وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے۔ وزیر اعظم بعد میں آنجہانی رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جاکر تعزیت کریں گے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو […]

.....................................................

امریکی کانگریس کا شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ، پاکستانی امداد پر پابندی کیلئے دبائو

امریکی کانگریس کا شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ، پاکستانی امداد پر پابندی کیلئے دبائو

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر خارجہ جان کیری، ایوان نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کے جواب دینے پیش ہوئے۔ اس دوران کیلی فورنیا کی نمائندگی کرنے والے ممبر ڈانا کا کہنا تھا کہ جس شخص نے امریکا کو اسامہ بن لادن کو پکڑوانے میں مدد کی وہ پاکستان کی ایک جیل میں بند ہے۔ اس کے باوجود […]

.....................................................

محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

لاہور (حسیب اعجاز عاشر سے) نامور شاعر و ادیب جناب زاہد شمسی کے زیرِ صدارت اِس تقریب میں جناب شہزاد عاطر(سخنور انٹرنیشنل)، محترمہ یاسمین بخاری، جناب وسیم عباس اور حسیب اعجاز عاشر نے مہمانانِ خصوصی کی حثیت سے شرکت کی۔نظامت کے فرائض ندیم اظہر ساگر (ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ سلطنت لاہور) نے انتہائی حسن و خوبی […]

.....................................................

محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی تقریب رونمائی

محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی تقریب رونمائی

لاہور (حسیب اعجاز عاشر سے) گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور کے پنجاب کیفے ٹیریامیں معروف کالم نویس محمد شہزاد اسلم راجہ کے پہلے مجموعہ کالم ”آوارگی” کی رونمائی کے حوالے سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔محمد شہزاد اسلم راجہ نے ١٩٩٦ء میں نوائے وقت ملتان کے ہفتہ […]

.....................................................

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، چارسدہ روڈ پر باچا خان چوک کے اطراف تجاوزات گرائے جا رہے ہیں، بھاری مشینری کی مدد سے سڑک تک آنے والی دکانیں، شیڈز گرائے جا رہے ہیں۔

.....................................................

کے الیکٹرک کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 100فیصد اضافہ

کے الیکٹرک کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 100فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 13 ارب 88 کروڑ روپے منافع ظاہر کیا ہے جو کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 100 فیصد سے بھی زائد ہے۔ کے الیکٹرک کے ششماہی منافع میں 3 ارب روپے زائد کا منافع چوری، لوڈ ریگولرائزیشن، ایریل، ایوریج اور دیگر مدات […]

.....................................................

تربت کے علاقے مند میں ایف سی کی کارروائی، 3 مغوی بازیاب

تربت کے علاقے مند میں ایف سی کی کارروائی، 3 مغوی بازیاب

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے تین مغویوں کو بازیاب کرا لیا، تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیچ کے نواحی علاقے مند میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران ان مکان سے تاوان کے لئے اغواء کئے گئے تین […]

.....................................................

کراچی : شیر شاہ میں بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق

کراچی : شیر شاہ میں بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیرشاہ میں بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پنکھا ہوٹل کے نزدیک حب سے آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے بس میں سوار ایک مسافر جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے مسافر کی […]

.....................................................

آزاد کشمیر اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد

آزاد کشمیر اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر ہونے والی برفباری نے موسم سرد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج گلگت بلتستان، کشمیر بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع ان دنوں خون جماتی […]

.....................................................

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان (جیوڈیسک) بختیار آباد میں شرپسندوں نے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ بولان کے علاقے بختیار آباد میں شر پسندوں نے کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی پائپ […]

.....................................................

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ انتقال […]

.....................................................

بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکرا گئی، 90 ہلاک

بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکرا گئی، 90 ہلاک

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس سے کم از کم نوے افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، ساٹھ افراد کو بچا لیا گیا۔ حادثہ دریائے پدما میں پیش آیا۔ مسافر کشتی میں عملے کے علاوہ ایک سو […]

.....................................................

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کے سویلین اہل کار دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔

.....................................................

فورٹ عباس : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت دو ڈاکو ہلاک

فورٹ عباس : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت دو ڈاکو ہلاک

فورٹ عباس (جیوڈیسک) بہاول نگر کی تحصیل فورٹ عباس میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک اشتہاری سمیت دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فورٹ عباس کے علاقے 303 والی پلی میں ڈاکو ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ گشت پر مامور پولیس وہاں پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

قلات : ایف سی کی کارروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدار میں ایرانی پٹرول برآمد

قلات : ایف سی کی کارروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدار میں ایرانی پٹرول برآمد

قلات (جیوڈیسک) قلات میں ایف سی کی کاروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدارمیں ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ پر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی سرحد سے سمگلنگ کی غرض سے لایا جانے والا 1 ایک لاکھ 90 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد […]

.....................................................

میرے پاس بہت سے بم ہیں جو پھوڑنے ہیں، نبیل گبول

میرے پاس بہت سے بم ہیں جو پھوڑنے ہیں، نبیل گبول

لاہور (جیوڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرفیو لگا کر کراچی کو اسلحہ سے پاک کر دیں میں نے لیاری کے لیے قربانی دی ہے، الیکشن لیاری سے ہی لڑوں گا، ایم کیو ایم سے کوئی اختلاف نہیں۔ انھوں نے کہ مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے سے منع […]

.....................................................

اللہ اکبر تحریک پاکستان نے ننکانہ صاحب سے رانا عبدالغفار خان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

اللہ اکبر تحریک پاکستان نے ننکانہ صاحب سے رانا عبدالغفار خان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

ہارون آباد : اللہ اکبر تحریک پاکستان نے نیشنل اسمبلی حلقہNA-137 ننکانہ صاحب سے اپنے ہونہار ساتھی رانا عبدالغفارخان غازی صاحب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے اور انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر این اے 137 ننکانہ صاحب نے پارٹی کا انتخابی نشان گائے آلاٹ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ننکانہ صاحب کے قومی […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا

سانحہ بلدیہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا

تحریر: سید انور محمود نبیل گبول تو آج قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم میں مِس فٹ تھے جبکہ سیاست کی تھوڑی سی سمجھ رکھنے والا پہلے دن سے یہ بات جانتا ہے کہ نبیل گبول کا ایم کیو ایم میں شامل ہونا اُنکی […]

.....................................................

موجودہ حکمران بلدیاتی انتخابات کروانے میں بالکل سنجیدہ نہیں۔ احسان باری

موجودہ حکمران بلدیاتی انتخابات کروانے میں بالکل سنجیدہ نہیں۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران بلدیاتی انتخابات کروانے اور پسے ہوئے نچلے طبقات کے لوگوں کو اختیارات منتقل کرنے میں بالکل سنجیدہ نہیں قائد اعظم کی وفات سے لے کرآج تک عوام بنیادی سہولتوں سے محروم چلے آرہے ہیں اور یہ حکمرانوں کی آمرانہ […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی جنگ […]

.....................................................

افغانستان : برف کے تودے گرنے سے 100 افراد ہلاک

افغانستان : برف کے تودے گرنے سے 100 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں برف کے تودے گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک 29 زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ خراب موسم کی وجہ سے امدای کاموں میں دشواری کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر کے قائم مقام گورنر عبدالرحمان کبیری کے مطابق علاقے میں شدید برف باری کے […]

.....................................................

انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کر دی

انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگا دی اور دیواروں پر نازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگا ئی جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور قالین جل گیا تاہم لوگوں […]

.....................................................

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی جاری […]

.....................................................

نائیجریا : دو خودکش دھماکوں میں 27 افراد ہلاک

نائیجریا : دو خودکش دھماکوں میں 27 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا کے شمالی علاقے میں دو خودکش حملوں میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پہلا خودکش حملہ پویئزکم میں ایک بس اسٹینڈ میں ہوا۔ جس میں سترہ افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ دوسرا خودکش حملہ کانو میں کیا گیا جس میں دس افراد مارے گئے۔

.....................................................