توہین آمیز خاکے انتہائی اشتعال انگیز ہیں، 80 فیصد برطانوی مسلمانوں کی رائے

توہین آمیز خاکے انتہائی اشتعال انگیز ہیں، 80 فیصد برطانوی مسلمانوں کی رائے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں مقیم مسلمانوں کی اکثریت پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے والوں کیخلاف تشدد کی مخالف ہے۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہیں ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو مغربی مفادات کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تاہم ایک ہزار مسلمانوں […]

.....................................................

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

تہران (جیوڈیسک) ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی بحریہ نے جعلی امریکی بیٹرے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔ ایرانی ٹی وی پر نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق بحیری بیڑے کو کئی فوجی کشتیوں نے گھیرے میں لیا۔ جس کے بعد اس پر […]

.....................................................

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

فلم این ایچ 10 کے پہلے گانے “چھل گئے نیناں” کی ویڈیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم “این ایچ 10” میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئے گیں۔ جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی مکمل ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی۔ ہے، “چھل گئے نیناں” کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گلوکارہ کانیکا کپور کی آواز میں ریکارڈ کیا […]

.....................................................

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

جودھپور (جیوڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔ تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔ سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال کرنے […]

.....................................................

سعید اجمل نے ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا

سعید اجمل نے ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان عبدالقادر نے کہا کہ اس وقت پاکستانی ٹیم کو سعید اجمل کی اشد ضرورت ہے۔ اگر سعید اجمل آنکھیں بند کرکے بھی بائولنگ کروائے تو وہ ٹیم کے ساتھ اس وقت موجود بائولرز سے بہت اچھی بائولنگ کر وا سکتا ہے۔ عبدالقادر کا کہنا تھا کہ اگر سعید اجمل ٹیم کے […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2022 : فیفا کا یورپیئن کلبز کو ہرجانہ دینے سے انکار

ورلڈ کپ 2022 : فیفا کا یورپیئن کلبز کو ہرجانہ دینے سے انکار

دوحا (جیوڈیسک) فیفا نے قطر میں ورلڈ کپ روایتی موسم گرما کے بجائے نومبر، دسمبر میں منعقد کرانے پر یورپیئن کلبز کو ہرجانہ دینے سے صاف انکار کر دیا۔ فیفا کے جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ کلبز کو ہرجانہ دینے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ان کے […]

.....................................................

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیراعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

نیویارک (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی اور اپریل کے سودے 49.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب لندن کی منڈی میں برینٹ نارتھ کی قیمت میں چوبیس سینٹ کمی ہوئی اور کاروباری دن کے اختتام پر 58.66 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ […]

.....................................................

خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، براک اوباما

خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، براک اوباما

واشنگٹن ڈی سی (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے۔ وائٹ ہاؤس میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران براک اوباما کا کہنا تھا کہ شدت پسند مشرق وسطیٰ کے علاوہ بین الاقوامی […]

.....................................................

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

تحریر : عاصمہ عزیز حادثات ہر انسان کی زندگی میںنہ ختم ہونے والے اور مختلف اثرات چھوڑتے ہیں۔ کسی کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات غموں کے گہرے بادل اور زخموں کے نشانات چھوڑ جاتے ہیں توکسی دوسرے کی زندگی میں یہی حادثات ان سے بچنے کے لئے آگاہی کے در وا کردیتے ہیں۔ […]

.....................................................

صغیر چٹھہ سمیت سینکڑوں افراد کا گیپکو کے خلاف بجلی کنکشن نہ لگانے پر شدید احتجاج

صغیر چٹھہ سمیت سینکڑوں افراد کا گیپکو کے خلاف بجلی کنکشن نہ لگانے پر شدید احتجاج

وزیرآباد (جی پی آئی) جوڈیشل کالونی کے رہائشی نعیم چیمہ، صغیر چٹھہ سمیت سینکڑوں افراد نے گیپکو سب ڈویثرن نمبر 1 کے خلاف بجلی کنکشن نہ لگانے پر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا جوڈیشل کالونی میں بااثر افراد نے پہلے ہی میٹر لگ چکے ہیں مگر ہمیں بجلی سے محروم رکھا جارہا ہے۔ […]

.....................................................

لالہ موسیٰ : نوازش علی شیخ کا لنڈا بازار میں آتشزدگی والی جگہ کا دورہ

لالہ موسیٰ : نوازش علی شیخ کا لنڈا بازار میں آتشزدگی والی جگہ کا دورہ

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے لنڈا بازار میں آتشزدگی والی جگہ کا دورہ کیا، متاثرہ پٹھانوں کے مالی نقصان پر انتہائی افسوس کا اظہار، ارزمین خان کی قیادت میں پٹھانوں نے اپنے ہونے والے نقصانات اور پولیس کے […]

.....................................................

بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کے لیے نیا فارمولہ

بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کے لیے نیا فارمولہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ پیش کیا گیا ہے، مقدمہ لڑنے والے ہندو اور مسلم شخصیات نے مسجد اور مندر ساتھ ساتھ تعمیر کرنے کی تجویز دی ہے۔ 16 ویں صدی کی تاریخی بابری مسجد کو 1992 ءمیں ہندو انتہا پسندوں نے ڈھا دیا […]

.....................................................

مکہ : مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

مکہ : مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

مکہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ایک توسیع شدہ حصے کو نمازیوں اور عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کیا گیا۔ مسجد الحرام میں شاہ عبداللہ حرم توسیعی منصوبے کے تحت مزید جگہ کو […]

.....................................................

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

سندھ حکومت پرویز مشرف کو سیکیورٹی فراہم کرے، عدالت کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کے لئے سندھ حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق […]

.....................................................

کراچی : دو مشکوک ٹرکوں کے ذریعے دہشتگردی کی واردات کا امکان

کراچی : دو مشکوک ٹرکوں کے ذریعے دہشتگردی کی واردات کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں دو مشکوک ٹرکوں کے ذریعے دہشتگردی کی واردات کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حساس اداروں کو رپورٹ ملی ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں دو مشکوک ٹرک داخل ہوئے ہیں جن کے ذریعے دہشتگردی کی واردات کا امکان ہے۔ حساس اداروں نے ان دونوں ٹرکوں کے نمبرز حاصل کر لئے […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر […]

.....................................................

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لائٹ آف بلوچ کی کامیابی

آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لائٹ آف بلوچ کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کو فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں لائٹ آف بلوچ نے ایک سخت مقابلے کے بعد مد مقبال سلطان آباد یونین کو 1-0سے شکست دیدی۔ دوسرے میچ میں ہمالیہ […]

.....................................................

سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو چکی : ایمنسٹی انٹرنیشنل

سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہو چکی : ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل عام شہریوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

ایم کیو ایم کے ہنگامی اجلاس سے الطاف حسین خطاب کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ارکان و قومی و صوبائی اسمبلی، سینٹ اور تمام شعبہ جات کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، الطاف حسین خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ ایم کیو ایم کی حمایت یا مخالفت میں تجزیہ یا بیان […]

.....................................................

پیمراکیبل آپریٹروں کی من مانیاں ختم کرائے، قائمہ کمیٹی سینیٹ

پیمراکیبل آپریٹروں کی من مانیاں ختم کرائے، قائمہ کمیٹی سینیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے سربراہ کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ پیمرا کیبل آپریٹروں کی پسند ناپسند سے چینلوں کو بند کرنے یا جگہ تبدیل کرنے کی من مانیاں ختم کرائے۔ کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس اسلام آباد […]

.....................................................

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی سیکرٹری خارجہ 3 اور 4 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے، بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات کریں گے۔

.....................................................

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری، خالدہ ضیاء کو خرد برد کے دو مقدموں کا سامنا ہے، خبر ایجنسی۔

.....................................................

مہمند ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

مہمند ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی کی تحصیل علیم زئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علیم زئی کے علاقے خواجہ وسط میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے 2 بھائی دب گئے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے […]

.....................................................