وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ میں انسدادی دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک

وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ میں انسدادی دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک ہیں جبکہ تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہیں۔ کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے معائنے کے لئے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف گورنر بلوچستان محمد […]

.....................................................

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

تحریر : عمران احمد راجپوت قارئین دنیا میں انسان جب تک اپنی حقیقت کو نہیں سمجھ پائے گا وہ گمراہیوں کے گھپ اندھیروں میں بھٹکتا رہے گا۔ قارئین جب کسی بھی حقیقت یا سچائی کا علم جاننا ہوتا ہے تو دوہی عوامل کے ذریعے اُسے صحیح طور پر جانا اور پہنچانا جاتا ہے۔ یعنی ایک […]

.....................................................

اہلیان کشمیر کی ہر طرح کی امداد ہمارا دینی اور ملی فریضہ ہے۔ ڈاکٹر احسان باری

اہلیان کشمیر کی ہر طرح کی امداد ہمارا دینی اور ملی فریضہ ہے۔ ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ اہلیان کشمیر کی ہر طرح کی امداد ہمارا دینی اور ملی فریضہ ہے کافر حکومت کے ماتحت زندہ رہنا مسلمانوں کی شان اور حمیت کے خلاف ہے انہوں نے گزشتہ 65سالوں سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسئلہ کشمیرکے […]

.....................................................

”عدالتی شادیاں”

”عدالتی شادیاں”

تحریر : مجید احمد جائی ہم اسلامی معاشرے میں سانس لے رہے ہیں۔چھوٹے بڑے خوب جانتے ہیں کہ پاک وطن دو قومی نظریہ پر حاصل کیا گیا۔ہمارے بڑوں نے بہت سی قربانیاں دے کر حاصل کیا تاکہ آزاد رہ کر اسلامی طرز زندگی مکمل آزادی کے ساتھ جی سکیں۔ہماری ثفاقت، کلچر، تہذیب وتمدن، رسومات ،اٹھنا […]

.....................................................

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

اسلام آباد : جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن اسلام آباد امام بارگاہ میں میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں کے لئیے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ جو لوگ نہتے نمازیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ان کا دین اسلام بلکہ انسانیت سے بهی […]

.....................................................

اسپین : بیلوں کی دوڑ میں امریکی سمیت تین افراد شدید زخمی

اسپین : بیلوں کی دوڑ میں امریکی سمیت تین افراد شدید زخمی

بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین کے صوبے سلامنکا کے شہر ’’سیویداد ررودیگز‘‘ میں جاری کارنیوال میں بُل دوڑ میں ایک امریکی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں شامل 20سالہ امریکی نوجوان کی حالت تشویش ناک ہے، جس کی بائیں ران پر 40سینٹی میٹر گہرا زخم آیا ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج زخمی […]

.....................................................

اسرائیل ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے غلط باتیں پھیلاتا ہے: امریکا

اسرائیل ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے غلط باتیں پھیلاتا ہے: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا اسرائیل ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکا کے موقف پر غلط بیانی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی مؤقف کے حوالے سے اسرائیل کا بیان حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل پر […]

.....................................................

یوکرائنی صدر نے شہر ژابالسوا سے حکومتی دستوں کے انخلاء کی تصدیق کر دی

یوکرائنی صدر نے شہر ژابالسوا سے حکومتی دستوں کے انخلاء کی تصدیق کر دی

کیف (جیوڈیسک) صدر پوروشینکو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انخلاء منصوبے کے مطابق اور منظم انداز میں جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے 75 فیصد سے زائد فوجی شہر چھوڑ چکے ہیں۔ شہر کا 80 فیصد حصہ روس نواز باغیوں کے قبضے میں آ گیا ہے۔ دوسری جانب یوکرائنی فوج کا کہنا ہے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کے 286 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ جاری

متحدہ عرب امارات کے 286 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ جاری

نیلسن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں متحدہ عرب امارات کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن کے سیکسٹن اوول میں کھیلے جا رہے میچ میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے دیئے گئے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب […]

.....................................................

ناراض فیلڈنگ کوچ لوڈن مان گئے، استعفیٰ‌ دینے کا فیصلہ واپس

ناراض فیلڈنگ کوچ لوڈن مان گئے، استعفیٰ‌ دینے کا فیصلہ واپس

لاہور (جیوڈیسک) کھلاڑیوں کے نامناسب رویئے سے پریشان قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ گرانٹ لوڈن کو پی سی بی نے منا لیا، بورڈ کے مطابق کوچ اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت سے ہار کے بعد منیجمنٹ سمیت فیلڈنگ کوچ بھی مایوسی کا شکار تھے۔ اس […]

.....................................................

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں جاری فیشن ویک میں امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس کے موسم سرما کے ملبوسات نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر مائیکل کراس نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ کراس نے اپنے ملبوسات کے لئے ریشمی اور سوتی کپڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ رنگوں میں خاکی، سبز، […]

.....................................................

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، بارک اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ک بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ اسلام نہیں بلکہ اس کی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے جب کہ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا دہشت […]

.....................................................

رانا عبدالغفار خان کو جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے امیدوار نامزد کر کے ٹکٹ جاری کر دیا گیا

رانا عبدالغفار خان کو جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے امیدوار نامزد کر کے ٹکٹ جاری کر دیا گیا

ہارون آباد: قومی اسمبلی حلقہ 137ضلع ننکانہ صاحب صوبہ پنجاب کے امیدوار رانا عبدالغفار خان ولد رانا حبیب احمد خان جس کاشناختی کارڈ نمبر35501-0142124-1 کو نئی رجسٹرڈ ہونے والی سیاسی جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے اپنا امیدوار نامزد کرکے ٹکٹ جاری کردیا گیاہے اور ریٹرننگ آفیسر حلقہ قومی اسمبلی137ضلع ننکانہ صاحب کوآج مرکزی […]

.....................................................

بھارت میں ہندو توا کے سائے چھانے لگے

بھارت میں ہندو توا کے سائے چھانے لگے

تحریر : حذیفہ یمان آر ایس ایس کی سرمایہ کاری بالآخر رنگ لے آئی ہے۔2014ء میں ہونے والے بھارتی انتخابات میں راشٹریہ سیوک سنگھ اور دیگر ہندو انتہاپسند جماعتوں نے خوب سرمایہ کاری کی اور نریندرا مودی کو منتخب کروانے میں اپنا کردار اداکیا۔ہندوتوا کے ایجنڈے پرانتخابات لڑے گئے اور مودی کو جتوانے کے لیے […]

.....................................................

بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کی ضرورت

بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کی ضرورت

تحریر : حبیب اللہ سلفی چند ماہ قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے حملہ میں تین رینجرز اہلکاروں، دس خواتین اور سات بچوں سمیت 60افراد شہید جبکہ 110سے زائد افراد زخمی ہو ئے۔اس خوفناک حملہ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ 16دسمبر سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور کا ہولناک سانحہ پیش […]

.....................................................

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

تحریر : قرة العین ملک 2015کا پہلا خودکش حملہ لاہور میں ہو گیا۔ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے گیٹ پر خود کش نے اپنے آپ کو اڑا لیا۔جس کے نتیجہ میں دو پولیس افسروں سمیت5افراد شہید ہو گئے۔اس موقع پر نعشیں، انسانی اعضائ، خون، دھواں اور آگ پھیل گئی جبکہ زخمی چیخ و پکار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/2/2015

بھمبر کی خبریں 18/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنگلات ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور موسمی تبدیلی پر اثرات مرتب کرتے ہیں زمین کی زرخیزی اور زمینی کٹائو میں درخت معاون ثابت ہوتے ہیں اس لئے معاشرہ کے تمام طبقات کوجنگلا ت کے فروغ میں حصہ لے کر اپنا کر دا ر ادا کر نا ہوگا ان خیا لا ت کا […]

.....................................................

افغانستان سے انخلاء موخر کرنے پر امریکا کا غور

افغانستان سے انخلاء موخر کرنے پر امریکا کا غور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی انتظامیہ نے دوسری بار افغانستان سے انخلا کے منصوبے میں تاخیر پر غور شروع کر دیا ہے۔ پنٹاگون کے نامزد چیف ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی تو آیندہ سال کے آخر تک وہاں سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے موجودہ […]

.....................................................

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب، الیکشن کمیشن نے عمران خان سے 23 فروری کو جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

لاہور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ایک اور شخص کی شناخت

لاہور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ایک اور شخص کی شناخت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ایک اور شخص کی شناخت ہو گئی، محمد ندیم چیچہ وطنی کا رہنے والا ہے، لاہور پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کا جائزہ لیا جا رہا ہے، شواہد کا فرانزک ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں گزشتہ روز ہوئے خودکش […]

.....................................................

ای او آئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم

ای او آئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای اوآئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا، جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ غلط تخمینہ لگانے والوں کو سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ای اوآئی بی کرپشن کیس کی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ میں مشکلات

الیکشن کمیشن: سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ میں مشکلات

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیب، ایف بی آر سمیت 11 اداروں سے امیدواروں کی تفصیلات اب تک موصول نہیں ہوئیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کل سے شروع ہونی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو […]

.....................................................

دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مضامین نصاب میں شامل کیا جائے، ڈاکٹر سیف الرحمن

دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مضامین نصاب میں شامل کیا جائے، ڈاکٹر سیف الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق کی جدو جہد میں سرگرداں غیر سرکاری سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام اسکولوں کے بچوں کے تحفظ اور دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سنٹرل ڈاکٹر سیف الرحمن نے کہاکہ بچوں کو محفوظ بنا ناآج کے دور کا اہم […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

تحریر : اختر سردار چودھری ڈاکٹر طاہر القادری کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ،آپ 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔ان کے آبائو اجداد سیال ہیں والد کا نام پروفیسر فرید الدین قادری ہے ۔انہوں نے اپنے بیٹے کو دین و دنیا دونوں طرح کی تعلیمات دلائیں ۔آپ نے 1966 میں میٹرک […]

.....................................................