ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے الیکٹرک […]

.....................................................

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور انہیں ابو ظہبی کی سنٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں موجود پولیس ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ ابوظبی کی سینٹرل جیل میں قید تھا اور جمعرات کواسے دبئی […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر کمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے توانائی کے شعبے پر ہفتہ وار رپورٹ کے اجرا کے موقع پر خام تیل کی قیمت میں ایک روزہ اضافے کے بعد پھر کمی ہو گئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر امریکا کے بنچ مارک ”ڈبلیو ٹی آئی” کے اپریل کے سودے ایک ڈالر بہتر سینٹ کمی کے بعد انچاس ڈالر […]

.....................................................

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر […]

.....................................................

برازیل ساحل پر ہزاروں مردہ مچھلیاں، اولمپکس تیاریوں پر سوالیہ نشان

برازیل ساحل پر ہزاروں مردہ مچھلیاں، اولمپکس تیاریوں پر سوالیہ نشان

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل کے ساحل پر ہزاروں مردہ مچھلیوں کی موجودگی نے اگلے سال منعقد ہونے والے اولمپک مقابلوں کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے ساحل پر ماحولیاتی ایجنسی کے انسپکٹر معمول کا دورہ کرنے پہنچے تو ساحل پر کوڑا کرکٹ اور ہزاروں مردہ مچھلیاں پائی […]

.....................................................

سونیا کا 15 سالہ راج ختم، راہول اپریل میں کانگریس کے نئے صدر بنیں گے

سونیا کا 15 سالہ راج ختم، راہول اپریل میں کانگریس کے نئے صدر بنیں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) گاندھی خاندان کے سپوت راہول گاندھی اپریل میں ہندوستان کی سب سے پرانی سیاسی جماعت کانگریس کے صدر بن جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انتخابات میں ناکامیوں کے بعد کانگریس اندرونی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لینے جا رہی ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق کانگریس کے44 سالہ نائب صدر […]

.....................................................

سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح نے بدعنوانی سے 60ارب ڈالر جمع کیے، اقوام متحدہ

سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح نے بدعنوانی سے 60ارب ڈالر جمع کیے، اقوام متحدہ

نیو یارک (جیوڈیسک) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے اپنے 33 سالہ دور اقتدار میں بدعنوانی کے ذریعے 60ارب ڈالر تک دولت جمع کی جو انھوں نے 20 مختلف ممالک میں رکھی ہوئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کہی گئی۔ سلامتی کونسل نے […]

.....................................................

الیکشن جیت کر برطانیہ میں بسنے والے تمام لوگوں کو مساوی حقوق دیں گے: ایڈ ملی بینڈ

الیکشن جیت کر برطانیہ میں بسنے والے تمام لوگوں کو مساوی حقوق دیں گے: ایڈ ملی بینڈ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں جنرل الیکشن مئی میں منعقد ہوں گے۔ اس حوالے سے دارالحکومت لندن سمیت برطانیہ بھر میں سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دونوں بڑی سیاسی پارٹیاں لیبر پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کی انتخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔ سنٹرل لندن میں لیبر پارٹی کے مسلمان رکن پارلیمنٹ صادق خان کی […]

.....................................................

یوکرائن : جنگ بندی معاہدے کے بعد ہتھیاروں کی واپسی کا عمل جاری

یوکرائن : جنگ بندی معاہدے کے بعد ہتھیاروں کی واپسی کا عمل جاری

کیف (جیوڈیسک) یوکرائنی حکام کا کہنا ہے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بھاری ہتھیاروں کی واپسی کا عمل دو روز سے جاری ہے۔ حکام کے مطابق سو ملی میٹر دہانے والی توپوں کی واپسی اس سلسلے میں پہلا قدم ہے۔ دوسری جانب روس نواز باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھاری ہتھیاروں کی […]

.....................................................

افغانستان میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی

افغانستان میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں دو روز سے جاری شدید برفباری نے تباہی مچا دی۔ صوبہ پنج شیر میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی۔ درجنوں گھر بھی تباہ ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے علاقے میں مزید برفباری کی پیش گوئی کی […]

.....................................................

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی موجودگی کے وقت سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر، فرح خان، عالیہ […]

.....................................................

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

عامر خان اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل بھارت میں ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کی پہلی چوائس ہیں۔ فلم ”پی کے” کی ریکارڈ ساز کامیابی کے بعد اب وہ ایک نجی کمپنی سے اشتہار کیلئے 2 کروڑ روپے لیں گے۔ اشتہار کی خاص بات یہ ہو گی کہ اشتہار میں […]

.....................................................

سری لنکا کا بھارتی کھلاڑی کیخلاف میچ فکسنگ تحقیقات کرانے کا مطالبہ

سری لنکا کا بھارتی کھلاڑی کیخلاف میچ فکسنگ تحقیقات کرانے کا مطالبہ

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا نے بھارتی کھلاڑی کیخلاف میچ فکسنگ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سری لنکن وزیر کھیل ناوین دیسانائیکے کو کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ایک ممبر شیمی سلوا نے خط لکھ دیا۔ اس میں ان سے 2010 کے ایشیا کپ میں ایک بھارتی کھلاڑی کیخلاف میچ فکسنگ تحقیقات کرانے کا […]

.....................................................

شائقین کے غصے سے خوفزدہ معین خان نے پولیس سیکورٹی مانگ لی

شائقین کے غصے سے خوفزدہ معین خان نے پولیس سیکورٹی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) معین خان کراچی پہنچنے کے بعد شائقین کے شدید ردعمل سے خوف زدہ ہو کر اپنی رہائش گاہ کے بجائے کسی نامعلوم مقام پر چلے گئے۔ دل جلے شائقین معین خان کی رہائش گاہ کے باہر ان کا انتظار کرتے رہے اور جب طویل انتظار کے بعد بھی معین خان وہاں نہ پہنچے […]

.....................................................

ملک کی معاشی ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

ملک کی معاشی ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

ملک کی معاشی ترقی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، اگلے تین برس میں برآمدات کو 50 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، کراچی کاروبار کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل شہر ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

پشاور : انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا فیسوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

پشاور : انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا فیسوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے یونیورسٹیز میں فیسوں میں اضافے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ایک طالب علم پتلے کو آگ لگاتے ہوئے جھلس گیا۔ جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پشاور کی جامعات میں فیسوں میں اضافے کے خلاف انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے پشاور […]

.....................................................

کراچی : بیت المکرم مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی : بیت المکرم مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی : گلشن اقبال کے علاقے میں بیت المکرم مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈ کی 6 گاڑیاں روانہ، بڑھتی ہوئی آگ کے باعث اطراف کے گھروں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے، پولیس۔

.....................................................

پشاور : باچا خان چوک کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن

پشاور : باچا خان چوک کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ باچا خان چوک کے گردونواح میں تجاوزات کے خلاف بھاری مشینری سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ دکانوں کی تجاوزات کو توڑا جا رہا ہے۔ اس موقع پر دو گھروں کوبھی مسمار کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز خان کی نگرانی میں چارسدہ روڈ پر تجاوزات کے […]

.....................................................

اداروں کی ناکامی

اداروں کی ناکامی

تحریر : روہیل اکبر ہمارے ملک کے اداروں کی ناکامی کا بڑا سبب یہ ہے کہ جب ایک قابل اور محنتی شخص کام کرنا چاہتا ہے تو اسے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے اور جب عمر کے آخری حصے میں انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے تب اسے ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبا […]

.....................................................

بھارت کے بعد بنگلادیش میں بھی پی آئی اے عملے کے ساتھ ناروا سلوک

بھارت کے بعد بنگلادیش میں بھی پی آئی اے عملے کے ساتھ ناروا سلوک

کراچی (جیوڈیسک) بنگلادیش میں پی آئی اے ملازمین اور مسافروں کو بلاجواز تنگ کئے جانے پر پاکستان ایئرلائن نے آج ڈھاکا جانے والی پرواز منسوخ کر دی۔ بھارت کے بعد بنگلادیش میں بھی سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے پی آئی اے کے عملے کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے، گزشتہ روز ڈھاکا سے کراچی آنے […]

.....................................................

قلعہ عبداللہ میں 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

قلعہ عبداللہ میں 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

قلعہ عبداللہ (جیوڈیسک) قلعہ عبداللہ میں ایک اور بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں 2سال کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بچی کے والدین اپنے بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلانے سے انکاری رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بلوچستان […]

.....................................................

آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریگا

آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریگا

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی عسکری وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر سینٹ کا دورہ کرے گا۔ ٹمپا فلوریڈا میں واقع سینٹ کام میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام پاکستانی جنرل کا استقبال کریں گے۔ اتوار کی سہ پہر واشنگٹن پہنچنے والے اس عکسری وفد نے سی آئی چیف، ایف […]

.....................................................

کراچی : مبینہ پولیس مقابلے کے کیس کی سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت

کراچی : مبینہ پولیس مقابلے کے کیس کی سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت

کراچی : مبینہ پولیس مقابلے کے کیس کی سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو آئی جی سندھ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش، مقتول کے اہلخانہ یا والد کو کچھ ہوا تو ملیر پولیس ذمے دار ہو گی، سپریم کورٹ۔

.....................................................

حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

.....................................................