بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر میں بجلی ٹیرف میں کمی کے باوجود بھمبر سٹی ون کے صا ر فین کو محکمہ بر قیا ت کی طرف سے ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ بھمبر سٹی ٹو سمیت آزاد کشمیر بھر میں بجلی کے بلو ںمیں پچھلے ما ہ با قا عدہ ریلیف دیا گیا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کے مجسٹریٹ کا ناقص اور مضر صحت اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ناقص اور ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے جبکہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ تلف تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیتی بھمبر راجہ شاہد انور کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل شیخ زاہد مجید نے […]
اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین تک مار کرنے اور ایٹمی صلاحیت رکھنے والے والے بیلسٹک میزائل پرتھوی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایٹمی صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقے میں کیا گیا، پرتھوی ٹو 350 کلو میٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی کوسٹ گارڈز کے ڈی آئی جی بی کے لوشالی کو اُن کے بیان کے بعد سخت تنقید کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی کے لوشالی انضباطی معاملات میں عادی مجرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی کے لوشالی اس سے پہلے بھی کئی اہم […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے ایک شہر کے لوگوں نے ایک ہی صبح میں تین طلوع آفتاب کا نظارہ کیا ہے۔ روس کے مغربی شہر چیلیابنسک کے لوگوں نے اس فریب نظر کا انوکھا تجربہ کیااور افق پر بیک وقت تین سورج کا نظارہ دیکھا۔ کئی لوگوں نے اس نظارے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر […]
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ جب […]
تحریر : محمد اسلم مانی ادب عربی کا لفظ ہے جس کے معنیٰ زبان دانی کا علم ۔ ادب اپنے زمانہ کی پوری تصویر اور تاریخ کا صحیح عکاس ہوتاہے آپ کسی زبان کے ایک دورکے ادب کو پڑھ کر اُس عہدکے لوگوں کے اعتقادات ، عملی سطح اور ان کے عملی فنون کا پورا […]
لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایل ڈی اے نے اسکول، بچوں سمیت سیل کردیا، بچے اسکول میں قید ہو کر رہ گئے، ایل ڈی اے نے نجی اسکول کو کمرشلائزیشن فیس جمع نہ کروانے پر سیل کیا۔
چمن : لوکل سرٹیفکیٹ کے اجراء میں تاخیر کے خلاف شہریوں کا احتجاج، تحصیل کچہری کے سرکاری دفاتر میں زبردستی گھسنے کی کوشش، مشتعل شہریوں کا تحصیل کچہری کے سامنے دھرنا، تاج روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے اس لئے اسے منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جس قوم میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فلائٹ انکوائری کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد اور مضافات میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے جاری بارش اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون و بیرون ملک جانیوالی 15 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جن میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا ایک ماہ قبل غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ غیر قانونی ثابت ہوا ملزم کے خلاف چالان میں قانونی تقاضے مکمل کرنے میں تفتیشی افسران ناکام رہے عدالت نے ملزم کو رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شازیہ آصف نے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف فورس کی تشکیل سے خوشی ہوئی، اس اقدام سے بلوچستان کی پولیس کو اعتماد حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک اور بلوچستان دہشتگردی کا شکار ہیں۔ پولیس فورس […]
کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود پر مشتمل مضافاتی گنجان آباد، میدانی اور سرحدی علاقوں سمیت ہائی ویز پر جرائم کے خلاف منظم اور مربوط کارروائیوں اور پولیس مقابلوں کے بعد مجموعی طور پر5 ہزار 428 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آسمان سے گرتی بوندوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے جاتی ہوئی سردیوں کا راستہ روک لیا۔ اسلام آباد اور روالپنڈی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ بارش سے شہر اقتدار کا موسم حسین ہو گیا، پتہ پتہ ڈالی ڈالی نکھر گئی۔ ٹھنڈی ہوا نے دلفریب موسم […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے انتقال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) بدترین برفانی طوفان نے امریکا کے بیشتر حصے کو جما دیا۔ سڑک پر کھڑی گاڑی خوبصورت شاہکار میں بدل گئی۔ ترکی میں بھی برفباری جاری ہے۔ بوسٹن میں یخ بستہ ہواؤں اور برف کے طوفان کی وجہ سے دریا کا پانی جم گیا، بالٹی مور میں برف کی تہہ کو کٹر کی مدد […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی کے پے درپے واقعات، دھرنوں اور خام تیل کی عالمی قیمت بڑھنے سے مقامی سیمنٹ ساز کمپنیوں کو پیداواری نقصان پہنچنے کے خدشات جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور بدھ کوکاروباری صورتحال اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں رہی جس سے انڈیکس کی33800 […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں امامیہ مسجد پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں ذرائع کے مطابق مسجد اور سکول پر حملے میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔ اسی گروپ کے دہشتگردوں نے سکول کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ مسجد پر حملہ کرنے والے ایک خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی ہے جس کا تعلق خیبر ایجنسی […]
جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، اس وقت سرزمین پاکستان دہشتگروی کی زد میں ہے، ہمیں صبر برداشت اور حوصلہ مندی سے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم۔
پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر کے علاقے ٹیلہ بند سے 3 افراد کی لاشیں ملی جنہیں شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں برساتی نالے سے تین نوجوان افراد کی لاشیں ملیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے جبکہ مقتولین کی شناخت کے لئے لاشیں اسپتال منتقل […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کوئی بھی سازش یا الزام تراشیاں پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتیں، عوام ہماری طاقت اور کارکن بھٹو ہیں۔ بدھ کو بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ شکارپور کے شہدا کے لواحقین نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم تظیموں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی تک دھرنا جاری رہے گا۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا جارہا ہے جبکہ شہدا کے لواحقین نے اندرون سندھ کالعدم تنظیموں کے خلاف فیصلہ کن […]