کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سکندر میندرو نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 ایوان میں پیش کیا جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فنکشنل لیگ نے یونین کونسل کی حد بندی کے نوٹی فکیشن کے […]
یروشلم (جیوڈیسک) دو ہزار زار بارہ میں اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو نے اقوامِ متحدہ میں خطاب کے دوران کہا تھا کہ ایران دو ہزار تیرہ تک جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے تاہم حال ہی میں منظر عام پر آنے والی خفیہ کیبلز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے موقف سے اسرائیلی خفیہ ایجنسی […]
مالے (جیوڈیسک) سینتالیس سالہ محمد نشید پر دو ہزار بارہ میں اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرانے کا الزام ہے۔ دارالحکومت مالے میں عدالت میں پیشی کے دوران محمد نشید میڈیا سے بات کرنا چاہتے تھے کہ پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو انہیں […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کو کنکشن نہ دینے پر مبینہ مافیا حرکت میں آگیا۔لائن سپرنٹنڈنٹ کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں۔ محمد صغیر چٹھہ نامی شخص جس نے بھروکی روڈ پر غیرقانونی ہائوسنگ سکیم بنارکھی ہے گزشتہ روز گیپکو واپڈا آفس سب ڈویژن نمبر ١ میں آیا اور الہ آباد فیڈر […]
تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات میں کرکٹ ٹیم اور بورڈ پر کڑی تنقید، ورلڈ کپ میں مسلسل ہارنے پر ٹیم کو فوجی ٹرائل کیا جائے، بورڈ جواریوں کا اڈہ بن چکا ہے، عبد القیوم سومرو۔
چمن (جیوڈیسک) مال روڈ پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ چمن کے مال روڈ پر بارودی مواد پھٹنے سے 4 راہ گیر شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مال روڈ پر گاڑیوں کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صوبے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں انیس فروری کو تین افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کی۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں افراد دہشتگرد ہیں جن کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ دہشتگردوں کی شناخت قیمیا گل، […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش کی اسمبلی میں اپوزیشن نے ریاست میں امن وامان کی خراب صورتحال پر احتجاج کیا۔ ریاستی اسمبلی میں جیسے ہی گورنر رام نائیک نے بجٹ سیش شروع کیا تو اپوزیشن نے ہنگامہ کر دیا، ارکان نے امن و امان کی خراب صورتحال پر خوب شور مچایا اور حکومت […]
اسلام آّباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور پر […]
کینبرا (جیوڈیسک) میگا ایونٹ کے پندرہویں میچ کے لیے ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سمتھ کوئی کھاتہ کھولے بغیر صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد جارحانہ انداز رکھنے والے بیٹسمین کرس گیل نے ون ڈے کیریر […]
کوپن ہیگن (جیوڈیسک) ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈنمارک کی حکومت نے ملک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی کا قانون منظور کر کے اسے فوری طور پر نافذ کردیا ہے، اس حوالے سے ڈنمارک کے وزیر زراعت و خوراک ڈین جورگینسن کا کہنا ہے […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے لندن میں برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا مغرب کو اسلام فوبیا کی روک تھام اور اسلام کو بدنام کرنے کی منظم کوششیں روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیر داخلہ نے کہا اسلام کو نشانہ بنانے اور اس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کر لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن […]
لاہور (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے ان […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی دفعات […]
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال، ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا، ترجمان۔
تحریر : بدر سرحدی میڈیا پرنٹ ہو یا الیکٹرانک سیکولر ازم بشدت زیر بحث رہتا ہے ،دائیں بازوں کے دانشور اور دینی سیاسی راہنماء اسے قوم کے لئے زہر قرار دیتا رہتا …… ،مگر دوسراایک حلقہ ہے جو اِسے امن کے لئے ناگزیر قرار دے کر تمام مسائل کا حل قرار دیتا ..ایک موقع پرسید […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی ٹیم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہو ئی، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اسلام آباد کے سوا تمام صوبوں اور وفاق کی جانب سے جواب داخل کرا دیا گیا۔ عدالت نے لارجر بنچ کی […]