حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا اور سسٹم کو مضبوط کیے بغیر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ بری خبر یہ ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ اسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، خیبر پختونخوا […]

.....................................................

میانوالی : شوہر نے جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

میانوالی : شوہر نے جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

میانوالی (جیوڈیسک) محلہ میانہ گلی کے رہائشی محمد شہزاد کا سسرال سے رقم کے تقاضے پر اپنی بیوی نزہت سے اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ نزہت کی والدہ اور بھائی جھگڑا ختم کرانے آئے تو شہزاد نے طیش میں آ کر تیزاب کی بوتل نزہت پر پھینک دی اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ خاتون کو ڈی […]

.....................................................

مدر ٹریسا کی خدمت کا مقصد لوگوں کو عیسائی بنانا تھا: موہن بھگوت

مدر ٹریسا کی خدمت کا مقصد لوگوں کو عیسائی بنانا تھا: موہن بھگوت

راجستھان (جیوڈیسک) کبھی عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر حملے تو کبھی مذہب کی جبری تبدیلی نام نہاد جمہوریت میں اقلیتوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اب ہندو انتہا پسند رہنما موہن بھگوت نے ہٹ دھرمی کی حد ہی کر دی۔ راجستھان کے شہر بھرت پور میں غیر سرکاری تنظیم ”اپنا گھر ”کی ایک تقریب سے […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 17

شب و روز زندگی قسط 17

تحریر : انجم صحرائی میرے جانے بعد ماحول بالکل تبدیل ہو گیا منشی صاحب نے کانسٹیبل عاشق حسین سے یہ کہتے ہو ئے کہ یار یہ ہمارے ہمسائے اخبار والے ہیں تمہیں غلظ فہمی ہو ئی ہے ہمیں تھا نے سے جا نے کی اجازت دے دی ۔ واپس آتے ہو ئے میں نے شیر […]

.....................................................

کراچی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

کراچی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی 49 یونین کونسلوں میں3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جو 26 فروری تک جاری رہے گی۔ ای پی آئی کے صوبائی منیجر ڈاکٹر مظہر خمیسانی کے مطابق مہم کے دوران 5سال کے 6 لاکھ 85 ہزار بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی، اس سلسلے میں تمام حفاظتی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور ڈکیتی میں مزاحمت پر دو افراد زخمی ہو گئے

کراچی : فائرنگ اور ڈکیتی میں مزاحمت پر دو افراد زخمی ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ایس آر پی بیس ون میں تعینات پولیس اہلکار غلام شبیر کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔ ادھر پولیس نے خود کش حملے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

اوسٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔ ریاست ٹیکساس کے شہر کیلین میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے شواہد اکٹھے کر کے […]

.....................................................

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 18 شدت پسند ہلاک

افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 18 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

ایران کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں، ایرانی فوجی کمانڈر

ایران کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں، ایرانی فوجی کمانڈر

تہران (جیوڈیسک) ایران کی بری فوج کے ڈپٹی چیف جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ کی جانب سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور نہ ہی داعش نے ایران پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ملک کی مغربی سرحدوں پر […]

.....................................................

داعش مخالفین کی میتیں فروخت کرنے لگی، جرمن اخبار

داعش مخالفین کی میتیں فروخت کرنے لگی، جرمن اخبار

بغداد (جیوڈیسک) ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اورشام میں دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامیہ کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے نتیجے میں تنظیم کو جانی نقصان کے ساتھ سنگین مالی مشکلات کا بھی سامنا ہے جس کے باعث یہ لوگ مخالفین کی میتییں بھی فروخت کرنے لگے ہیں۔ ایک جرمن […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکا

طالبان کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے افغان قیادت کی مصالحتی کوششوں کو سراہتے ہیں تاہم امریکا اور طالبان کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات سے متعلق […]

.....................................................

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہورہے جو ان کے مداحوں کی ناراضگی […]

.....................................................

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (جیوڈیسک) تیرہ فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننےوالی ہالی وڈ ایکشن فلم” کنگزمین، دی سیکرٹ سروس ” نے اپنا جادو دکھانا شروع کر دیا ہے۔ فلم ایک جاسوس کمپنی کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام سے نوجوان کو بھرتی کر کے اس کی تربیت شروع کرتی ہے لیکن وہ ان […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ 2020 تک بھی ختم نہیں ہو گی، نیپرا

لوڈشیڈنگ 2020 تک بھی ختم نہیں ہو گی، نیپرا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق حکومتی دعوؤں کے برعکس نیپرا نے ملک میں 2020 تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا ہے۔ نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2014 کے مطابق 2020 میں بھی ملک کو 1200 میگا واٹ بجلی کے شارٹ فال […]

.....................................................

ورلڈکپ کے آگے بڑھنے سے مزید سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، ٹنڈولکر

ورلڈکپ کے آگے بڑھنے سے مزید سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، ٹنڈولکر

میلبورن (جیوڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ میں کرکٹ کوالٹی پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایونٹ کے آگے بڑھنے سے مزید سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ آئی سی سی کے ہیڈ آف میڈیا اینڈ کمیونی کیشنز سمیع الحسن برنی کو انٹرویو میں میگا ایونٹ کے حوالے […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کینبرا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا کے منوکا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین قائد جیسن ہولڈر کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ […]

.....................................................

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تیسرے وائس چانسلر فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی جامعات کے وائس چانسلرز کا اکھٹے ہونا خوش آئند ہے جو کہ آپس میں نئے تفکرات اور رجحانات کے تبادلہ خیال میں معاون ثابت ہو […]

.....................................................

کسینو کیوں گئے، پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

کسینو کیوں گئے، پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

کسینو کیوں گئے، پی سی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان سے وضاحت طلب کر لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق معین خان نیوزی لینڈ میں کسینو گئے تھے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، وفاقی کابینہ کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈینگ کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار، وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کا عندیہ دے دیا، ذرائع۔

.....................................................

استحصالی نظام میں انصاف کی فراہمی مشکل ترین امر ہے، امیر پٹی

استحصالی نظام میں انصاف کی فراہمی مشکل ترین امر ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشرفی آمریت کیخلاف احتجاج اور پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے جرا ¿تمندانہ انکار کے باعث آمرانہ جبر و نظر بندی کا شکار رہنے والے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین […]

.....................................................

بلوچ محمڈن نے شہباز گرین کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بلوچ محمڈن نے شہباز گرین کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر یر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ”میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں بلوچ محمڈن ملیر نے اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مد مقابل مضبوط حریف شہباز گرین […]

.....................................................

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال ایک زمانہ تھا جب چیزیں پائیدار ہوتی تھیں، نمائشی اور وقتی استعمال کا تصور عام نہ تھا، شاید یہی وجہ تھی کہ اُس زمانہ کے افراد جو کچھ بھی کرتے ، اس میں بھی کہیں نہ کہیں پائیداری کا احساس ہوتاتھا۔یہ پائیداری استعمال میں آنے والی چیزوں ہی تک محدود […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات کا نام روشن کرنا میری اولین ترجیح ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف گلو کار و فنکار سید غلام عباس عرف مکی شاہ نے ایک تقریب کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق ضلع گجرات کے گائوں معین الدین پور سید اں سے ہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23/2/2015

گجرات کی خبریں 23/2/2015

گجرات (جی پی آئی) نوسربازی کی انوکھی واردات ‘ محلہ اسلام نگر کے رہائشی ملک بابر نے تھانہ سول لائن گجرات میں درخواست دی ہے کہ شیخ پور کے رہائشی مہر عباس نے اُس کے ساتھ نو سر بازی کرتے ہوئے XLIگاڑی کو GLIبنا کر فروخت کر کے فرار ہو گیا ہے ۔ مہر عباس […]

.....................................................