کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے شہر خارکیف میں ریلی کے دوران دھماکے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ ریل 2014 کے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں نکالی گئی تھی۔ دھماکے کے فوراً بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متعدد […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سمندری طوفان نے 15 سو گھر تباہ کر دیے جبکہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ سمندری طوفان مارشیا کے باعث ریاست کوئنز لینڈ میں ایمرجنسی کی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرین کی امداد کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
بغداد (جیوڈیسک) عراق کی حکومت نے پہلی مرتبہ ایک خاتون زکرہ علواش کو بغداد کا میئر مقرر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زکرہ علواش پیشے کے اعتبار سے سول انجنیئر اور وزارت اعلی تعلیم کی ڈائریکٹر جنرل ہیں، وہ عراق میں میئر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ان […]
لندن (جیوڈیسک) ٹرافلگر اسکوائر پر بچوں اور خواتین سمیت سینکڑوں افراد نے چین کے روائتی ملبوسات زیب تن کر کے جشن میں حصہ لیا۔ لندن کی گلیاں اور بازار چین کے کسی علاقے کا منظر پیش کر رہے تھے۔ اس موقع پر چائینہ ٹاؤن سے وسطی لندن تک سالانہ پریڈ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ٹائرز کی بھرمار کے ساتھ اب امپورٹ کی آڑ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے لیے نیا حربہ استعمال کیا جانے لگا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے درآمد ہونے والے ٹائرز پر پہلے ہی بڑے پیمانے پر انڈرانوائسنگ کی جارہی تھی تاہم […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ڈرامہ، فلم و تھیٹر کے سینئر اداکار راحت کاظمی نے کہا کہ پاکستان فلم اندسٹری اپنے احیاء کی طرف ترقی سے گامزن ہے، جس کی مجھے دلی خوشی ہے، انڈسٹری میں بہت بہترین کام ہو رہا ہے۔ نئے نوجوان تخیلقی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور فلم و ڈائریکشن پڑھ کر انڈسٹری میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کا مقصد بھارت میں لڑکیوں کے معیار زندگی کو تبدیل کرنا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران پریانکا چوپڑا نے کہا کہ مجھے خوشی ہے اور […]
برسبین (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو اگلا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یکم مارچ کو زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کا میچ انتہائی اہمیت کا […]
میلبورن (جیوڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں مزید ٹیموں کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم جب گیم کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی بات کرتے ہیں تو پھر ہمیں میگا ایونٹ میں مزید ٹیموں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ بلاشبہ […]
تحریر : فضل خالق خان بلوچستان کے علاقے لورالائی میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھر نے اور کان کے منہدم ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے ولے آٹھ محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں تادم تحریر جاری ہیں لیکن ان بد قسمت مزدورں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے تفتیشی افسر جہانزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں ہوئی جہاں دوران سماعت عدالت نے تفتیشی افسر جہانزیب کے بار بار بلائے جانے کے باوجود پیش نہ ہونے پر برہمی کا […]
پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم دم توڑ گیا ہے جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ آرمی پبلک اسکول میں میٹرک کا طالب علم اسحاق امین پشاور کے علاقے لوتھیہ کا رہائشی تھا، اسحاق گزشتہ 2 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایل این جی پاور پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈنمارک کی معروف بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے ہوا سے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر عبدالراشد خان نے ضلع کورنگی کی حدود میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کو بہتر اور عوام کو درپیش مسائل سے نجات دلا نے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا نے اور انتظامات کے جائزے کے لئے نگرانی کا موثر نظام قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوںکچہری چوک ، حسن چوک، چوک پاکستان، فوارہ چوک، پرنس چوک، چوک نوابزادگان اور دیگر علاقہ جات کا دورہ کیا اور گذشتہ روز بارش کی […]
وزیرآباد (جی پی آئی) قائد انقلاب پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی دینی و سیاسی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ کی تصانیف صدیوںتک آنیوالی نسلوںکی رہنمائی کاسبب بنیںگی۔ان خیالات کا اظہارپا ی اہمیت کا حا مل ہیکستان عوامی تحریک کے رہنما اورزیب آستا نہ عالیہ سوہدرہ صا حبزادہ سیدآل احمدنے قائد تحریک کی64ویں سالگرہ کے […]
کھاریاں (جی پی آئی) تنظیم اساتذہ پاکستان کا آج ہوگا، تفصیلات کے مطابق تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع گجرات کا اہم اجلاس آج بروزجمعہ3بجے قرطبہ سنٹر جی ٹی روڈ گجرات ہوگا اجلاس کی صدارت محمدعارف مجاہد صدر تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع گجرات کریں اجلاس میں مجلس عاملہ کے تما م ارکان شرکت کریں گے اجلاس میں […]
کراچی : سانحہ بلدیہ کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں سماعت، تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی، تفتیشی افسر جہاں زیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں، عدالت کا حکم۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکٹر جی سکس میں خاتون نے گھریلو جھگڑے پر شوہر اور 3 بچیوں کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس کے رہائشیوں نے پولیس کو ایک مکان سے فائرنگ کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مکان میں داخل ہوئی تو اسے […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور نے لاہور کے قومی حلقوں 122 اور 125 میں مبینہ دھاندلی کیسز کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ این اے 122 سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان جبکہ این اے 125 سے امیدوار حامد خان نے اپنے حلقوں میں انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کےحوالے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر ایک بار پھر برفباری شروع ہو گئی ہے، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی برف پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے، کرم ایجنسی میں کوہ سفید اور پارا چنار کے ملحقہ علاقوں میں ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر دس جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران دس جواریوں کو گرفتار کر کے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار […]
جے پور (جیوڈیسک) بھارتی شہرجے پور میں شاہی خاندان کی لڑکی کی شادی پاکستانی نوجوان کے ساتھ دھوم دھام سے انجام پائی، ایک سو پاکستانی باراتی ہاتھی اور گھوڑوں پر بارات لے کر نارائین نواس محل پہنچے۔ سندھ کا رہائشی کنور کرنی سنگھ جے پور کے کانوٹا شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی پدمنی راٹھور […]