نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس میں کہا نائن زیرو سے مالی اور باورچی تک کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہا گیا چند لوگوں کیلئے کارروائی کی گئی لیکن 120 افراد کو گرفتار کر لیا۔ الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھر […]

.....................................................

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے براق ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب […]

.....................................................

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے جا نہ اچھالے: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر کی طلبی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عدالتی عمل پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ بے […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی میں متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ، تمام محکمہ جاتی افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ

بلدیہ کورنگی میں متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ، تمام محکمہ جاتی افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ

کراچی : صوبائی وزیر بلدیاتی شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر دوران برسات کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی کے لئے بلدیہ کورنگی میں متوقع برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ کرکے تمام محکمہ جاتی افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے شکایتی مراکز […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/3/2015

ملکہ کی خبریں 13/3/2015

ملکہ (بیور رپورٹ) ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاں رباب ویل ڈن ۔اے سی کھاریاں کاملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ ۔پیمانہ کم ہونے پر ملازم گرفتار ۔تھوڑی دیر بعد رہائی ۔تفصیل کے مطابق اے سے کھاریاں نے گلیانہ اور ملکہ میں گرانفروشوں اور کم پیمانہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن کیا اور خود موقع پر […]

.....................................................

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، […]

.....................................................

روحانی فیض کے حصول کیلئے حرام سے پرہیز ضروری ہے : صوفی مسعوداحمد صدیقی

روحانی فیض کے حصول کیلئے حرام سے پرہیز ضروری ہے : صوفی مسعوداحمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی شخصیت میں نکھار اور مثبت تبدیلی کیلئے روحانیت اہم مقام کی حامل ہے اور روحانی فیض کے حصول کیلئے حرام رزق سے پرہیز انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 13/3/2015

تلہ گنگ کی خبریں 13/3/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسوں نے عوام کو دو وقت کی روٹی کیلئے ترسا دیا ہے ،بے روزگاری ،بد امنی ،لو ڈ شیڈ نگ سمیت دیگر مسائل جو ں کے توں ہیں ،ن لیگ کے قا ئد ین نے جھو ٹ بو لنے کی پی ایچ ڈی ڈگر یا ں کر […]

.....................................................

تحفظ ناموس رسالت مآب سیاست نہیں ایک عظیم ترین عبادت ہے۔ سید محمد سعید الحسن شاہ

تحفظ ناموس رسالت مآب سیاست نہیں ایک عظیم ترین عبادت ہے۔ سید محمد سعید الحسن شاہ

فیصل آباد : چیئر مین نور الہدٰی فاؤنڈیشن پیر سید محمد سعید الحسن شاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ایمان کی بنیاد ہے اور درود و سلام پڑھنے کا حکم قرآن مجید سے ثابت ہے۔ لاؤڈ سپیکر پر درود سلام پڑھنے پر حکومتی پابندی کو ہم مسترد کرتے […]

.....................................................

کراچی پورٹ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کامران عثمانی

کراچی پورٹ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کامران عثمانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 19مارچ کو دوسال کے لئے نئی سی بی اے کے انتخاب کے لئے زوروشورسے جاری ریفرنڈم مہم میں یونائیٹڈورکرزفرنٹ آف کے پی ٹی (سی بی اے )نے اپنے مدمقابل دیگریونیز کے سارے ریکارڈ توڑڈالے ہیں گزشتہ دِنوں اِس سلسلے میں یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف کے پی ٹی (سی […]

.....................................................

شہر قائد اور نائن زیرو

شہر قائد اور نائن زیرو

تحریر : فیصل اظفر علوی شہر قائد کراچی پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہونے کی حیثیت سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے اور بانی پاکستان حضرت محمد علی جناح کے شہر کراچی کو روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، پچھلی دو دہائیوں سے شہر قائد کی روشنیوں کے دشمن ”نا معلوم” افراد […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/3/2015

بھمبر کی خبریں 13/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر چلنے والے اوور لوڈ ڈمپر سٹرک کی تباہی کا باعث بننے لگے نو تعمیر شدہ سٹرک مختلف جگہوں سے بیٹھنے کیساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ کی شکار قومی خزانے کو کروڑوں کی پھکی لگنے کا خدشہ عوامی حلقوں کا اوور لوڈ دمپروں کیلئے کانٹا نصیب کرنے کا مطالبہ تفصیلات […]

.....................................................

مولانا عبدالغفور حیدری کو سینٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں۔ محمد صدیق مدنی

مولانا عبدالغفور حیدری کو سینٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں۔ محمد صدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمدصدیق مدنی نے ایک پریس ریلیز میںجمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کو سینٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تاریخ میں ایسے عہدے پر عالم کا […]

.....................................................

تعلیمی نصاب میں این جی اوز کی ایماء پر تبدیلی تعلیمی دشمنی ہے: زبیر حفیظ

تعلیمی نصاب میں این جی اوز کی ایماء پر تبدیلی تعلیمی دشمنی ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب کو این جی اوز کی ایماء پر تبدیل کرنا تعلیم دشمنی ہے۔ نصاب تعلیم کو منظم سازش کے تحت تبدیل کرکے عوام کے جذبات سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ صوبہ سندھ کے نصاب تعلیم کو سیکولر نظریات […]

.....................................................

کراچی روشنیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا شہر

تحریر : سجاد علی شاکر پاکستان کو قدرت نے نہ صرف چاروں موسموں سے نوازا ہے بلکہ ایسی خوبصورت زمین بھی دی ہے جو معدنیات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں بھی معدنیات کی تلاش کے لئے کھدائی ہوئی، قدرت نے پاکستان کو انمول خزانوں سے نوازا۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لے کر شمالی علاقہ جات […]

.....................................................

عوام کو خالص اور سستے دودھ کی فراہمی کیلئے بیف سنٹر سبی تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہا ہے، عبدالواحد بلوچ

عوام کو خالص اور سستے دودھ کی فراہمی کیلئے بیف سنٹر سبی تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہا ہے، عبدالواحد بلوچ

سبی (محمد طاہر عباس) عوام کو خالص اور سستے دودھ کی فراہمی کیلئے بیف سنٹر سبی تمام دستیاب وسائل بروئے کا ر لارہا ہے ملک شاپ کا قیام اس کی کڑی ہے ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ جس جانفشانی سے مفاد عامہ میں کام کررہے ہیں وہ قابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر لائیو […]

.....................................................

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

ریلوے کو بچا لیا جائے ….!!!

تحریر : بدر سرحدی میدانی علاقوں میں سڑک کی تعمیر،یا ریلوے پٹڑی کا بچھایا جانا آج تو کوئی مشکل نہیں کہ ہرکام مشین کرتی ہے… ،لیکن خیال کریں ڈیڑھ سو سال پہلے جب بار برداری کے لئے خچر اور ٹٹو یا اونٹ استعمال کئے جاتے ،اور ہرکام ہاتھوں ہی سے کرنا پڑتا تھا،تب پہاڑی علاقوں […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے انتخابات 2015ء کے لئے کاغذات آج جمع کرائے جائینگے

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے انتخابات 2015ء کے لئے کاغذات آج جمع کرائے جائینگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ نے 2015ء کے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کراچی سے الحاق شدہ تمام فٹ بال کلبوں کو مطلع جاتا ہے کہ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 14مارچ 2015ء […]

.....................................................

چاند بابو فٹ بال ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب 15مارچ اتوار کو منعقد ہوگی

چاند بابو فٹ بال ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کی تقریب 15مارچ اتوار کو منعقد ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چاند با بو فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کی تقریب کو کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر منعقد نہ ہوسکی اب یہ تقریب مورخہ 15مارچ2015ء کو معروف فٹ بال آرگنائزر بابو فیروز کی رہائش گاہ پر صبح 10بجے منعقد ہوگی۔ جس میں فائنلسٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹٹریک سوٹ تقسیم کئے جائیں […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ نے خیبر گرین فاٹا کو شکست دیدی

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ نے خیبر گرین فاٹا کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے سپر لیگ میچ کے دوران کراچی یونائٹیڈ نے مد مقابل مہمان ٹیم خیبر گرین فاٹا کو 2-0سے شکست دیدی کراچی یونائٹیڈ کی جانب سے کھیل کے 11ویں منٹ میں عدنان سنیئر اور 32ویں منٹ میں آصف نے گول اسکور کرکے اپنی […]

.....................................................

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

ملک کو مخلص قیادت کی ضرورت

تحریر : شہزاد احمد وٹو پاکستان کو بنے ہوئے ستاسٹھ برس گذر چکے ہیں۔ بدقسمتی سے قائد اعظم اور اولین قیادت کے بعدسے اب تک کوئی نیک و مخلص قیادت میسر نہیں آئی جو ملک کو ملت کی بہتری کا سوچتی۔وہ اپنی ذاتی عیش و عشرت کا سمان جمع کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں […]

.....................................................

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

سینیٹ انتخابات اختتام پذیر

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میاں رضا ربانی ملکی تاریخ میں ایوان بالا کے ساتویں منتخب چیئرمین ہیں۔ اس سے پہلے سابق سینیٹر حبیب اللہ خان’ سابق صدر و سینیٹر غلام اسحاق خان’ وسیم سجاد’ محمد میاں سومرو’ فاروق ایچ نائیک اور سید نیئر حسین بخاری اس منصب […]

.....................................................

وزیرآباد : سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا

وزیرآباد : سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) سوئی گیس عملہ نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری کا میٹر کاٹ لیا، فیکٹری انتظامیہ کو علم ہونے پر فیکٹری کے مزدور سڑک پر آگئے مقامی پولیس کے آنے پر میٹر دوبارہ لگا دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع شارپ ایج فیکٹری کو سوئی گیس حکام کی طرف سے مبینہ طور […]

.....................................................