لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور : شیرا کوٹ سے سات سو پچاس کلو مردار گوشت قبضے میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیرا کوٹ کے علاقے سے مردار گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑ لی۔ گاڑی سے سات سو پچاس کلو گوشت برآمد ہوا۔ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پولیس نے شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کی چیکنگ کی تو اس میں بڑی مقدار میں مردار […]

.....................................................

حیدر آباد : پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

حیدر آباد : پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

حیدر آباد (جیوڈیسک) عاکف اور جاوید نامی ڈاکو نسیم نگر میں پناہ لئے ہوئے تھے کہ اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ جس پر ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ایک شخص کو کار […]

.....................................................

چین : پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

چین : پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

لینکانگ (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے 14 افراد زخمی اور سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر شہر لینکانگ ہے جہاں 6 سو افراد بے گھر ہو گئے۔ فائر فائٹرز، پولیس اور فوجی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے […]

.....................................................

جہلم میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے گرفتار اغوا کار ہلاک

جہلم میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے گرفتار اغوا کار ہلاک

جہلم (جیوڈیسک) جہلم میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے گرفتار اغوا کار ہلاک ہو گیا۔ اغوا کار کو ساتھیوں کی نشاندہی کے لئے کے جایا جارہا تھا۔ ڈی پی او جہلم سرفراز ورک کے مطابق اتوار کی رات نیا پل کے مقام پر کارروائی کر کے دو اغوا کاروں کو گرفتار کیا گیا۔ اغوا کاروں […]

.....................................................

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا آج سے شروع ہونے والا دوسرا مرحلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شہر کے مختلف علاقوں میں شروع ہونا تھا۔ تاہم پولیو کی رضاکاروں اور موبائل ٹیموں […]

.....................................................

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ جن میں 22 لاکھ 66 ہزار طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کیلیے 826 جبکہ پنجاب بھر میں 3 ہزار 4 سو 95 امتحانی مراکز […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے کھنہ اسٹریٹ پر واقع ایک مکان پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان راجہ سفیر اکبر اور صغیر احمد کو گرفتار کر لیا […]

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورت حال اور ملک میں چین کے […]

.....................................................

سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا

سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا

شکارپور (جیوڈیسک) سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ایس ایس پی شکار پور ثاقب میمن نے کہا ہے کہ سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد عرف سکندر گزشتہ برس درگاہ حاجن شاہ دھماکے اور سابق رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی پر خود کش حملے میں […]

.....................................................

کوئٹہ : مری آباد میں گھر میں دھماکہ، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ : مری آباد میں گھر میں دھماکہ، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں گھر میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ مری آباد کے علاقے نادر آباد میں گھر کے اندر ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا تھا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/3/2015

پیرمحل کی خبریں 2/3/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چوہدری محمد اکرم اینڈ عبدالرزاق میموریل کبڈی اور فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 32 علاقہ بھر سے ٹیموں نے شرکت کی تفصیل کے مطابق چک نمبر 332گ ب کے گرائونڈ پرکبڈی اور فٹ بال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات۔۔ ماضی، حال مستقبل؟

بلدیاتی انتخابات۔۔ ماضی، حال مستقبل؟

تحریر : الیاس محمد حسین اب پھر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیاہے لوگوں کو یقین ہی نہیں آرہا امیدوار اور ان کے سپورٹرز تذبذب کا شکار ہیں اس سے پہلے اعلیٰ عدلیہ کی سرتوڑ کوشش اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بھرپورخواہش کے باوجود بلدیاتی اداروں کے انتخابات نہ […]

.....................................................

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

تحریر : نجیم شاہ بڑے چودھری صاحب سچ کہتے ہیں کہ سینیٹ کیلئے ہارس ٹریڈنگ نہیں کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اورلوٹا کریسی کا شور بڑھتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ رحمان بابا بھی خاموش نہ رہ سکے اور انہوں لوٹوں کی اقسام تک بیان کر ڈالیں۔ قبل […]

.....................................................

جلالپور صوبتیاں میں عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا عظیم الشان اجتماع

جلالپور صوبتیاں میں عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا عظیم الشان اجتماع

گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا عظیم الشان اجتماع جلالپور صوبتیاں میں منعقد ہوا، بارش کے باوجود ہزاروں خواتین اسلام نے شرکت کی جبکہ اجتماع کی سرپرستی حضرت پیر محمد افضل قادری امیر عالمی تنظیم اہلسنت وچیئرمین سنی مجلس عمل نے کی۔ عالمی تنظیم اہلسنت شعبہ خواتین کی مرکزی رہنماء محترمہ ر۔ ک۔ قادری، […]

.....................................................

تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے

تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے، اسسٹنٹ کمشنر کے سا منے کلا س لے لی ،ٹی ایم او ممبر صو با ئی اسمبلی کو تسلی بخش جواب دینے میں نا کا م ،ٹی ایم […]

.....................................................

موجودہ حکومت ملک میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ فیض الحسن

موجودہ حکومت ملک میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) موجودہ حکومت ملک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے اور دہشتگردی نے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان وزیر اعظم […]

.....................................................

” اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !

” اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سامراج کے پروردہ ڈکٹیٹروں، فوجی آمروں، پاک وطن کے دشمنوں سبھی کا حشراصل زمین وآسمان کی مالک اس غیبی طاقت نے دردناک ، عبرتناک اور شرمناک کیا ہے پاکستان کو توڑنے والوں کا انجام تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بنگلہ بدھو مجیب کی لاش صدارتی محل کی سیڑھیوں […]

.....................................................

فیصل آباد : یونین کونسل 215 عباس پارک میں پی سی سڑک کا افتتاح

فیصل آباد : یونین کونسل 215 عباس پارک میں پی سی سڑک کا افتتاح

فیصل آباد : یونین کونسل 215 عباس پارک میں پی سی سڑک کا افتتاح میاں عبد المنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، عامر رفیق کمبوہ، میاں نصیر احمد، میاں شبیر احمد، میاں فاروق احمد، حاجی احسان الہیٰ، ریاض غفاری، حاجی سرور، اشرف جٹ و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/3/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/3/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین اور سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے اور ہم انشااللہ آنے والے الیکشن میں پھرپور مقابلہ کریں گے اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ملک کا وزیر عظم بنائیں گے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ء حاجی سیف […]

.....................................................

شہزادہ ہیری کا برطانوی فوج چھوڑنے کا فیصلہ

شہزادہ ہیری کا برطانوی فوج چھوڑنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری نے 10 سال تک رائل فوج میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد اب چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہی خاندان کے مطابق 30 سالہ شہزادہ ہیری ہیگلے 10 سال تک رائل فوج کا حصہ رہنے کا بعد اب فلاحی کاموں کی طرف راغب ہونا چاہتے ہیں جس کے […]

.....................................................

ہانگ کانگ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

ہانگ کانگ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں سے مرکزی علاقہ کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے مرچ کے سپرے کا استعمال کیا لیکن مظاہرین ماسک پہن کر میدان میں اتر آئے۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے تین افراد کو […]

.....................................................

مصری عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دے دیا

مصری عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دے دیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے مطابق مصری علاقے سینا میں حملہ کرنے والے شدت پسندوں سے تعلقات کی وجہ سے حماس ایک دہشتگردی تنظیم ہے۔ مصری عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے غزہ میں شدید احتجاج کیا ہے۔

.....................................................