو حرام کے زیر تسلط علاقے دکوا کو جب آزاد کرایا تو اس […]

.....................................................

محبوبہ کو خفیہ دستاویزات تک رسائی دی تھی، ڈیوڈ پیٹرئس اعتراف کرینگے

محبوبہ کو خفیہ دستاویزات تک رسائی دی تھی، ڈیوڈ پیٹرئس اعتراف کرینگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر اور ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹرئیس جن پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی محبوبہ کو حساس ڈیٹا تک رسائی دی تھی کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے امریکی محمکہ انصاف کے ساتھ ایک معاہدہ کر لیا ہے۔ معاہدے کے تحت ڈیوڈ پیٹرئیس اس […]

.....................................................

ایران دنیا کیلیے خطرہ ہے اور اوباما معاہدہ کر کے اسے ایٹمی طاقت بنا دینگے، نیتن یاہو

ایران دنیا کیلیے خطرہ ہے اور اوباما معاہدہ کر کے اسے ایٹمی طاقت بنا دینگے، نیتن یاہو

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہونے خبردار کیا ہے کہ ایران پوری دنیا کو درپیش ایک خطرہ ہے جب کہ امریکی صدر باراک اوباما معاہدہ کر کے ایران کو ایٹمی طاقت بنا دیں گے۔ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے […]

.....................................................

ارجنٹینا : شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج

ارجنٹینا : شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے صوبے سانتا فے کے اسی نام کے شہر میں سات گھنٹوں کی شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ شہر کی سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا۔ جس سے ذرائع آمد و رفت بند ہو گئے اور کشتیاں چلنے لگیں۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگ پھنس […]

.....................................................

یوروگوئے کے صدر جوس موجیکا حکومت سے علیحدہ ہو گئے

یوروگوئے کے صدر جوس موجیکا حکومت سے علیحدہ ہو گئے

مونٹیویڈیو (جیوڈیسک) یوروگوئے کے صدر ہونے کے باوجود ایک غریب آدمی کی زندگی بسر کرنے والے جوس موجیکا نے اقتدار نئے صدرTabare Vazquez کے حوالے کر دیا ہے۔ سابق صدر کو اپنے رہن سہن اور پالیسی کی وجہ سے یوروگوئے کے ستر فیصد لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ جوس موجیکا نے پانچ سالہ دور اقتدار […]

.....................................................

پاک چین راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت قرار دے دی

پاک چین راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مثبت قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہ داری پر چین 45 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا۔ […]

.....................................................

ویرات کوہلی انوشکا شرما کی محبت میں اندھے ہو گئے

ویرات کوہلی انوشکا شرما کی محبت میں اندھے ہو گئے

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے نامور بلے باز ویرات کوہلی بلے بازی کے ساتھ ساتھ اپنی بد تمیزی کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اپنی محبوبہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کے خلاف کالم لکھنے پرسینئر صحافی پر برس پڑے وہ جمعہ کو ٹریننگ سیشن کے بعد […]

.....................................................

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ اور خوبرو اداکارہ مارگوٹ روبے کی اداکاری سے سجی فلم فوکس 27 فروری کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے سجی فلم اب تک 18عشاریہ 7ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔ باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی فلم سے ول […]

.....................................................

مصباح کا عمران خان سے موازنہ کرنا غلط ہے، عاقب جاوید

مصباح کا عمران خان سے موازنہ کرنا غلط ہے، عاقب جاوید

نیپیئر (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے کوچ اور سابق پاکستانی پیسر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کا عمران خان سے موازنہ غلط ہو گا اور حالیہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جیتنے نہیں بلکہ ہار سے بچنے کیلیے کھیل رہی ہے ایسے میں ٹرافی پانا مشکل ہو گا۔ یو اے ای کے […]

.....................................................

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں

سڈنی (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سنگا کارا سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم سنگاکارا کا اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کہنا تھا کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ میں پہلے بھی […]

.....................................................

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 شدت پسند ہلاک

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 شدت پسند ہلاک

عدن (جیوڈیسک) یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیارے نے یمن کے صوبہ شبوا کے ضلع مرکھا میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ میزائل حملے میں القاعدہ کے 3 شدت پسند ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان میں انتخابات میں شفافیت لانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے پاکستان […]

.....................................................

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان کو رواں ہفتے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی […]

.....................................................

آصف علی زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، عمران خان

آصف علی زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، عمران خان

آصف علی زرداری سے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، آصف زرداری سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے پر بات ہوئی، عمران خان۔

.....................................................

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

گجرات (زاہد مصطفیٰ اعوان) محمد وقاص ولد محمد اقبال اعوان جو گزشتہ چند دنوں سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے۔ عمر 27سال ہے محمد وقاص نے ہلکے آسمانی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ کالے رنگ کا سویٹر پہنا ہو ا ہے اور مٹی رنگ کی چادر ساتھ ہے۔ چند روز قبل گھر سے نکلا […]

.....................................................

بھمبر : اوورزسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف ججی کی طرف سےعشائیہ کا اہتمام

بھمبر : اوورزسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف ججی کی طرف سےعشائیہ کا اہتمام

بھمبر : اوورزسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف ججی کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر چوہدری فاروق، راجہ عنصر عظیم، چوہدری عتیق الحمنٰ برسالوی و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

اعزاز کی بات

اعزاز کی بات

تحریر : نذر عباس جعفری میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے گذشتہ مضمون تو قارئین محترم نے پذایرائی بخشی ہے میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے رواتاریخ کے اوراق کو الٹتے ہیں۔کہتے ہیں کہ انسان معاشرتی حیوان ہے۔دوسروں کے ساتھ مل کررہنا اس کی جبلی مجبوری […]

.....................................................

سیاسی پشت پناہی یا پیسوں کی چمک؟

سیاسی پشت پناہی یا پیسوں کی چمک؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی تہمینہ دولتانہ MNA کے حلقہ میں چوری کی یہ سنگین واردات25/26 اکتوبر 2013 کی درمیانی شب پولیس اسٹیشن لڈن کی حدود میں موضع جتیرا بستی اعظم شاہ کے رہائشی مختیار احمد ولد دین محمد پنوار کے گھر میں پیش آئی جو کہ تھانہ لڈن سے بجانب مشرق 11 کلومیٹر […]

.....................................................

ڈپٹی مرزا ارشد محمود ڈی سی ثاقب منیر شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں

ڈپٹی مرزا ارشد محمود ڈی سی ثاقب منیر شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں

بھمبر : ڈپٹی مرزا ارشد محمود، ایس ایس پی چوہدری منیر احمد ڈی سی ثاقب منیر شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔

.....................................................

گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی

گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی

لاہور : گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی۔

.....................................................