سانحہ پشاور : 35 زخمی طلبہ کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج کا فیصلہ

سانحہ پشاور : 35 زخمی طلبہ کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) شہداء و غازی فورم نے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے 35 طلبا کا کراچی کے ایک نجی اسپتال میں علاج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہداء و غازی فورم کے کوارڈی نیٹر قیصر علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ 10 زخمی طالب علموں کو آج شام 5 […]

.....................................................

راولپنڈی : زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ، سات افراد زخمی

راولپنڈی : زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ، سات افراد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ہزار تھانہ ڈھوک رتہ کے علاقے ہزارہ کالونی میں دو گروپوں میں مبینہ طور پر زمین کے تنازع پر تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں دونوں گروپوں کے درمیان ایک بارپھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکار کا اصل چہرہ جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے […]

.....................................................

ورلڈ کپ : بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ : بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ : بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف، شکیب الحسن اور مشفق الرحیم کی شاندار بیٹنگ۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاک افغان تعاون بڑھانے کیلئے مزید کوششوں کی حمایت کریگا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان میں گہرے تعاون کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان آرمی چیف اورآئی […]

.....................................................

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر جا […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش، لاہور میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش، لاہور میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مغربی ہواؤں کے زیر اثر اسلام آباد اور راولپنڈی میں گھنے بادل گھِر گھِر آئے، گرجتے بادل چھما چھم برسے تو جل تھل ایک ہو گیا۔ قدرتی نظارے اجلے اجلے ہوئے اور موسم کی خنکی بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں صبح سویرے ہی آسمان پر بادل چھا گئے، بادلوں سے پانی کی […]

.....................................................

کھوسہ کلب نے نیشنل اسٹار بیلہ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

کھوسہ کلب نے نیشنل اسٹار بیلہ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے اشتراک سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری “تیسری نیشنل بنک لسبیلہ انٹر فٹ بال چمپئن شپ “کے ساتویں پری کوارٹر فائنل مقابلے میں کھوسہ کلب نے مد مقابل نیشنل اسٹار کلب بیلہ کو 4-1سے شکست دیکر […]

.....................................................

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محترم مجیب الرحمٰن شامی کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ اُنہوںنے ” ویلنٹائن ڈے” پررائل پام میںCPNE کی تقریب منعقد کرڈالی جس کے مہمانِ خصوصی وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تھے۔اُدھر عاشقان سڑکوںپر گلاب کے پھول ہاتھوںمیں لیے قطار اندر قطار کھڑے ”ایک محبت کاسوال ہے بابا”کہہ کرکسی حسینۂ […]

.....................................................

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر […]

.....................................................

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب ہونے […]

.....................................................

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے بھارتی […]

.....................................................

پشاور : امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور : امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کے ذراٰئع کے مطابق امامیہ مسجد دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ حساس ادروں نے خیبر ایجنسی میں جبکہ پولیس نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران متعدد اہم ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزموں سے تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے دھماکے […]

.....................................................

فیصل آباد : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری روڈ پر پولیس اور 5 ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کو سول اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ جبکہ 3 ڈاکو فرار […]

.....................................................

اصل دہشت گرد کون؟

اصل دہشت گرد کون؟

تحریر : ثناء ناز چند سکوں میں بکتا ہے یہاں انسان کا ضمیر کون کہتا ہے میرے ملک میں مہنگائی بہت ہے ہمارا ملک پاکستان جس کی بنیاد ہی قائداعظم کے بتائے گئے ان تین اصولوں پر قائم تھی۔ایمان(وہ پاک خطہ جہاں اللہ اور اسکے نبی کے بتائے گئے اصولوں کی مکمل طور پر پیروی […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 15

شب و روز زندگی قسط 15

تحریر : انجم صحرائی میں بیتے دنوں میں جھانکتا ہوں تو بہت ہی عجیب سا لگتا ہے کہ ہمارے اس دور میں بننے والے بے روزگار چوپال کے سبھی دوست شا ئد ساری عمر ہی اسی فلسفہ پہ کا ربند رہے۔ وہ شیر محمد خان ہوں ، عبد الرزاق راہی ہوں، سعید اختر یا پھر […]

.....................................................

لیبیا : داعش کے ٹھکانوں پر مصری فوج کے فضائی حملے، 7 شہری ہلاک

لیبیا : داعش کے ٹھکانوں پر مصری فوج کے فضائی حملے، 7 شہری ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر مصری فوج کے فضائی حملوں میں 3 بچوں سمیت 7 معصوم شہری ہلاک ہو گئے۔ مصری فوج نے داعش کے ہاتھوں 21 قطبی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد لیبیا کے شہر درنا میں فضائی حملے کیے تھے۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر کے مطابق فضائی حملے […]

.....................................................

کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

کسی مذہب کیخلاف تشدد برداشت نہیں، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مذہبی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ہر شخص کو اپنی پسند کا مذہب اختیار کرنے اوراس پرعمل کی مکمل آزادی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے […]

.....................................................

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین نرم کر دیے ہیں۔ جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو اسلحہ سے لیس جاسوس طیارے برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلحے سے […]

.....................................................

برازیل میں روایتی فیسٹیول پوری آب وتاب کے ساتھ جاری

برازیل میں روایتی فیسٹیول پوری آب وتاب کے ساتھ جاری

ریوڈی جنیریو (جیوڈیسک) برازیل کے اس سالانہ فیسٹیول میں مختلف سامبا اسکولز اپنی رنگا رنگ پرفارمنس سے لاکھوں شائقین کو محظوظ کرنے میں مصروف ہیں۔ اس سال چالیس ہزار برازیلی فنکار فیسٹیول کی رونقیں دوبالا کرنے میں مصروف ہیں۔ سامبا اسکولز نے نت نئے آئیڈیاز کے ساتھ 80 دیو قامت فلوٹس تیار کئے ہیں۔ جو […]

.....................................................

ہیٹی : مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 18 افراد ہلاک

ہیٹی : مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 18 افراد ہلاک

ہیٹی ہیٹی (جیوڈیسک) کے دار الحکومتPort-au-prilu میں مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

.....................................................

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

عراق (جیوڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترک وزیر اعظم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ […]

.....................................................