ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی عدالت نے مشہور مقدمہ محمد امین بھلوال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ملز م شہبا ز کو 10سا ل قید بامشقت اور5 لا کھ رو پے جر ما نہ کی سزا سنا ئی تفصیلا ت کے مطا بق ملز م شہباز نے دیگر سا تھیو ں کے ہمرا ہ 1993میں […]

.....................................................

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

سڈنی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی […]

.....................................................

کراچی : اکیلا ڈاکو نجی بنک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی : اکیلا ڈاکو نجی بنک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پہلی حیرت انگیز بنک ڈکیتی، تنہا ایک ہی ڈاکو نجی بنک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک نجی بنک میں ایک ڈاکو ہاتھ میں دستی بم لے کر داخل ہوا اور اس نے بم پھینکنے کی دھمکی دی جس پر […]

.....................................................

کراچی : بھتاخور بھتا نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

کراچی : بھتاخور بھتا نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خور ایک مرتبہ بھر سرگرم ہو گئے۔ پان مندی کے پاس ائرن مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے دکانوں پر اپنے تالے ڈال دیئے۔ کراچی پان منڈی کے نزدیک اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی کاروائیاں شروع کردی ہے۔ کراچی آئرن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے […]

.....................................................

گلگت : مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں مدد پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

گلگت : مفرور قیدیوں کی گرفتاری میں مدد پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

گلگت (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے کی کوشش میں سانحہ نانگا پربت کا ایک ملزم اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تاہم دو ملزمان فرار ہو گئے۔ گلگت بلتستان حکومت نے ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے […]

.....................................................

نئی امیدیں۔۔ نئی توقعات

نئی امیدیں۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی گذرا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔۔اتنی تلخ یادیں جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2014ء میں 5اہم واقعات رونماہوئے سانحہ ٔ ماڈل ٹائون جس میں پولیس اہلکاروںنے نہ جانے کس کے اشارے پر اپنے ہی ہم وطن150کے قریب لوگوںکو معمولی تنازعہ پر گولیاں ماریں […]

.....................................................

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

قومی مفادات کا تحفظ ہی سفیر کی ذمہ داری ہوتی ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی‘ صدر سلیمان […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، سینٹر […]

.....................................................

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق […]

.....................................................

شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر تیری عظمت کو سلام

شہید ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر تیری عظمت کو سلام

تحریر : چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ یا رب !وہ صورتیں اب کس دیس میں بستی ہیں جن کے دیکھنے کو اب آنکھیں تر ستی ہیں موت وہ اٹل حقیقت ہے جس کا کو ئی انکا ر نہیں کر سکتا ہر زی شعور نے اس کا مز ہ چھکھنا ہے دنیا فا نی ہے جسے ہر […]

.....................................................

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے میں شہر کے 18 زونز میں دو لاکھ 16 ہزار 815 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ جبکہ دوسرا مرحلہ دو مارچ سے شروع کیا جائے گا جس میں میں باقی 17 زونز میں دو لاکھ 28 ہزار 209 […]

.....................................................

کراچی : پاک امریکا اقتصادی تعلقات اچھے ہیں، رچرڈ اولسن

کراچی : پاک امریکا اقتصادی تعلقات اچھے ہیں، رچرڈ اولسن

کراچی : پاک امریکا اقتصادی تعلقات اچھے ہیں، گزشتہ 7 سال میں امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، رچرڈ اولسن۔

.....................................................

بھارت : دو ماہ میں ہاتھیوں کے حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

بھارت : دو ماہ میں ہاتھیوں کے حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

بانکورا (جیوڈیسک) بھارت میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران جنگلی ہاتھیوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی جبکہ کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ریاست ویسٹ بنگال کے علاقے بانکورا میں جنگلی ہاتھیوں کی رہائشی علاقوں میں مداخلت بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ان حملوں میں 10 افراد […]

.....................................................

لاہور : الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت

لاہور : الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت

لاہور : الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت، عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 4 مارچ کو سنایا جائے گا، عمران خان نے نادرا سے انگھوٹھوں کے نشان کی تصدیق کی درخواست دی تھی۔

.....................................................

پشاور : سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں اور آرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں ایک افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ حسن گڑھی، ورسک روڈ اورآرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔ جس میں سیکیورٹی فورسز نے بھی […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان دشمنی کی انتہا کرتے ہوئے پی آئی اے نے ڈھاکہ میں قومی ایئر لائنز کے منیجر کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بنگلہ دیش کے لیے دس مارچ تک پروازیں احتجاجاً بند کر دی ہیں۔ بنگلہ دیشی انٹلجنس حکام نے پی آئی اے کے ڈھاکا آفس کے منیجر […]

.....................................................

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکزئی (جیوڈیسک) شرپسندوں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں ڈگری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 18

شب و روز زندگی قسط 18

تحریر : انجم صحرائی میں نے بلاکم و کاست ساری کہانی بیان کر دی۔ میری بات سننے کے بعد صوبیدار بو لے کہ یہ انہی کی یونٹ کا سپاہی ہے جو گذشتہ کئی مہینوں سے یونٹ سے بھگوڑا ہے انہوں نے مجھے کہا کہ آپ جا ئیں اب یہ ہمارا زندہ پیر ہے ہم اس […]

.....................................................

تونسہ کے نئے ابھرتے ہوئے مصورانہ خطاط: محمد زبیر صدیقی

تونسہ کے نئے ابھرتے ہوئے مصورانہ خطاط: محمد زبیر صدیقی

تحریر : محمد اسلم مانی کوئہ سلیمان کے دامن میں بسنے والے دامانی کی غیر معمولی ذہانت و فطانت کی بدولت ان کے مسکن تونسہ کو یونانِ صغیرکا اعزاز ملاہے۔ یہا ں سے بہت ہی نامورشخصیات نے جنم لیا ہے ۔شہبازِعلم وعرفان حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی، مناظر ِاسلام مولانا محمد عبدالستا ر تونسوی، ایٹمی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈ سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈ سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات اور کنٹونمنٹ بورڈ سے متعلق کیس کی سماعت، وزیراعظم کو نوٹس جاری کیا جائے یا نہیں، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔

.....................................................

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

تحریر : ابنِ نیاز لو جی کر لو گل۔ پھر جہیز کی بات ہوئی، پھر لڑکی والوں کی جنگ ہنسائی ہوئی، پھر لڑکے والے بارات واپس لے گئے۔ یعنی کمال کی ٹانگیں توڑ دیں دونوں پارٹیوں نے مل کر۔ اور بے چارہ کمال یہ سوچتا رہ گیا کہ سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا۔ […]

.....................................................

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست

تحریر : عقیل قادر ناروے کی معروف ادبی شخصیت محمد نواز جنجوعہ جامی سے گذشتہ دنوں ایک مختصر سی ملاقات ہوئی جو تعارفی نشست میں تبدیل ہو گئی جنجوعہ پروقار شخصیت اور بہت ہی خوبصورت آواز کے مالک ہیں گوجرانوالہ ایک گائوں نئی آباد ی مہلو والامیں پیدا ہوئے اور گریجویشن تک تعلیم پاکستان میں […]

.....................................................

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایا میں زیر تعمیر ڈگری کالج میں دھماکا

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایا میں زیر تعمیر ڈگری کالج میں دھماکا

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایا میں زیر تعمیر ڈگری کالج میں دھماکا، دھماکے سے کالج کے 6 کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

.....................................................