امریکا نے روس کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی

امریکا نے روس کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے لندن میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روس اور اس کے اتحادیوں نے یوکرائن میں صدارتی انتخابات میں مداخلت کی […]

.....................................................

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایسٹیبن شیوز کے نام رہا

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایسٹیبن شیوز کے نام رہا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں جاری ٹور آف کیلیفورنیا سائکل ریس کا چھٹا مرحلہ کولمبیا کے ایسٹیبن شیوز کے نام رہا، ریس کے چھٹے مرحلے میں برطانیہ کے بریڈلی ہگینز نے 28 سیکنڈ کی لیڈ سے آغاز کیا۔ چھٹے مرحلے میں ریس کے شرکاء کو 2200 میل کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ دشوار گزار رستوں […]

.....................................................

یورپین فٹبال چیمپیئن ’’مانچسٹر سٹی‘‘ پر 5 کروڑ یورو کا جرمانہ

یورپین فٹبال چیمپیئن ’’مانچسٹر سٹی‘‘ پر 5 کروڑ یورو کا جرمانہ

لندن (جیوڈیسک) یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن نے یورپین فٹبال چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 5 کروڑ یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔ یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن نے رواں سیزن کے چیمپئن کلب مانچسٹر سٹی پر قوانین کے برخلاف زیادہ پیسے خرچ کرنے پر 5 کروڑ یورو کا […]

.....................................................

رنبیر کپور نئی فلم باجی رائو مستانی میں پریانکا اور دپیکا کیساتھ جلوہ گر ہونگے

رنبیر کپور نئی فلم باجی رائو مستانی میں پریانکا اور دپیکا کیساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی نئی فلم باجی راؤ مستانی میں اداکارہ پریانکا چوپڑا، رنویر سنگھ کی اہلیہ کا کردار کریں گی جبکہ دپیکا رنویر کی مستانی بنیں گی۔ سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم باجی راؤ مستانی میں اداکار رنویر سنگھ بالی وڈ حسیناؤں دپیکا پڈکون اور پریانکا چوپڑا کے مقابل نظرآئیں گے۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارتی انتخابات میں بالی وڈ کی چکا چوند بھی چھائی رہی

بھارتی انتخابات میں بالی وڈ کی چکا چوند بھی چھائی رہی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابات میں بالی وڈ کی چکاچوند بھی چھائی رہی مگر کس کی ادا اور کس کے وعدے انکی سیاسی پکچر کو ہٹ کروانے میں کامیاب رہے۔ نریندر مودی کا جھنڈا اٹھائے اداکارہ کرن کھیر چندی گڑہ میں اداکارہ گل پناگ کے خلاف الیکشن میں کھڑی ہوئیں، مگر تجربے اور خوبصورتی کے […]

.....................................................

دبئی اسلامک بینک نے کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرا دی

دبئی اسلامک بینک نے کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ (ڈی آئی بی پی ایل) نے کراچی میں اپنے ہیڈآفس میں منعقدہ تقریب میں اپنی نوعیت کی واحد کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرادی۔ صارفین الیکٹرانک و گھریلو مصنوعات کی وسیع رینج کی خریداری کے لیے اس کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ کو استعمال کر سکیں گے۔ تقریب میں […]

.....................................................

عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 84 ملزمان کے انٹرپول ریڈ وارنٹ کیلئے وفاق کو سمری ارسال

عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 84 ملزمان کے انٹرپول ریڈ وارنٹ کیلئے وفاق کو سمری ارسال

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 84 ملزمان کے انٹر پول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے وفاق کو سمری ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے انتہائی مطلوب 84 ملزمان کے انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے وفاق کو سمری بھیج دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے خلاف ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے خلاف ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 282 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت انقرہ سمیت استنبول، ازمیر اور دیگر شہروں میں کوئلے کی کان کے سانحہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آگئے جس میں ہلاک افراد کے لواحقین اور […]

.....................................................

امریکہ پاکستان کو اپنی منڈیوں تک رسائی فراہم کرے گا

امریکہ پاکستان کو اپنی منڈیوں تک رسائی فراہم کرے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ نے اگلے پانچ برسوں کے دوران دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لئے مشترکہ ایکشن پلان کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد زرعی پیداوار کو متنوع بنانا اور بہتر کاروباری مواقعوں کیلئے اسلام آباد کو امریکی منڈیوں تک رسائی کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دونوں […]

.....................................................

ترکی سے متصل شامی سرحد پر کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

ترکی سے متصل شامی سرحد پر کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کی سرحد پر کار بم دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ترکی سے متصل شام کے سرحدی مقام باب السلام پر کار بم دھماکا ہوا جس میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کار بم دھماکے کی ذمے […]

.....................................................

سندھ کے عوام کے حقوق کیلئے آخر تک میدان میں رہیں گے، لطیف پلیجو

سندھ کے عوام کے حقوق کیلئے آخر تک میدان میں رہیں گے، لطیف پلیجو

میر پور خاص (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کے حقوق کیلئے آخر تک میدان میں رہیں گے، بیرون ملک نہیں بھاگیں گے۔ میرپورخاص میں اسٹیشن چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ بندش غیرمنصفانہ ہے۔ […]

.....................................................

سندھ حکومت کا لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ

سندھ حکومت کا لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے بیرون ملک فرار انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا جس میں ان ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں […]

.....................................................

افغان صدارتی انتخابات میں کسی امیدوار کو واضح اکثریت نہ ملنے پر 14 جون سے دوسرا مرحلہ شروع ہو گا

افغان صدارتی انتخابات میں کسی امیدوار کو واضح اکثریت نہ ملنے پر 14 جون سے دوسرا مرحلہ شروع ہو گا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کسی امیدوار کے واضح اکثریت سے کامیاب نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے چیف الیکشن کیشنر احمد یوسف نورستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 5 اپریل کو ہونے والے […]

.....................................................

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہر سال کی طرح رواں برس بھی تعلیمی ادورں میں میں موسم گرماں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی […]

.....................................................

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

بھارت میں کشمیری طلبہ پر تشدد، آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے کہاہے کہ بھارتی یونیورسٹیوں میں کشمیری طلبہ پر ہونے والے تشدد کے خلاف آزادکشمیرمیں 19 مئی کو احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی الیکشن کے دوران ہونے والے نوجوانوں پر تشدد کی بھر […]

.....................................................

سلیمان لاشاری قتل کیس: عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو پہچان لیا

سلیمان لاشاری قتل کیس: عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو پہچان لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سلیمان لاشاری کیس میں عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو شناخت کرلیا، شناختی پریڈ کمرہ عدالت کے بجائے اسپتال میں ہوئی۔ سلیمان لاشاری قتل کیس میں مرکزی ملزم سلمان ابڑو کی شناختی پریڈ کیلئے عینی شاہدین کو اسپتال لایا گیا۔ مقتول سلیمان لاشاری کی والدہ، بھائی، بہنوئی اور گھریلو ملازم نے […]

.....................................................

سول اسپتال کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دو سالہ بچی سچل گوٹھ سے بازیاب

سول اسپتال کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دو سالہ بچی سچل گوٹھ سے بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) دو دن پہلے کراچی کے سول اسپتال سے غائب ہونے والی دو سال کی بچی سچل گوٹھ سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق دو سال کی نیناں کو سچل گوٹھ میں ایک گھر سے بازیاب کرایا گیا ہے۔ بچی کی ماں سول اسپتال کے ای این ٹی وارڈ میں تقریباً ڈیڑھ ماہ سے […]

.....................................................

رحیم یار خان: سسرالیوں نے خاتون کو زندہ جلا ڈالا، شوہر نے بیوی کے ہاتھ پاؤں توڑ دیئے

رحیم یار خان: سسرالیوں نے خاتون کو زندہ جلا ڈالا، شوہر نے بیوی کے ہاتھ پاؤں توڑ دیئے

رحیم یار خان (جیوڈیسک) غربت، مہنگائی یا جہالت معاشرے میں عدم برداشت بڑھتا ہی جارہا ہے، رحیم یارخان میں سُسرالیوں نے 6 بچوں کی ماں کو زندہ جلاڈالا، ایک اور واقعے میں ظالم شوہر نے بیوی کے ہاتھ پاؤں توڑ دیئے۔ خواتین پر تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، رحیم یار […]

.....................................................

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے جنگی بنادوں پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جلد پولیو فری بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے پولیو […]

.....................................................

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گر گئے، 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گر گئے، 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پر گر گئے، جس کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔

.....................................................

پرتگال نے ورلڈکپ کیلئے کرسٹیانو رونالڈو کو منصب قیادت پر بٹھا دیا

پرتگال نے ورلڈکپ کیلئے کرسٹیانو رونالڈو کو منصب قیادت پر بٹھا دیا

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال نے ورلڈکپ کیلئے انجرڈ کرسٹیانو رونالڈو کو منصب قیادت پر بٹھا دیا، وہ گذشتہ ہفتے ریئل ویلاڈولڈ کیخلاف ریئل میڈرڈ کیلیے کھیلتے ہوئے ہیمسٹرنگ کے مسئلے کا شکار ہوئے تھے، 30 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں ریکارڈو کیوریسما بھی شامل ہیں۔ اطالوی کوچ سیسارے پرانڈیلی نے گیوسیپ روسی، انتونیو کسانو، سائرو اموبل اور […]

.....................................................

ملک میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق صفر، لوڈ شیڈنگ ختم

ملک میں بجلی کی طلب و رسد کا فرق صفر، لوڈ شیڈنگ ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مسلسل تیسرے روز بجلی کی طلب اور رسد کا فرق صفر ہو گیا، پیداوار اور طلب 11 ہزار 900 میگاواٹ ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کی لوڈشیڈنگ سے جان چھوٹی ہوئی ہے، وزارت پانی و بجلی کے مطابق کہیں بھی بجلی غائب نہیں ہو رہی۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

کسی چینل یا اخبار پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیرقانون پنجاب

کسی چینل یا اخبار پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیرقانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کسی چینل یا اخبار پر پابندی کے حق میں نہیں، جو انداز جیو نے اپنایا، اسی انداز میں کئی چینل رپورٹنگ کرتے رہے ہیں، بعض لوگ موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانا اور ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے سوال اٹھایا […]

.....................................................

حکومتیں اکثریت کی بنیاد پر بن جاتی ہیں چلتی نہیں، مولانا فضل الرحمان

حکومتیں اکثریت کی بنیاد پر بن جاتی ہیں چلتی نہیں، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک سال کے دوران ہی اداروں کا ٹکراؤ شروع ہوگیا، حکومتیں اکثریت کی بنیاد پر بن جاتی ہیں چلتی نہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ایک سال پورا ہو گیا، ایک سال کے […]

.....................................................