آر ایس ایس کے رہنما کا خفیہ دورۂ پاکستان

آر ایس ایس کے رہنما کا خفیہ دورۂ پاکستان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنی ممکنہ حکومت کے پیش نظر پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے پس پردہ کوششیں شروع کر رکھی تھیں۔ امریکا میں مقیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ایک سینئر رہنما نے گزشتہ دنوں اسلام آباد کا خفیہ دورہ کیا۔ اس دورے […]

.....................................................

نواز و زرداری ملک کی بہتری کیلئے کام نہیں کرنا چاہتے، سراج الحق

نواز و زرداری ملک کی بہتری کیلئے کام نہیں کرنا چاہتے، سراج الحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر اور خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا ایجنڈا ایک ہی ہے۔ دونوں ملک کی بہتری کے لیے کوئی کام نہیں کرنا چاہتے۔ صحابہ کرام اور اہل بیت کی شان میں گستاخی جو بھی میڈیا گروپ کرے اسے […]

.....................................................

شناختی کارڈ کے ایشو کو طریقہ کار کے تحت حل کیا جائے، عابد شیرعلی

شناختی کارڈ کے ایشو کو طریقہ کار کے تحت حل کیا جائے، عابد شیرعلی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کے ایشو کو سڑکوں پر لے جانے کی بجائے طریقہ کار کے تحت حل کیا جائے، گرینڈ الائنس بنانے کی باتیں کرنے والوں کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

کیجری وال مسلمانوں میں مقبول

کیجری وال مسلمانوں میں مقبول

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابی مہم کے دوران جن نئے حقائق کا انکشاف ہوا ہے ان میں یہ بات بھی شامل ہے کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال کو بھارتی مسلمانوں میں غیر معمولی مقبولیت حاصل ہو گئی ہے۔ ایک بھارتی اخبار نے لکھا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ عام انتخابات […]

.....................................................

روٴف صدیقی کا وفاقی وزیر داخلہ کو مناظرے کا چیلنج

روٴف صدیقی کا وفاقی وزیر داخلہ کو مناظرے کا چیلنج

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ ہونے پر آج سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم کے اراکانِ اسمبلی نے احتجاج کیا، میڈیا سے بات کر تے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوشناختی […]

.....................................................

بیشتر مسلم امیدوار شکست کھا گئے

بیشتر مسلم امیدوار شکست کھا گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے سولہویں انتخابات میں مسلم امیدوار کم سے کم تعداد میں کامیاب ہوئے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے واحد مسلم امیدوار سید شاہنواز حسینبھی الیکشن ہار گئے۔ یو پی سے اقلیتی طبقے کا کوئی امیدوار کامیاب نہ ہوسکا۔ کانگریس کے ٹکٹ پر انتخاب لڑنے والی اداکارہ نغمہ بھی ضمانت ضبط […]

.....................................................

ذکا اشرف بحال، نجم سیٹھی کی عبوری کمیٹی غیرقانونی

ذکا اشرف بحال، نجم سیٹھی کی عبوری کمیٹی غیرقانونی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے چیرمین پی سی بی تقرری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کو کالعدم قرار دیا ہے جبکہ سابق چیئرمین ذکا اشرف کو عہدے پر ایک بار پھر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

توانائی بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسحاق ڈار

توانائی بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) درآمدی وسائل پر انحصار کم کرنے کیلئے ملکی وسائل کو بروئے کار لایا جائیگا وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی بحران کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ درآمدی وسائل پر انحصار کم کرنے کیلئے ملکی وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ رجسٹری، ججز کی رہائش گاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنیکا فیصلہ

سپریم کورٹ رجسٹری، ججز کی رہائش گاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری اور ججزکی رہائش گاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ اور ججز لاجز میں جدید سی سی ٹی وی سسٹم لگانے کی خریداری کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جس کی صدارت ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالخالق شیخ […]

.....................................................

نئی حلقہ بندیوں کیلئے بجٹ کے بعد قانون سازی کا فیصلہ

نئی حلقہ بندیوں کیلئے بجٹ کے بعد قانون سازی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈرافٹ کی تیاری شروع، الیکشن کمیشن سے ہر ممکن تعاون کرینگے، سندھ حکومت اور صوبائی الیکشن کمیشن نے صوبے میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے مشاورت کے بعد جون میں بجٹ کے بعد قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بتایا ہے کہ […]

.....................................................

افغان طالبان کا سرحدی کنٹرول پاکستان کے مفاد میں نہیں، سرتاج عزیز

افغان طالبان کا سرحدی کنٹرول پاکستان کے مفاد میں نہیں، سرتاج عزیز

نیو یارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو علاقے نہیں، شراکتِ اقتدار کا فارمولا دینا ہو گا۔ اسی طرح انہیں امن کی طرف لایا جاسکتا ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ افغانستان کے صدارتی انتخاب میں […]

.....................................................

بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلوچستان کے مختلف اضلاع بولان، سبی، بھاگ اور ڈھاڈر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس […]

.....................................................

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی مردم شماری، بجلی کے بقایا جات، 18 ویں ترمیم کے معاملات بھی زیر غور آئینگے وزیراعظم میاں نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا ہے جس میں چاروں وزراء اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ملک […]

.....................................................

توہین اہل بیت، شہدا فاوٴنڈیشن کی عدالت میں درخواست دائر

توہین اہل بیت، شہدا فاوٴنڈیشن کی عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) شائستہ لودھی کے پروگرام کے بعد کی صورت حال پراسلام آباد ہائی کورٹ میں شہدا فاوٴنڈیشن نے درخواست دائر کردی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ مبشر لقمان نے اسی پروگرام کو دانستہ دکھا کر توہین اہل بیت کی، صرف جیویا ڈاکٹر شائستہ کے خلاف کارروائی آئین کے آرٹیکل 25 کی […]

.....................................................

چین: کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں خودکش دھماکا، دو افراد ہلاک

چین: کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں خودکش دھماکا، دو افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں خودکش دھماکے سے حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ انہوئی کے ایک گاؤں میں مقامی کمیونسٹ پارٹی کا اجلاس جاری تھا۔ کہ اس دوران ایک خودکش حملہ آور نے اجلاس میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے […]

.....................................................

موساد کا ایجنٹوں کی بھرتی کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال

موساد کا ایجنٹوں کی بھرتی کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل کی بدنام زمانہ انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیرون ملک بالخصوص عرب ممالک میں اپنے ایجنٹس بھرتی کرنے کی سب سے بڑی مہم شروع کر دی ہے جس کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک ایجنٹس بھرتی کرنے کا ایک بہترین […]

.....................................................

جنسی ہراساں کرنے پر امریکی فوجیوں کیخلاف کاروائی

جنسی ہراساں کرنے پر امریکی فوجیوں کیخلاف کاروائی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے گزشتہ ایک برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے تحت 500 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی، ان اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کیا گیا یا انکے خلاف کارروائی کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے جو شکایات موصول ہوئیں ان میں […]

.....................................................

سیٹلائٹ تصاویر میں 2 نئے شمالی کورین جنگی جہازوں کا انکشاف

سیٹلائٹ تصاویر میں 2 نئے شمالی کورین جنگی جہازوں کا انکشاف

سیئول (جیوڈیسک) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے یو ایس کوریا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ سے لی جانیوالی تازہ تصاویر میں شمالی کوریا کے دو نئے جنگی جہازوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جسکے بعد شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تصاویر میں […]

.....................................................

ریلویز میں کوئی جیالا یا متوالا بھرتی نہیں کیا جائے گا، خواجہ سعد رفیق

ریلویز میں کوئی جیالا یا متوالا بھرتی نہیں کیا جائے گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلویز میں کوئی جیالا یا متوالا بھرتی نہیں کیا جائے گا۔ سب بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کافی دِن عمران خان نے سیاست میں الجھائے رکھا، اب انہیں کام کرنے دیں اورصرف ریلوے پر […]

.....................................................

فوج مخالف بیانات دینے پر سابق سوڈانی وزیراعظم سے تفتیش

فوج مخالف بیانات دینے پر سابق سوڈانی وزیراعظم سے تفتیش

خرطوم (جیوڈیسک) صادق المہدی نے فوج پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے تھے سوڈان کے پراسیکیوٹرز نے فوج مخالف بیانات دینے پر سابق وزیراعظم صادق المہدی سے تفتیش کی، سابق وزیراعظم کی جانب سے دارفور کے علاقے میں فوج پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عورتوں سے زیادتیوں کے الزامات عائد […]

.....................................................

ایران شام میں لڑنے کیلئے افغانوں کو بھرتی کر رہا ہے: امریکی اخبار

ایران شام میں لڑنے کیلئے افغانوں کو بھرتی کر رہا ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے ایک اخبار وال سٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران افغان مہاجرین کو شام میں لڑنے کیلئے بھرتی کررہا ہے تاکہ وہ شام جا کر باغیوں کو شکست دینے میں شامی سرکاری فورسز کی مدد کریں۔ افغان مہاجرین کو ایران میں رہائش کیلئے پرمٹ اور 500 ڈالر ماہانہ دیئے جاتے […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا

منموہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) رخصت ہونے والے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپنا استعفیٰ صدر کے حوالے کر دیا ہے اور آنے والی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، جبکہ بھارت کے نامزدوزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات میں کامیابی دلوانے پر اپنے ووٹرز کا شکریہ اداکیاہے۔ بھارت کے نامزدوزیراعظم نریندر مودی پارٹی اجلاس […]

.....................................................

بھارتی مسلمان نہ کبھی ڈرا ہے اور نہ کبھی ڈرے گا، رکن بھارتی مسلم پرسنل لا بورڈ

بھارتی مسلمان نہ کبھی ڈرا ہے اور نہ کبھی ڈرے گا، رکن بھارتی مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے لئے رائج قوانین کے اطلاق کے نگران ادارے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن سید قاسم رسول الیاس کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے ملک کا وزیراعظم بننے پر مسلمانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ’مسلمان نہ کبھی ڈرا ہے اور نہ آئندہ کبھی ڈرے گا۔ […]

.....................................................

متحدہ کو کراچی آپریشن پر مسئلہ ہے تو کھل کر بات کرے دھونس نہیں چلے گی وزیر داخلہ

متحدہ کو کراچی آپریشن پر مسئلہ ہے تو کھل کر بات کرے دھونس نہیں چلے گی وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو شناختی کارڈ یا پاسپورٹ جاری کرنے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ نادرا کی موبائل ٹیم ان کے گھر بھیج دیں گے۔ ایم کیو ایم کو کراچی آپریشن پر تحفظات ہیں تو کھل کر بات کرے۔ دھونس دھاندلی سے معاملات […]

.....................................................