مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

مصری صدر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ریاض (جیوڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے تو شاہ سلمان نے پروٹوکول کو نظر انداز کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر مصری صدر کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن میں جاری سیاسی بحران سمیت مشرق وسطٰی کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔

.....................................................

اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس کے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بل منظور ہونے پر امریکی سینیٹ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے متوقع جوہری معاہدے میں مداخلت کا حق حاصل ہو جائے گا۔ صدر اوباما کا کہنا ہے ایران کے معاملے پر […]

.....................................................

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

بیروت (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ کے […]

.....................................................

ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو پاکستان 2015 کے اختتامی دن مختلف مقامی و غیرملکی مصنوعات کی اسپاٹ سیل کی وجہ سے کراچی ایکسپو سینٹر میں اتوار کو عوام کا سیلاب امڈ آیا۔ عوام کی جانب سے نمائش میں رکھی گئی مختلف مصنوعات جن میں خواتین اور بچوں کے تیار ملبوسات، گھریلو مشینری، کوکر، الیکٹرانکس مصنوعات، کتابیں، ٹاولز، […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر اداکاری دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہو گا۔ امریکی ٹی وی ڈرامے کی کہانی ہو گی ایف بی آئی کے ان نوجوانوں کی […]

.....................................................

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ شروتی ہاسن نئی فلم ’’ میں گبر‘‘ میں بطور گلوکارہ بھی اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تیار ہیں اور وہ فلم میں اپنے مقابل ہیرو اکشے کمار کے ساتھ اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر پرفارم کریں گی۔ سال رواں کے ابھی […]

.....................................................

ناصر کی جگہ سرفراز کو موقع دیا جانا چاہیے، شہریار خان

ناصر کی جگہ سرفراز کو موقع دیا جانا چاہیے، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) ٹور سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید کو ڈراپ کر دینا چاہیے، نوجوان وکٹ کیپر کو شامل کرنے سے اوپنرکا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، زمبابوے کیخلاف 5 بولرز کھلانے کا فیصلہ […]

.....................................................

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا، راشد لطیف

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا، راشد لطیف

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں زمبابوے کے خلاف کامیابی امید افزا ہے، ہار جاتے تو بہت بد نامی ہوتی، اگلے میچزمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر کوارٹر فائنل میں رسائی کو ممکن بنانا ہوگا، یہ کامیابی بولرز محمد عرفان اور وہاب ریاض کے مرہون منت […]

.....................................................

لوٹا کریسی اور لوٹا ازم کو ختم کرنے کیلئے جو بھی کرنا پڑے، کرنا چاہیے، رحمان ملک

لوٹا کریسی اور لوٹا ازم کو ختم کرنے کیلئے جو بھی کرنا پڑے، کرنا چاہیے، رحمان ملک

لوٹا کریسی اور لوٹا ازم کو ختم کرنے کیلئے جو بھی کرنا پڑے، کرنا چاہیے، سینیٹر رحمان ملک۔

.....................................................

افغان صوبہ پنج شیر میں تودہ گرنے کا سانحہ

افغان صوبہ پنج شیر میں تودہ گرنے کا سانحہ

افغان صوبہ پنج شیر میں تودہ گرنے کا سانحہ، افغان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امدادی سامان لے کر دوسی 130 طیارے روانہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

سالانہ انتخابات : لاہور، ملتان اور اسلام آباد ہائیکورٹ بارز میں پولنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 ہیں، دس ہزار پانچ سو چوبیس ووٹرز بائیو میٹرک سسٹم جبکہ نو ہزار ایک سو اڑتالیس بیلٹ پیپرز کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ صدر کے عہدے کے لیے پیر مسعود چشتی اور شیخ شاہد مقبول میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی […]

.....................................................

پشاور : 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آُپریشنز سٹی، کینٹ اور رول سرکلز میں کئے گئے۔ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے 60 افغان باشندوں کو چودہ فارن ایکٹ کے تحت […]

.....................................................

امریکا اور چین میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل ہو گیا

امریکا اور چین میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل ہو گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں جاری شدید برفباری نے نظام زندگی منجمد کر دیا۔ ٹریفک کا نظام درہم برہم، سکولوں کو بند کر دیا گیا۔ چین میں بھی برفباری جاری ہے۔ فلسطین اور بولیویا کے شہریوں کو سیلاب کا سامنا ہے۔ شمالی ٹیکساس کے بیشتر علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ ٹریفک کا نظام بھی […]

.....................................................

لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور : عبیرہ ہلاکت کیس کی فرانزک رپورٹ آ گئی، عبیرہ کی موت نشہ آور چیز کھانے سے ہوئی، عبیرہ کیس میں اس کی دوست طوبیٰ اور بنک ملازم فاروق زیر تفتیش ہیں۔

.....................................................

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبہ

تحریر : امتیاز شاکر انسان کے اندر علم حاصل کرنے کی طلب شروع سے ہی موجود ہے ۔شائد یہی وہ خاصیت ہے جس کی بناپر اللہ تعالیٰ نے انسان کو فرشتوں سے بھی افضل کردیااور انسان پر وہ راز عیاں کیے جن سے فرشتے بھی واقف نہیں ۔خالق کائنات نے انسان کے اندرایک انوکھی جستجورکھ […]

.....................................................

لاہور : ناز تھیٹر میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر ہو گیا

لاہور : ناز تھیٹر میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ناز تھیٹر میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے تھیڑ میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ لکشمی چوک کے قریب واقع ناز تھیڑ میں اچانک آگ بھٹرک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تھیڑ کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]

.....................................................

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف کے […]

.....................................................

کراچی میں تیز بارش کے موسم سرد، بیشتر علاقوں میں بجلی بحال

کراچی میں تیز بارش کے موسم سرد، بیشتر علاقوں میں بجلی بحال

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات نے کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظرشہر میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ مغرب سے بارش برسانے والی ہواؤں کا نیا سلسلہ رات گئے سندھ میں داخل ہونے کے بعد شہر قائد میں خوب گرجا، چمکا اور جم کر برسا۔ بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔ صدر، ناظم […]

.....................................................

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

اٹلی کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

روم (جیوڈیسک) اٹلی کی پارلیمنت نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ اٹلی کی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 300 ووٹ ڈالے گئے جب کہ 45 ارکان […]

.....................................................

سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار

سانحہ شکارپور میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار

شکارپور (جیوڈیسک) پولیس نے رینجرز کے ساتھ مل کر شکارپور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر سانحہ شکار پور میں ملوث دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار کے گئے دہشتگرد خلیل بروہی کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی جبکہ رسول بخش بروہی […]

.....................................................

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جا سکا اور مزید 5 بچے سول […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 28/2/2015

لاہور کی خبریں 28/2/2015

لاہور (جی پی آئی) ٹیوٹا استاد شاگرد نظام کے تحت غیر مستند افرادی قوت کو اہل قرار دینے کیلئے اپنے اداروں میںشارٹ کورسز کا اجراء اپریل 2015سے کرے گی جس کے بعد وہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے علاوہ بیرون ملک ملازمت کیلئے اہل قرار دئے جاسکیں گے ،اس مہم کو شروع کرنے کیلئے […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 28/2/2015

گوجرانوالہ کی خبریں 28/2/2015

گوجرانوالہ (جی پی آئی) ایجوکیشن بورڈ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول (سالانہ)امتحان 2015ء مورخہ 2مارچ 2015ء سے شروع ہو رہا ہے جس کے جملہ انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں بورڈ نے 742امتحانی مراکز قائم کیے ہیں جن میں 312گرلز اور 296بوائز اور 134مشترکہ امتحانی مراکز ہیں۔ ڈویژن بھر میں اس امتحان […]

.....................................................

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی

آکلینڈ : ورلڈ کپ میچ، نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 1 وکٹ سے شکست دیدی، کیوی ٹیم نے 152 رنز کا ہدف 23 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

.....................................................