سینیٹ الیکشن میں ماضی کی طرح ووٹوں کی فروخت کا اندیشہ

سینیٹ الیکشن میں ماضی کی طرح ووٹوں کی فروخت کا اندیشہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا میں سینیٹ کے بعض آزاد امیدواروں نے سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر جانبدار مبصرین کہتے ہیں کہ سینیٹ کے انتخابات میں ماضی کی طرح ووٹ فروخت ہونے کا اندیشہ ہے۔ رحیم اللہ یوسفزئی صرف آج کے نہیں بلکہ اپنے طویل صحافتی اور سینیٹ کے انتخابات کو […]

.....................................................

ہیٹی، کارنیوال میں بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے

ہیٹی، کارنیوال میں بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے

ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں کارنیوال کے دوران بھگڈر میں 18 افراد مارے گئے، ہلاکتوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ پورٹ او پرنس میں جاری میلے کے دوران میوزیکل بینڈ کے ایک رکن کا ہاتھ بجلی کی تاروں سے ٹکڑا گیا جس کے بعد میلے میں بھگدڑ مچ گئی، بھگدڑ میں 15 مرد اور […]

.....................................................

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ پہلے وہ ایک اے یعنی الطاف حسین سے خطرہ محسوس کرتے تھے اور اب دوسرا اے بھی ان سے ناراض ہو گیا ہے اس طرح اب ان کا ڈبل اے کے ساتھ جھگڑا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما کا […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 39 اوورز میں 160 رنز […]

.....................................................

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں قیام امن کی حالیہ کوششوں پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ کابل حکومت افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کر رہی ہے اور پاکستان کی جانب سے مفاہمت کی ان کوششوں کی حمایت اور اس کے […]

.....................................................

پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ دیا، عمران نذیر

پاکستانی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے اب دل سے کھیلنا بھی چھوڑ دیا، عمران نذیر

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سامنے بیٹسمین کی ٹرپل ون برگیڈ پر اوپنر عمران نذیر کہتے ہیں کہ قومی کھلاڑی پہلے دماغ سے نہیں کھیلتے تھے افسوس اب دل سے بھی نہیں کھیل رہے۔ یہ ہے کرکٹ دیوانگی میں گفتگو کرتے ہوئے سٹار اوپنر نے جارحانہ سٹروک لگائے، ویسٹ انڈیز کے خلاف صرف ایک رن […]

.....................................................

نیشنل بنک انٹر کلب لسبیلہ فٹ بال چمپئن شپ سیمی فائنل کی دوڑ کا آغاز

نیشنل بنک انٹر کلب لسبیلہ فٹ بال چمپئن شپ سیمی فائنل کی دوڑ کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعائون سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری “تیسری نیشنل بنک انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ “کے دوسرے کوارٹر فائنل میں کھوسہ کون کلب بیلہ نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد مضبوط حریف […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ عرفان شہید میموریل فٹ بال کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ عرفان شہید میموریل فٹ بال کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا گزشتہ کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں عرفان میموریل شہید فٹ بال کلب لانڈھی نے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ملیر اسٹار کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی […]

.....................................................

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

محسن اردو، رومانی، جذباتی، انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی !

تحریر : اختر سردار چودھری جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898 کو پیدا ہوئے اور 22 فروری 1982کو ان کا انتقال ہوا۔ ان کا اصل نام شبیر حسین تھا 1914 میں سینئر کیمرج کا امتحان پاس کیا ،اس کے بعر عربی ،انگریزی، فارسی، سنسکرت سیکھی ،عربی مولانا ہادی رسوا سے ،فارسی مولانا قدرت سے ،1916 […]

.....................................................

کشتی ڈرامے کا بھانڈا پھوڑنے والے بھارتی افسر کے کورٹ مارشل کی تیاریاں

کشتی ڈرامے کا بھانڈا پھوڑنے والے بھارتی افسر کے کورٹ مارشل کی تیاریاں

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستانی کشتی میں دہشت گردوں کی موجودگی کا جھوٹا ڈھونگ رچا کر اسے جلانے کا حکم دینے والے بھارتی کوسٹ گارڈ کے افسر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کشتی جلانے کا حکم دینے والے بھارتی کوسٹ گارڈز کے ڈی آئی جی بی کے لوشالی […]

.....................................................

نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان پہنچ گئے

نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان پہنچ گئے

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے نئے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ افغان صدر سمیت دیگر رہنماؤں اور امریکی فوجی افسران سے ملاقاتیں کرینگے، نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اسی ہفتے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا، جس کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر وہ کابل پہنچ گئے […]

.....................................................

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں سوائن فلو وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور تین ماہ کے دوران اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد سات سو تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی محکمہ صحت کی جانب سے تمام کوششوں کے باوجود سوائن فلو وائرس قابو میں نہیں آرہا۔ راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں گزشتہ دسمبر […]

.....................................................

غیر اعلانیہ

غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ […]

.....................................................

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی : صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر 23فروری سے صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے انتظامات کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن کی صدارت میں بلدیہ کورنگی کے تمام محکمہ جاتی سربراہان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی صفائی […]

.....................................................

کمشنر کراچی سے ایک گزارش

کمشنر کراچی سے ایک گزارش

کراچی (افسانہ مہر) شہر کراچی میں جابجا بے حیا لباس اور الفاظ سے مزین بل بورڈ نے سفر کرنے والوں کو مستقل اذیت میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ تجارت اور پبلسٹی کے نام پر کی جانے والی نے حیائی کی ترویج سے معاشرے کی اخلاقی حالت پر جو برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں کیا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہر زمانے کے ہر معاشرے کی قوموں پر اچھے برے وقت آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں اور اِن سے وہی قومیں نبردآزماہوکر سُرخرو ہوتی ہیں،جو باہم متحد ومنظم ہوکر ہر قسم کے حالات اور واقعات کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتی ہیں اور جو ایسانہیں کرتی ہیں تو […]

.....................................................

نقل کے رجحان کا خاتمہ کر کے دم لینگے۔ جان محمد بلوچ

نقل کے رجحان کا خاتمہ کر کے دم لینگے۔ جان محمد بلوچ

سبی (محمد طاہر عباس) نقل کے رجحان کا خاتمہ کرکے دم لینگے نقل سے پاس کیا ہوا امتحان طالبعلم کے اندر چھپے ٹیلنٹ کو برباد کرکے رکھ دیتا ہے اس ڈگری یا ڈپلومے کا کیا فائدہ جو طالبعلم کی قابلیت میں رکاوٹ کا باعث بنے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر جان محمد بلوچ نے […]

.....................................................

شباب ملی وزیرآباد کے زیراہتمام کارکنان کیساتھ ہونے والی پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

شباب ملی وزیرآباد کے زیراہتمام کارکنان کیساتھ ہونے والی پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شباب ملی وزیرآباد کے زیراہتمام سیالکوٹ میں جماعت اسلامی اور شباب ملی کے کارکنان کیساتھ ہونے والی پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت جماعت اسلامی کے رہنمائوںصابر حسین بٹ اور وسیم شاہد اولکھ نے کی۔ مظاہرے میں شباب ملی کے سینکڑوں کارکنان موجود تھے جنہوں نے پولیس گردی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن : ایس ڈی اور انجمن تاجران میں لڑائی جاری

کروڑ لعل عیسن : ایس ڈی اور انجمن تاجران میں لڑائی جاری

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ایس ڈی اور انجمن تاجران میں لڑائی جاری۔ کمشنر ڈی جی خان کی جانب سے جاری کردہ لیٹر نمبر 316 مورخہ 14-02-2015 دفتر میں توڑ پھوڑ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ایس ڈی او کروڑ ذکاء اللہ پر تشدد اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مرکزی انجمن تاجران حاجی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/2/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/2/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گردن پرڈور پھرنے سے موٹر سائیکل پر سوار پانچ سالہ بچہ زخمی، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی کاروائی30 پتنگ باز گرفتار، بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈور بر آمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق شہزاد احمد موٹر سائیکل پر اپنے پانچ سالہ بچے اور بیوی کے ہمراہ فیروز پور […]

.....................................................

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈٰیز کیخلاف تین سو گیارہ رنز کے تعاقب میں آدھی قومی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ناصر جمشید، حارث سہیل اور یونس خان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے تین سو دس رنز بنائے، براوو 49، رامدین اکیاون، سمنز پچاس، سیمی نے تیس رنز بنائے۔ قومی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں وطن کے دشمنوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے تیزی کے ساتھ تباہ کئے جا رہے ہیں اور ملک کے ان دشمنوں کا خاتمہ قریب ہے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل […]

.....................................................

لیبیا : تین کار بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک

لیبیا : تین کار بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) شورش زدہ مسلمان افریقی ملک لیبیا کے شہر القبہ میں یکے بعد دیگرے تین کار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم 40 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لیبیا کی مغرب نواز حکومت کے پارلیمانی اسپیکر عغیلا صالح نے ان دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان […]

.....................................................

چلی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں

چلی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں

چلی (جیوڈیسک) چلی کے جنگلات میں لگی آگ پھیلتی جارہی ہے، اب تک کئی گھر جل چکے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چلی کے جنگلات میں آگ چودہ مقامات پر لگی ہوئی ہے، ہزاروں ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آکر تباہ ہو چکا ہے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ اور اور فوجی اہل […]

.....................................................