قائد اور اقبال کا پاکستان لہو لوہان ہے، علماء اپنا کردار ادا کریں: شہباز شریف

قائد اور اقبال کا پاکستان لہو لوہان ہے، علماء اپنا کردار ادا کریں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نعشیں اٹھاتے اٹھاتے قوم کے کندھے تھک چکے ہیں۔ قائد اور اقبال کا پاکستان اس وقت لہو لوہان ہے علماء رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے جامعہ […]

.....................................................

انگلش کاؤنٹی اور آئی پی ایل میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوتی ہے، لوونسنٹ

انگلش کاؤنٹی اور آئی پی ایل میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوتی ہے، لوونسنٹ

لندن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر لوونسنٹ نے میچ فکسنگ کے حوالے سے آئی سی سی کو دی جانے والی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انگلش کائونٹی، آئی پی ایل اور آئی سی ایل میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوتی ہے۔ 35 سالہ سابق کیوی بلے باز لوونسنٹ نے انگلینڈ، بھارت، نیوزی […]

.....................................................

حکومتی یقین دہانی، پیرا میڈیکل اسٹاف نے دھرنا ختم کر دیا

حکومتی یقین دہانی، پیرا میڈیکل اسٹاف نے دھرنا ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے حکومتی یقین دہانی پر مطالبات کے حق میں دیا گیا دھرنا ختم کر دیا۔ سرکاری اسپتالوں کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں صبح سے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے رکھا تھا۔ شام کو مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت […]

.....................................................

میر شکیل الرحمان سے اختلاف ہے اور رہے گا: عمران خان

میر شکیل الرحمان سے اختلاف ہے اور رہے گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو تباہ کرنے والے دھاندلی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں جب تک مجرموں کو سزا نہیں ہو گی جرم ختم نہیں ہو گا۔ میر شکیل الرحمان ملکی مفاد کے خلاف کام کریں گے تو انکی مخالفت کریں گے۔ معروف اینکر پرسن […]

.....................................................

مہیش بھٹ فلم ”سدھارتھ“ میں بدھ راہب بنیں گے

مہیش بھٹ فلم ”سدھارتھ“ میں بدھ راہب بنیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نئی آنے والی فلم ”سدھارتھ“ میں بدھ راہب کا کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ ہدایتکار مہیش بھٹ اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ رہے ہیں اور بطور اداکار اپنی پہلی فلم میں بدھ راہب کا کردار ادا کریں گے۔ مہیش بھٹ نے اپنے ٹویٹر پر لکھا […]

.....................................................

لاہور: جوہرٹاوٴن میں پرائیویٹ اسکول بچوں سمیت سیل کر دیا گیا

لاہور: جوہرٹاوٴن میں پرائیویٹ اسکول بچوں سمیت سیل کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) جوہرٹاوٴن میں ایل ڈی اے نے پرائیویٹ اسکول بچوں سمیت سیل کردیا، اسکول انتظامیہ نے ننھے بچوں کواسکول کے گیٹ کے اوپر سے باہر نکالا۔ ایل ڈی اے کی انتظامیہ نے نجی اسکول سیل کرتے ہوئے بچوں کو باہر نکالنے کاموقع بھی نہ دیا۔ دوسری جانب ایل ڈی اے کا موقف ہے کہ […]

.....................................................

شمعون عباسی نے اپنی فلم ’’گدھ‘‘ کی شوٹنگ کا شیڈول تیار کر لیا

شمعون عباسی نے اپنی فلم ’’گدھ‘‘ کی شوٹنگ کا شیڈول تیار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی نے کہا مصرفیت کی بنا پر اپنی فلم ’’گدھ‘‘ کی عکس بندی شروع نہیں کرسکا۔ کاسٹ کی تبدیلی کی وجہ سے بھی اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن آئندہ ماہ فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تیار کر لیا ہے جب کہ اس فلم کے سلسلے تفصیلات جلد عوام […]

.....................................................

ٹانک میں طویل لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر منتخب نمائندوں کی سول نافرمانی کی دھمکی

ٹانک میں طویل لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرنے پر منتخب نمائندوں کی سول نافرمانی کی دھمکی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گی جب کہ منتخب نمائندوں نے وفاقی حکومت کو سول نافرمانی کی تحریک شروع دھمکی دے دی ہے۔ ٹانک میں بجلی کی 20 سے 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر، وکلاء، ٹرانسپورٹرز اور سیاسی تنظیموں کی کال پر ضلع […]

.....................................................

بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشدد

بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشدد

تامل ناڈو (جیوڈیسک) بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی طالب علم کو 3 افراد نے ہاسٹل میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنایا، پاکستانی طالب علم پر تشدد کیلئے لوہے کی سلاخ استعمال کی۔ علی حسن رضاکاپونڈی چری یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی […]

.....................................................

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملے، دو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملے، دو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملے میں 2 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ حکومت مخالف مظاہرین کے کیمپ پر حملے کے بعد دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ حملے میں 2 افراد کے ہلاک اور 22 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تھائی لینڈ میں گزشتہ […]

.....................................................

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

سان تیاگو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر سان ڈیاگو سے 25 میل دور ساحلی علاقے کارلزبیڈ کے جنگلات میں گزشتہ روز شدید گرمی کے باعث آگ لگ گئی تھی۔ […]

.....................................................

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے حکومت کو گیس کی قیمتوں میں مناسب حد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ملک میں 280 ٹریلین کیوبک فیٹ قدرتی گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن گیس کی قیمتیں عالمی سطح کے مقابلے کافی کم ہونے کی وجہ سے، […]

.....................................................

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک ) پیمرا اتھارٹی کا کل ہونے والا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا، اجلاس میں جیو نیوز کیخلاف وزارت دفاع کی درخواست پر وزارت قانون کی رائے پر غور کیا جانا تھا۔ پیمرا حکام کے مطابق وزارت قانون نے ابھی تک پیمرا کی درخواست کے بارے میں رائے نہیں […]

.....................................................

ساہیوال: پسند کی شادی پر لڑکی کے قتل کے الزام میں دو رشتے دار، شوہر گرفتار

ساہیوال: پسند کی شادی پر لڑکی کے قتل کے الزام میں دو رشتے دار، شوہر گرفتار

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہی وال میں پسند کی شادی کرنے پر فرزانہ کو قتل کرنے والے اس کے دو رشتے داروں اور شوہر کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ مقدمے میں نامزد چوتھا ملزم مفرور ہے۔ ڈی پی او ساہی وال خرم علی کے مطابق گرفتار ملزموں میں فرزانہ کا شوہر شبیر، بہنوئی فلک شیر اور ماموں نوراحمد […]

.....................................................

بھارت کا انوکھا گا ؤں: ہر فرد پاکستان جاسوسی کیلئے گیا

بھارت کا انوکھا گا ؤں: ہر فرد پاکستان جاسوسی کیلئے گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ضلع گورداس پور کا ایک گاؤں جاسو س پورہ ہے جس میں رہنے والے سب باشندے پاکستان جا کر جاسوسی کر نے کا اعتراف کر تے ہیں تاہم اب ان میں سے بعض کو اپنی حکومت کی لاتعلقی کا شکوہ ہے۔ ان کے پاس اپنے خلاف پاکستان کی عدالتو ں میں […]

.....................................................

یمن میں القاعدہ کے حملے میں جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں القاعدہ کے حملے میں جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

عدن (جیوڈیسک) یمن میں 2 فوجی مورچوں پر یکے بعدیگرے القاعدہ ارکان کی جانب سے حملوں کے نتیجے میں فوجی جنرل سمیت 10 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 13 حملہ آوربھی مارے گئے۔ یمن کے شورش زدہ جنوبی صوبے شبوا کے شہر اذان میں القاعدہ عسکریت پسندوں کی جانب 2 فوجی مورچوں کو […]

.....................................................

عمران خان غیر سنجیدہ، ہر مسئلے پر یوٹرن لیتے ہیں، فضل الرحمن

عمران خان غیر سنجیدہ، ہر مسئلے پر یوٹرن لیتے ہیں، فضل الرحمن

بنوں (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان غیر سنجیدہ سیاستدان ہیں، ہر مسئلے پر یوٹرن لیتے ہیں، میڈیا بلاوجہ انہیں اہمیت دے رہا ہے۔ وہ منگل کو بنوں میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے، صرف […]

.....................................................

کراچی میں جاری آپریشن پر حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی میں جاری آپریشن پر حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کا کہنا ہےکہ پولیس کو حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے جس کی بدولت شہر میں بلا امتیاز ٹارگٹڈ آپریشن کررہے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے شاہد حیات نے کہا کہ پولیس کو حکومت کی مکمل حمایت […]

.....................................................

سعودی عرب: ڈرائیونگ کرنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

سعودی عرب: ڈرائیونگ کرنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں جہاں طلاق کے واقعات پہلے عروج پر ہیں وہاں غیر قانونی ڈرائیونگ بھی طلاق کا موجب بننے لگی ہے۔ سعودی عرب کے ایک شہری نے اپنی بیوی کو محض اس بنا پر طلاق دے دی کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر گاڑی لے کر نکل گئی تھی۔ مائیکرو بلاگنگ […]

.....................................................

صدر اوباما کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو سزائے موت

صدر اوباما کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو سزائے موت

سی ہاکس فال (جیوڈیسک) امریکہ کی ایک عدالت نے 2011ء میں صدر اوباما کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے 44 سالہ شخص کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق امریکہ کے علاقے سی ہاکس فال کی عدالت نے چوالیس سالہ جیمز میک وے کو ایک 75 سالہ خاتون کے قتل […]

.....................................................

کراچی: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

کراچی: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے کراچی میں ہونے والے ٹارگٹڈ آپریشن کو جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوٴس میں وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے حکومت کی پوری ایمانداری اور خلوص سے مدد کریں گے، آرمی چیف

کراچی میں امن کیلئے حکومت کی پوری ایمانداری اور خلوص سے مدد کریں گے، آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کراچی میں امن کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پوری ایمانداری اورخلوص سے مدد کریں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں کہ سیاسی قیادت پولیس […]

.....................................................

نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے عدامت میں درخواست

نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے عدامت میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمدنواز شریف کے بیرون ملک موجود اثاثے وطن واپس لانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمد نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں 1991 میں پٹیشن دائر […]

.....................................................

قیام امن کے لئے وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں گے، آصف زرداری

قیام امن کے لئے وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کریں گے، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اورپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت شہر میں امن چاہتی ہے اور قیام امن کے لئے وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی […]

.....................................................