پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے نہیں ہوئی، سیکرٹری خارجہ ملاقات میں تمام مسائل پر بات کی جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ۔
تحریر : نذر عباس جعفری ہم دنیا کی بھول بھیلوں میں اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے۔ کبھی ہم نے سوچا کے ہم نے اس دنیا کو کیا دیا۔ انسان کو مالک عزوجل نے اپنی مقدس کتاب میں انسان کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ دوسرے اور آخری […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد کی ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ملاقات ہوئی جس باہمی دلچسپی کے امور معاشی و تجارتی تعلقات کے فروغ، تعلیم، صحت، سکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے این ٹی ایس ٹیسٹ کی بنیاد پر بھرتی کیے جانے والے600 سے زائد اساتذہ کے پی آر سی (پرمننٹ ریذیڈینشل سرٹیفکیٹ) تبدیل کرانے کے بعد تقرریاں حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امیدواروں نے اپنی اصل یونین کونسل میں اسامیاں خالی نہ ہونے کے بعد دیگر یونین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ کاغذات منظور یا مسترد ہونےکے خلاف اپیلیں 23 اور 24 فروری تک کی جا سکیں گی۔ سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے پہلے روز الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں بھرپور گہماگہمی رہی، […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں کیوی بائولر ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ نے انگلینڈ کی اننگز 123 پر سمیٹ دی، کیوی بائولر نے کیرئیر بیسٹ بائولنگ کرتے ہوئے صرف 33 رنز کے عوض 7 انگلش کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ 46 رنز کے ساتھ ٹاپ […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی میں انسداد پولیو مہم نجی شعبے کو دینے پر غور شروع کر دیا اور اس سلسلے میں محکمہ صحت نے تجاویز مرتب کرلی ہیں ابتدائی طور پر محکمہ صحت نے پہلے مرحلے میں کراچی کی 8حساس یونین کونسلوں کے 5سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے انجکشن […]
تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]
کرک (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ممتاز نامی شخص کرک جیل سے رہائی کے بعد رشتہ داروں کے ہمراہ گھر واپس جا رہا تھا۔ انڈس ہائی وے پر کچ بانڈہ کے قریب مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ دو افراد موقع پر جبکہ تین ہسپتال میں دم توڑ گئے جن میں ممتاز خان، شیر افضل، […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ قندھار میں بم دھماکے اور دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 6افراد ہلاک،8 زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں دو دہشت گرد اور ایک پولیس اہلکار اور تین شہری شامل ہیں۔ صوبہ قندھار پولیس فورس کے ترجمان ضیاء درانی نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ نے مذہبی پیشواؤں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں کیونکہ یہ مبہم اور تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ عرب اخبار الوطن میں شائع ہونے والے ایک بیان میں مفتی اعظم نے علما پر زور دیا کہ وہ سیاست پر بات کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر میں21 ارب ڈالر کا طویل المدتی ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی شرائط کے مطابق قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق گیس کی قیمت7 ڈالر فی ملین برطانوی تھرمل یونٹ ہے جبکہ […]
اٹلی (جیوڈیسک) یوروپا لیگ فٹبال ٹورنا منٹ میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لئے چھ ہزار سے زائد ہالینڈ کے شہری اٹلی میں ہیں۔ پولیس کے مطابق نشے میں دھت ہالینڈ کے شہریوں نے پولیس پر بوتلیں اور دوسری اشیا پھینکنا شروع کیں تو جواب میں آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ پولیس نے 22 […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کو باغیوں کے Debaltseve قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یوکرائن کے 90 سے زیادہ فوجیوں کو پکڑ لیا گیا ہے اور متعدد لاپتہ ہیں۔ یوکرائن کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یورپ کے سیکورٹی اور تعاون کے ادارے کے لاپتہ افراد کو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن القاعدہ پر دہشت گردی کی چھاپ ہٹانا چاہتے تھے اور گروپ کا نام تبدیل کرکے اسے اسلامی شناخت سے قریب ترین نام دینے کا خواہاں تھے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد آپریشن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان تہران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔ مذاکرات کا مقصد چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ بارہ سال سے جاری تعطل کا خاتمہ ہے۔ ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے مذاکرات کار اپنی مقررہ حتمی تاریخ نومبر میں معاہدہ کرنے میں ناکام ہو گئے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے پاکستانیوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھی ہے، پاکستان میں 100سے زائد بے گناہ معصوم بچوں کا قتل عام ہوا۔ امریکی صدر بارک اوباما کا انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید […]
نیویارک (جیوڈیسک) کے لنکن سنٹر میں سات جاپانی فیشن ڈیزائنروں نے مرسڈیز بینزفیشن وی کے آخری روز اپنے ملبوسات پیش کئے۔ ” ٹوکیو رن وے میٹس نیو یارک ” شو نے جاپانی فیشن کو دنیا بھر میں متعارف کروایا۔ عام لڑکی کے لئے فِگ اینڈ وائپر سے اولا کے جدید فیشن کے رحجان تک دیکھنے […]
لاہور (جیوڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے بعد […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں شاہد آفریدی اور یونس خان پر کڑی نگاہ رکھیں گے، یہ دونوں عمدہ پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جیسن ہولڈر نے کہاکہ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچز ہار چکیں لہٰذا ایک جیسی صورتحال کا […]
میڈیا پر رائے زنی
Posted on February 20, 2015 By Geo4 Webmaster کالم
تحریر : ایم آر ملک اسی طرح کی وہ ایک تقریب تھی مگر؟ ایڈیٹر ز کونسل آف نیوز پیپرز سے دوران خطاب وزیر اعظم نے یہ باور کرایا کہ ”مجھے میڈیا کی آزادی سے پیار ہے مگر بعض اوقات میڈیا نے مثالی کردار ادا نہیں کیا ”اسی دوران اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ […]