ابوظہبی : عمارت میں آتشزدگی سے دس افراد ہلاک

ابوظہبی : عمارت میں آتشزدگی سے دس افراد ہلاک

ابوظہبی (جیوڈیسک) خوفناک آتشزدگی کا واقعہ ابوظہبی کے المصفہ انڈسٹریل ایریا کی ایک عمارت میں پیش آیا۔ دو منزلہ عمارت میں سات سٹورز اور ایک کار ورکشاپ تھی، آگ کار ورکشاپ میں لگی، مقامی پولیس کے مطابق عمارت کی دوسری منزل سٹور کے طور پر رکھی گئی تھی لیکن وہاں کئی غیر ملکی ورکرز غیرقانونی […]

.....................................................

مودی کا سوٹ چار کروڑ اکتیس لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا

مودی کا سوٹ چار کروڑ اکتیس لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سوٹ کی گزشتہ تین روز سے سورت میں نیلامی جاری تھی جسے ہیروں کے ایک بھارتی تاجر نے آج چار کروڑ اکتیس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ سوٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کو دریائے گنگا کی صفائی مہم پر خرچ کیا جائے گا۔ بھارتی […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے صنعت کیلیے ٹیکس رعایتیں مانگ لیں

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے صنعت کیلیے ٹیکس رعایتیں مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے جنگ زدہ علاقہ ہونے کے باعث وفاق کو خیبرپختونخوا میں قائم صنعتوں کے لیے ٹیکسوں اور ڈیوٹی کی خصوصی رعایتیں دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق کو خط لکھا گیا ہے کہ جس میں کے پی کے حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ […]

.....................................................

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

کراچی (جیوڈیسک) فلمسٹار میرا اپنے اسپتال کی فنڈنگ کے لئے کراچی چیمبر آف کامرس پہنچی تو خاصی خوف زدہ تھیں۔ اپنے خطاب میں پہلے ہی کہہ دیا کہ وہ کاروباری بھید بھاو نہیں جانتی ہے لیکن چیمبر کی ممبر بننے کی خواہش رکھتی ہیں۔ میرا نے چیمبر ممبران سے اپنے اسپتال کی تعمیر میں مالی […]

.....................................................

لاہور : لٹریری فیسٹیول میں نصیر الدین شاہ کی کتاب کی رونمائی ہوئی

لاہور : لٹریری فیسٹیول میں نصیر الدین شاہ کی کتاب کی رونمائی ہوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے الحمراء ہال میں ادبی میلہ سجایا گیا پہلے روز فیسٹول میں بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت متعدد ممالک سے ماہرین ادبیات، مصنفین اور محققین نے شرکت کی اور ساتھ ہی ادب کی مختلف اصناف پر روشنی ڈالی۔ بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بھی اپنی سوانح عمری کو پیش کیا […]

.....................................................

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 20/2/2015

بھمبر، آزاد کشمیر کی خبریں 20/2/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ طاہر ایوب نے اپنے دورہ بھمبر کے دوران میو نسپل کمیٹی بھمبر اور ضلع کو نسل کے دفاتر کا معا ئنہ کیا اور عوامی بھلا ئی کے تر قیا تی منصوبہ جا ت کے متعلق جا ری سکیمو ں کے متعلق آگا ہی حا صل کی اور ہدا […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 20/2/2015

ملکہ کی خبریں 20/2/2015

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق صدر کوٹلہ پریس کلب کوٹلہ، سینئر صحافی چوہدری فیصل گجر کو ایس ایچ او تھانہ دولت نگر عبید اللہ خان،سب انسپکٹر محبوب عالم کی طرف سے گڑھی باؤ میں قبضہ گروپ کے خلاف کوریج پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر گلیا نہ کی صحا فی بر ا د […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مقامی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہوسید مستقیم معین کی زیرصدارت مرکز ی سیکرٹریٹ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سید مستقیم معین نے شوریٰ سے مشاورت […]

.....................................................

چوہدری عارف سرفراز اور جنرل سیکرٹری راجہ ندیم انور کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام

چوہدری عارف سرفراز اور جنرل سیکرٹری راجہ ندیم انور کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام

بھمبر : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز اور جنرل سیکرٹری راجہ ندیم انور کی طرف سے دیے گئے ظہرانے کی تقریب میں شریک شرکا۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 20/2/2015

تلہ گنگ کی خبریں 20/2/2015

تلہ گنگ (ارشد کوٹگلہ سے) لاوہ پندرہ سوکے لگ بھگ واٹر سپلائی کنکشن صارفین سے لا کھوں روپے وصول کرنے کے باوجود شہریوں کو صاف پانی مہیا کرنے سے قاصر اور لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں، شہری سراپا احتجاج منتخب نمائندے اور اعلی حکام توجہ دیں ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل […]

.....................................................

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

تحریر : قدسیہ عزیز زندگی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے، لیکن کچھ لوگوں کی زندگی اتنی تلخ ہوتی ہے کہ ان کو یہ سب سے بڑی نعمت بھی نعمت نہیں بلکہ عذاب لگنے لگتی ہے۔ اﷲنے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ کسی کو دولت کی نعمت عطا کر کے […]

.....................................................

مسجد الحرام میں اب مزید 5 لاکھ نمازی بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے

مسجد الحرام میں اب مزید 5 لاکھ نمازی بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان نے مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ عوام کے لئے کھولنے کی ہدایت کردی ہے جس کے تحت مسجد الحرام میں مزید 5 لاکھ نمازی بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے۔ حرم میں توسیع کے منصوبے کے تحت مسجد الحرام میں مزید جگہ کو شامل کرکے […]

.....................................................

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن سٹی سرکل کے مختلف تھانوں کی حدود میں کئے گئے۔ جس دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جن میں 5 افغان باشندے بحی […]

.....................................................

میاں چنوں : ٹیکسٹائل مل کے مزدوروں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

میاں چنوں : ٹیکسٹائل مل کے مزدوروں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

میاں چنوں (جیوڈیسک) میاں چنوں وہاڑی روڈ پر واقعہ عبداللہ ٹیکسٹائل مل کے احتجاج کرتے ہوئے مل ورکرز پر نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ ایک ورکر جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ میاں چنوں نواحی علاقہ تھانہ چھب کلاں کے قریب عبداللہ ٹیکسٹائل مل کے ورکرز گزشتہ تین ماہ کی تخواہیں نہ ملنے پر احتجاج […]

.....................................................

حافظ آباد : ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ان کا ایک ساتھی ہلاک

حافظ آباد : ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ان کا ایک ساتھی ہلاک

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد پولیس لائنز روڑ پر ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوؤں کی مبینہ فائرنگ سے ان کا اپنا ساتھی ہی جاں بحق ہو گیا، واردات کے بعد تین ڈاکو فرار ہو گئے جبکہ کسی اور کو خراش تک نہ آئی۔ جاں بحق ہونے والا ڈاکو بنک ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں […]

.....................................................

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا اور اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے۔ وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ شجاع […]

.....................................................

امریکا : شدید سردی، شکاگو اور ڈیٹرائٹ میں 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا : شدید سردی، شکاگو اور ڈیٹرائٹ میں 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شکاگو (جیوڈیسک) دنیا کی سپر پاور امریکا میں سردی کی سپر لہر داخل ہو گئی۔ معروف آبشار نیاگرا کا پانی بھی سردی سے جم گیا۔ شکاگو اور ڈیٹرائٹ شہروں میں سردی کا 79 سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔ یہ منظر کسی برفانی علاقے کا نہیں، بلکہ یہ امریکا ہے۔ جہاں سردی اس شدت تک پہنچ چکی […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے پاکستانی چوک میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سبزی کے پتھارے کے نیچے نصب کر رکھا تھا ادھر بلوچستان […]

.....................................................

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

بمبار پولیس لائن تک کیسے پہنچا ….؟؟

تحریر : بدر سرحدی نومبر ٢٠١٤ میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے دھماکہ جس میں ٦٠ ،سے زائد معصوم پاکستانی مارے گئے تب ۔بھی لکھا تھا ،کے خود کش بمبار آسمان سے اترا یا زمین سے اوپر نہیں آیا ،وہ یہاں تک کیسے پہنچا ،اِس سے قبل بھی لکھا تھا کہ دہشت گرد اپنے ٹھکانوں […]

.....................................................

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

تحریر : گل عرش شاہد اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/2/2015

بھمبر کی خبریں 20/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی سے بے وفائی کرنے والوں کی سیاست کا نام و نشان مٹ جائیگا پارٹیاں بدلنا بیرسٹر سلطان کا وطیرہ بن چکا ہے ہر الیکشن میں ایک نئے نام کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیکر لوگوں کو بے وقوف بناتے چلے آ رہے ہیں عوام بہروپیوں کو خوب جان چکے ہیں […]

.....................................................

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

بھارتی آبی جارحیت اور ایٹمی جنگ کے امکانات

تحریر : صلاح الدین اولکھ 1992ء میں سٹاک ہوم میں ہونے والی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس میں معروف مغربی دانشور لیسٹر آر برائون نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں آئندہ جنگیں تیل کے بجائے پانی پر ہوں گی لیکن کسے خبر تھی کہ برصغیر میں آبی جارحیت اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ آبی تنازعات بھارت […]

.....................................................

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

لیہ کا چشمہ فیض: حضرت سخی شاہ حبیب

تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]

.....................................................

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

.....................................................