اسلا م آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے اور فوج کی آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے تمام دستیاب ذرائع استعمال کئے جائیں گے۔ وہ ٹلہ رینج جہلم کے دورہ کے دوران فوجیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے مرکزی کمانڈ کی فارمیشنز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے یوٹیوب بندش کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیچھے چھپ رہی ہے، دو برسوں سے حکومت کوئی واضح موقف نہیں اپنا سکی، حکومت کو معاملے کی حساسیت کا اندازہ نہیں ہے۔ گزشتہ روزجسٹس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) زیرآب تحقیق کرنے والے ایک امریکی محقق نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لاطینی امریکی ملک ہیٹی کے ساحل سے امریکا کی دریافت کے دوران کولمبس کے زیراستعمال جہاز کا ملبہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی محقق بیری کلفرڈ نے کہا کہ 1492 میں کرسٹوفر […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈکٹیٹرجنرل ضیاء الحق کے دور میں 13 مئی 1978 کو صحافیوں کو کوڑے مارے جانے کے حوالے سے لاہور پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، مقررین کا کہنا تھا کہ یہ وقت میڈیا کے متحد ہونے کا ہے، ملک میں جمہوریت کو بچانے میں میڈیا کا بہت بڑا کردار رہا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور گرد نواح میں رات گئے ہونے والی بارش نے خنکی میں اضافہ کر دیا، ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے، رواں ہفتے موسم کی صورتحال غیر متوازن رہے گی۔ بارش کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع طور پر موسم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آیندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر کابینہ اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں امن وامان کی صورت حال اور سلامتی کے امور پر بھی غور ہو گا۔ وزیراعظم اپنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام نے ملک میں موجود 2 بھارتی صحافیوں کو ویزہ کی مدت ختم ہونے پر ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے نامہ نگار سنیش فلپ اور بھارتی روزنامے کی نمائندہ مینا مینن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں ایک روپے اٹھاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری فرنس آئل سستا ہونے کے بعد دی گئی۔ اپریل کے مہینے میں فرنس آئل کی قیمت میں چھ ہزار ایک سو تہتر روپے فی ٹن کمی ہوئی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے کم عمر کی شادی کے الزام میں گرفتار جوڑے کی رہائی کا حکم دیدیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کم عمر کی شادی پر پابندی سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں، لڑکی کا طبی معائنہ کروایا جائے، اگر بالغ ہو تو شوہر بصورت دیگر ماں کیساتھ بھیج دیاجائے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں امن و امان پر بحث کی گئی، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوریت ہی میں ملک کی بقا ہے، نواز شریف سیاسی جماعتوں اور جرنیلوں کو بٹھا کر بات کریں۔ ایوان میں اپوزیشن نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی یہ اعتراض […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر اتفاق کر لیا، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے ایک دو ارکان خود ہی استعفی دے دیں گے جبکہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفے پر مکمل اتفاق راے […]
ماسکو (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن کے عوام نے آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم کے بعد علیحدگی پسندوں نے کہا تھا کہ علاقے کی آبادی کی اکثریت نے یوکرائن سے آزادی کے حق میں رائے دی ہے۔ روس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ کریمیا کی طرز پر ان مشرقی یوکرائنی […]
عراق (جیوڈیسک) عراق میں حضرت علی کے یوم ولادت کے موقع پردارالحکومت بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں 10 کاربم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو کار بم دھماکے مشرقی بغداد کے علاقے بلادیات میں ٹریفک پولیس ہیڈکواٹرز کے قریب کئے گئے۔ اسکے علاوہ صدر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم نے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزموں کے فوری ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تمام جماعتوں نے ٹارگٹڈ آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نواز شریف آج اعلیٰ […]
لاہور (جیوڈیسک) نجم سیٹھی کا ظہیر عباس، انتخاب عالم اور ہارون رشید سمیت دیگر کرکٹرزسے تبادلہ خیال، نئے ڈرافٹ پر غور کیلئے پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کے نئے آئین کے مسودہ پر مشاورت […]
اوریگن (جیوڈیسک) امریکن باسکٹ بال ایسو سی ایشن میں ویسٹرن کانفرنس سیریز میں پورٹ لینڈ ٹریل بلازر کی ٹیم نے سین انٹونیو سپرز کو 92 کے مقابلے میں 103 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ امریکی ریاست اوریگن میں کھیلے گئے ویسٹرن کانفرنس سیریز کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ میزبان […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی مہا نگری کہے جانے والے شہر ممبئی کا ہر باسی اپنی رہائش کا خواب دیکھتا ہے اور اس کے لئے وہ اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے بھی تیار ہوجاتا ہے۔ ایک مشہور ٹی وی اداکارہ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جو اپنے خواب کی تکمیل کے لئے جعلی […]
کراچی (جیوڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سے تیسری سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے منافع میں نمایاں کمی ہوئی، جنوری سے مارچ تک منافع میں تہتر فیصد کمی ہوئی۔ جنوری سے مارچ تک ڈالر کی قدر میں چھ فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سے رواں مالی سال کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کرینہ کپور، سوناکشی سنہا، پریانکا چوپڑا، بپاشا باسو اور نرگس فخری سے تعلقات کے بعد اب جیک لین فرنینڈس کی زلفوں کے بھی اسیر ہو گئے۔ شاہد کپور حال ہی میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا سے تعلقات خراب ہونے کے بعد انھیں سری لنکن نزاد بھارتی اداکارہ جیک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں حکومت رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے گی۔ پیکیج کے تحت 100 سے زائد کھانے پینے کی اشیاء عوام کو بازار سے سستے نرخ پر فراہم کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ […]
کنساشا (جیوڈیسک) مقامی ٹیم کی شکست پر تماشائی مشتعل ہو گئے ،پولیس کی شیلنگ، درجنوں زخمی، کانگو میں ایک فٹ بال میچ کے دوران سٹیڈیم میں بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے کہا ہے کہ میں ایسی خواتین پر بھروسہ نہیں کرتی جن کی کوئی خاتون دوست نہیں ہوتی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے کہا ہے کہ جن خواتین کی کوئی خاتون دوست نہیں ہوتی ان پر میں کبھی بھروسہ نہیں کرتی۔ میڈیا سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم ٹو سٹیٹس ایک سو دو کروڑ کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر بھی چھا گئی۔ عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی ٹو سٹیٹس دو ہزار چودہ کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ فلم نے دنیا بھر کے بعد بھارت میں بھی ایک سو دو کروڑ روپے کما لیے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 10 لاکھ افراد کو پچاس ہزار روپے فی کس سود سے پاک ساڑھے تین ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے سود سے پاک […]