سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

تحریر : اختر سردار چودھری سماج کا مطلب ہے معاشرہ، معاشرہ کہتے ہیں افراد کے ایسے گروہ کو جو کافی مدت سے ایک جگہ رہ رہا ہو ۔عدل کو انصاف کہتے ہیں جس کا معنی ہے دو حصوں میںبرابر کرنا ۔لفظ عدل مصدرہے اس کا مطلب ہے انصاف و مساوات ،برابری ،ایک جیسا ہونا ،انصاف […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان کو درپیش چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات اور باہمی […]

.....................................................

مشرف غداری کیس، مناسب ہو گا کہ لمبی تاریخ دے دی جائے، عدالتی ریمارکس

مشرف غداری کیس، مناسب ہو گا کہ لمبی تاریخ دے دی جائے، عدالتی ریمارکس

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس طاہرہ صفدر کی سرابرہی میں خصوصی عدالت کے دو رکنی بینچ نے پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر جسٹس طاہرہ صفدر نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمے میں کیا پیش رفت ہوئی ہے جس پر پرویز مشرف کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت کو […]

.....................................................

فیاض گرد اسپوری کی ”غم کی لطافت” کا ذکر

فیاض گرد اسپوری کی ”غم کی لطافت” کا ذکر

تحریر : اقبال کھوکھر چند روز قبل مجھے فیاض احمد فیاض گرد اسپوری کے نئی کتاب ”غم کی لطافت ” موصول ہوئی جس کے بارے میں بیان کرنے سے قبل میں ”غم کی لطافت”کے مصنف کے بارے میں کچھ بیان کرنا چاہتا ہوں۔ فیاض احمد فیاض ضلع قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن کی ذرخیزادبی […]

.....................................................

ای او بی آئی کے 34 لاکھ پنشنرز اضافی پنشن سے محروم

ای او بی آئی کے 34 لاکھ پنشنرز اضافی پنشن سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ای او بی آئی سے پنشن حاصل کرنے والے 34 لاکھ سے زائد افراد کو حکومت کے تمام تر وعدوں کے باوجود اضافی رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ای او بی آئی کے پنشنرز کے […]

.....................................................

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ساحلی علاقوں میں سونامی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ساحلی علاقوں میں سونامی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد شمالی ساحلی علاقوں میں سمندر کی لہریں سونامی کی شکل اختیار کر گئیں جس کے بعد قریبی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا۔ جاپانی میٹرو لوجیکل ایجنسی کی جانب سے ٹوکیو کے ساحلی علاقوں سے معمولی نوعیت کے سونامی ٹکرانے کی وارننگ […]

.....................................................

انگلستان میں فرزانہ چوہدری کی اسلامی تعلیم کے بارے غیرمعمولی کاوش

انگلستان میں فرزانہ چوہدری کی اسلامی تعلیم کے بارے غیرمعمولی کاوش

تحریر : ضیغم سہیل وارثی طو یل وقفے کے بعد واپسی چاہتا ہوں امام غزالی رح کے ان ارشادات کے ساتھ، سب انسان مردہ ہیں ،زندہ ہیں جو علم والے ہیں،سب علم والے سوئے ہوئے ہیں ،بیدار وہ ہیں جو عمل کرتے ہیں ہمارے معاشرے میں انسان نہیں؟سب انسان ہی تو ہیں ۔مگر یہ حقیت […]

.....................................................

افغانستان میں فضائی کاروائیاں، 35 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

افغانستان میں فضائی کاروائیاں، 35 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کے دوران 35 شدت پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فضائی کاروائیاں افغانستان کے علاقوں کنڑ، نازیان اور ننگرھار میں کی گئی، جس کے دوران افغان اور پاکستانی طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق فضائی آپریشن میں 35 […]

.....................................................

امریکا پاکستان اور دیگر ملکوں کی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو سے جاسوسی کر رہا ہے، روسی ادارہ

امریکا پاکستان اور دیگر ملکوں کی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو سے جاسوسی کر رہا ہے، روسی ادارہ

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے سوفٹ وئیر بنانے والے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارہ کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز میں جاسوسی کے پروگرامز انِسٹال کررہا ہے۔ یہ ہارڈ ڈرائیوز پاکستان میں بھی پائی گئی ہیں۔ روس کے اینٹی وائرس سوفٹ وائر بنانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ اسے 30 ممالک میں […]

.....................................................

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

تحریر : عقیل خان کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہئے اس کو جنگ یا جنون نہیں بنانا چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ کومیدان کوئی بھی ہو اس میںفتح ایک کی ہوتی ہے اور اسپورٹس مین اسپرٹ یہ ہوتی ہے کہ انسان فتح کے لئے اپنی پوری جان لڑا دیتا ہے لیکن شکست […]

.....................................................

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

تحریر : وسیم رضا شکست و حزیمت کی طویل داستان ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کل قومی ٹیم نے چھٹی بار ورلڈ کپ میں روائتی مخالف بھارت کے ہاتھوں ہار کی دھول چاٹی، وزیر بجلی عابد شیر علی سہی کیہ رہے تھے کہ ورلڈ کپ آتے ہی کرکٹ مافیا سرگرم ہو […]

.....................................................

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (جیوڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی […]

.....................................................

ہیکرز امریکا اور یورپ کے بینکوں سے 1 ارب ڈالر لے اڑے

ہیکرز امریکا اور یورپ کے بینکوں سے 1 ارب ڈالر لے اڑے

نیویارک (جیوڈیسک) ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہیکرز نے 30 ممالک کے 100 بینکوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم چرالیے ہیں، اسے دنیا کی سب سے بڑی سائبر واردات کہا جارہا ہے. روسی سیکیورٹی کمپنی کے مطابق ہیکرز نےامریکا اور یورپ کے مختلف بینکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے […]

.....................................................

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ […]

.....................................................

امریکی ریاست میں خام تیل لے جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

امریکی ریاست میں خام تیل لے جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

ورجنیا (جیوڈیسک) حکام کے مطابق ٹرین شمالی ڈکوٹا سے ورجنیا کے ساحلی قصبے یارک ٹاؤن جا رہی تھی۔ ٹرین میں ایک سو نو ٹینکر لگے تھے جن میں دس کو آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے، جبکہ دو قریبی قصبوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ ایک شخص دھویں کے […]

.....................................................

نائیجریا : بس اسٹیشن پر خود کش حملہ، دس افراد ہلاک

نائیجریا : بس اسٹیشن پر خود کش حملہ، دس افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں بس اسٹیشن پر خود کش حملے میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجریا میں بس اسٹیشن پر خود کش حملے سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ خاتون نے کیا۔ حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا […]

.....................................................

سلامتی کونسل میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف قرارداد منظور

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف قرارد منظور کر لی ہے۔ جس میں باغیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں۔ حوثی باغیوں کی جنوبی یمن کی طرف پیش قدمی جاری ہے اور وہ مزید کئی علاقوں پر قبضہ جما چکے […]

.....................................................

سری لنکا کے صدر کی مودی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

سری لنکا کے صدر کی مودی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مائیتھری پالا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس سے پہلے سری لنکا کے صدر نے وزیر خارجہ سشما سووراج سے ملاقات میں علاقائی امور پر گفتگو کی۔

.....................................................

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا، مصطفیٰ ماولہ

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا، مصطفیٰ ماولہ

ٹورنٹو (جیوڈیسک) ”میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں”۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل اور […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے تو پہلے ہی لالے پڑے ہوئے تھے اب اپنی محنت کی کمائی میں سے جمع کرائے گئے پروویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی میں سے بھی قرض ملنا بند ہوگیا ہے جس سے 15 ہزار سے زائد ملازمین پر مشتمل اس ادارے کی افرادی قوت کو بدترین […]

.....................................................

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے گی، […]

.....................................................

جیمز بانڈ سیریز کی فلم ”اسپیکٹر” کا نیا ٹریلر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی فلم ”اسپیکٹر” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) دھواں دھار ایکشن سے بھرپور جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم اس سال چھ نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اداکار ڈینئل کریگ چوتھی بار جیمز بانڈ کے روپ میں دشمنوں کے چھکےچھڑاتے دکھائی دیں گے۔

.....................................................

مائیکل کلارک کی واپسی پر شین وارن کا دعویٰ مسترد

مائیکل کلارک کی واپسی پر شین وارن کا دعویٰ مسترد

سڈنی (جیوڈیسک) مائیکل کلارک کی کرکٹ میں واپسی کیلیے ڈیڈ لائن پر شین وارن کے دعوؤں کو آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے مسترد کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کلارک کو مکمل فٹنس ثابت کرنے کیلیے21 فروری کی ڈیڈلائن دی تھی، کپتان نے رواں سیزن میں بھارت […]

.....................................................

بدترین شکست کے بعد میانداد ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

بدترین شکست کے بعد میانداد ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

لاہور (جیوڈیسک) بھارت سے بدترین شکست کے بعد جاوید میانداد ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اسپیشلسٹ کو چھوڑ کر آؤٹ آف فارم کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ دی گئی۔ ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارتی ٹیم سے کبھی نہ جیتنے کی روایت برقرار رہنے پر میانداد بھی سخت نالاں […]

.....................................................