ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا اہم اجلاس، اجلاس میں پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ میچز میں شکست پر گفتگو ہو گی، چیرمین پی سی بی شہریار خان بھی ٹیم منیجمنٹ اور کپتان سے فون پر گفتگو کریں گے۔

.....................................................

بنگلادیش، کشتی ڈوبنے سے ہلاک افراد کی تعداد 70 ہو گئی

بنگلادیش، کشتی ڈوبنے سے ہلاک افراد کی تعداد 70 ہو گئی

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں گزشتہ روز دریائے پدما میں مسافر کشتی بحری جہاز سے ٹکرا کر الٹ گئی تھی۔ پولیس کے مطابق اب تک دریا سے 9 بچوں سمیت 70 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ گزشتہ روز ہی 50 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا تھا۔ ڈوبنے سے قبل کشتی […]

.....................................................

پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے گروہ کا انکشاف

پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے گروہ کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں سادہ لوح پڑوسیوں کو جھانسہ دے کر لڑکیاں اغوا کرنے والے بین الصوبائی اغوا کار گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں سادہ لوح پڑوسیوں کو جھانسہ دے کر لڑکیوں کو اغوا کرنے اور انھیں فروخت کرنے والے بین الصوبائی گروہ کا انکشاف عدالتوں میں بازیاب ہونے والی […]

.....................................................

پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) مغربی ہواؤں کے زیر اثر بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ بلوچستان کے شہروں پسنی اوردالبندین میں بادل چھماچھم برسے۔ کوئٹہ میں گھنے بادل چھائے ہیں ، کہیں کہیں رم جھم بھی جاری ہے ۔ ملتان اور لاہور میں بھی سورج کی بادلوں سے […]

.....................................................

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، الحمرا ہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشست کے دوران سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎

پیر محل (میاں اسد حفیظ) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی شفقت رسول رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے‎۔

.....................................................

کراچی میں پہلی بار نائٹ ویژن کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ تیار

کراچی میں پہلی بار نائٹ ویژن کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) جرائم اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کراچی میں پہلی بارنائٹ ویژن کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت شہر کے400 مقامات پر2 ہزار جدید کلوز سرکٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے جو دن کے ساتھ رات کے اندھیرے میں بھی نگرانی کرسکیں گے، اس منصوبے […]

.....................................................

دہشت گردی کے مقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردار ادا کریں، سعودی مفتی اعظم

دہشت گردی کے مقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردار ادا کریں، سعودی مفتی اعظم

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اسلامی فریضہ ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے میڈیا اور تعلیمی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ انتہا پسندوں کی جانب سے مذہب کے غلط استعمال […]

.....................................................

نایئجیریا میں 7 سالہ لڑکی کا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک، 19 زخمی

نایئجیریا میں 7 سالہ لڑکی کا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک، 19 زخمی

کانو (جیوڈیسک) نایئجیریا میں 7 سالہ خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجیریا کے بازار میں خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن مین سے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد کی […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کے مسترد کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں آج سے دائر ہوں گی

سینیٹ الیکشن کے مسترد کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں آج سے دائر ہوں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں آج اور کل دائر کی جا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن اپیلوں کی سماعت 26 اور 27 فروری کو کرے گا جبکہ کاغذات نامزدگی 28 فروری کو واپس لیے جا سکیں گے، امیدواروں کی حتمی فہرست اسی روز جاری کر دی […]

.....................................................

بدین میں 17 غیر رجسٹرڈ دینی مدارس بند کرا دیے گئے

بدین میں 17 غیر رجسٹرڈ دینی مدارس بند کرا دیے گئے

بدین (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ساحلی ضلع بدین میں غیر رجسٹرڈ دینی مدارس کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا، اتوار کو 17 مدارس بند کرادیے گئے۔ ایس ایس پی بدین خالد مصطفی کورائی کے مطابق ضلع بھر میں 120 مدارس قائم ہیں جن کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ پہلے مرحلے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوان داس کو سیاسی، سماجی اور قانونی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، رانا بھگوان داس سپریم […]

.....................................................

راجہ مظہر اقبال آف حسام رسولپور کی والدہ محترمہ کا ختم قل ان کی رہائشگاہ پر نہایت ہی عقیدت و احترام سے پڑھا گیا

راجہ مظہر اقبال آف حسام رسولپور کی والدہ محترمہ کا ختم قل ان کی رہائشگاہ پر نہایت ہی عقیدت و احترام سے پڑھا گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) راجہ مظہر اقبال آف حسام رسولپور کی والدہ محترمہ کا ختم قل ان کی رہائشگاہ پر نہایت ہی عقیدت و احترام پڑھا گیا۔ ختم قل میں شر کت کر نے و الو ں میں را جہ عا بد حسین ملا گر ، را جہ شا ہدمحمو د ٹھو ٹھہ را […]

.....................................................

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

تحریر: ابو الہاشم پاکستان سمیت دنیا بھر میںامت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ، تمام مذہبی وسیاسی جماعتیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ سٹرکوں پر نکل رہے ہیں۔ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان بھی قربان ہے’ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک علاج الجہاد […]

.....................................................

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

تحریر : پروفیسر محسن عثمانی ندوی کلیم احمد عاجز کا تقریبا ۹۵ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، وہ بڑے شاعر تھے، میر تقی میر کے رنگ میں ان کا کلام مقبول خاص وعام ہوا، وہ بہار میں تبلیغی جماعت کے امیر بھی تھے ، اس کی طرف انہوں نے اپنے ایک مصرعہ میں […]

.....................................................

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

تحریر : طیب فرقانی ”اردو کی کلاسیکی شاعری میں آسمان کو ظالم وجابر اور بے داد کہا گیا ہے لیکن شاید ہی کسی نے سورج سے آنکھیں ملاکر اس کو ظالم کہا ہو ۔ سورج کا ڈوبنا ابھرنا امید و ناامیدی کی علامت ہونی چاہئے ۔سلسلۂ روزو شب اس کی کروٹوں سے دراز ہوتا جاتا […]

.....................................................

ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے۔ ملک اکبر حیات

ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے۔ ملک اکبر حیات

فیصل آباد : ضرب عضب آپریشن ہی ملکی بقاء اور سلامتی کا ضامن ہے افواج پاکستان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران چناب مارکیٹ کے سوساں روڈ کے صدر ملک اکبر حیات نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک […]

.....................................................

ابو المعاذ پیر اطہر القادری کے سالانہ عرس مبارک سے قائدین کے خطابات

ابو المعاذ پیر اطہر القادری کے سالانہ عرس مبارک سے قائدین کے خطابات

لاہور : سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا رضوی نے کہا کہ حکومت ایسے مدارس کے خلاف کار روائی عمل میں لائے جو کالعدم تنظیموں کی سر پرستی میں چل رہے ہیں دہشت گرد حکومت کی گود میں بیٹھے ہیں اور ہمارے حکمران اُن سے بار بار مذاکرات کی بھیک مانگ رہے […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/2/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/2/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ایم پے اے لیہ چوہدری محمد اشفاق نیایس ڈی او ٹی ایم اے کروڑ ذکاء اللہ کو تبدیل کروا کر لیہ میں تعینات کروا دیا۔ ٹی او این ( ایکسئن ) کی سیٹ پر کام کریں گے۔ جبکہ کے ٹی او ایم این سید فیاض شاہ کو لاہور رپورٹ کرنے […]

.....................................................

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے عسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے عسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ابوظہبی کا دورہ کیا اور بین الاقوامی دفاعی نمائش دیکھی۔ انہوں نے پاکستان، چین، روس اور متحدہ عرب امارات کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ جنرل راحیل شریف نے یو اے ای کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف حماد محمد بن […]

.....................................................

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہو گئے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں گھر سے اٹھایا۔ مبینہ پر تشدد کیا اور ان کے لیپ ٹاپ سے مبینہ پولیس مقابلے میں […]

.....................................................

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لئے شام میں داخل

ترک افواج سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لئے شام میں داخل

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے سیکڑوں فوجی اور بکتر بند گاڑیاں سلطنت عثمانیہ کے شاہ کے مزار کی حفاظت کے لیے شام میں داخل ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم داؤد اوغلو کا کہنا تھا کہ شام میں خلافت عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے مزار کی حفاظت کے لئے ترک فوج کا آپریشن ہماری روحانی اقدار کی حفاظت […]

.....................................................

افغانستان : برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے بارہ افراد جاں بحق

افغانستان : برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے بارہ افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ایک گاؤں میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تودہ گرنے سے آٹھ گھر صفحہ ہستی سے مکمل طور پر مٹ گئے۔ برفباری کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بدخشاں میں گزشتہ ہفتے بھی تودہ گرنے سے […]

.....................................................