کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ بلدیہ ٹاؤن میں داؤد گوٹھ میں بس اڈے کے قریب سڑک کنارے ایک مشکوک سیمنٹ کا بلاک رکھا ہوا ہے جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق سالانہ ٹیکس محاصل میں ایک سو ستر ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو طارق باجوہ کے مطابق وفاقی بجٹ میں چوبیس سو پچہتر ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جبکہ مالی سال کے اختتام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے تمام اراکین سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر معاملات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ عمران خان کا نہیں پوری قوم کا ہے، عمران خان نہیں چاہیں گے کہ ملک میں آمریت آئے، کچھ بھی ہو جائے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر معاملات طے کرنا چاہئیں۔ موجودہ الیکشن کمیشن اراکین کو فخرو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت مخالف سیاسی جماعتوں میں رابطے بڑھنے لگے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا کل تحریک انصاف کا وفد چوہدری برادران سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔ تحریک انصاف نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو وطن کی یاد کیوں آرہی کیوں کہ ان کا لندن میں رہنا تنگ کردیا گیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیرمین صابر بلوچ کی صدارت میں ہوا جس میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کے باوجود وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ کو فوج کا سربراہ بنانے کی سفارش کردی جس کے بعد یہ مسئلہ متنازعہ صورت اختیار کرگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل بکرام سنگھ 31 جولائی کو […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں شادی کی ایک تقریب میں کھانا کھانے والے باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ باسٹھ باراتیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے جن میں پچاس خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اکثر مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ہسپتال میں ایمرجنسی […]
دوحہ (جیوڈیسک) مصری نژاد قطری عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ مصر میں فوج نے منتخب حکومت کو شب خون مار کر ختم کیا اور اس لئے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنا حرام ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک کانفرنس کے اختتام پر علامہ یوسف القرضاوی کی جانب سے […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان صرف سوشل میڈیا کے لیڈر ہیں، عمران خان کبھی عدلیہ پر الزامات لگاتے ہیں اورکبھی میڈیا پر، انہیں اپنا علاج کراناچاہیے۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ الیکشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کی جانب سے بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں جبکہ بھارت میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کا دفتر بھی نہیں کھولا جارہا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ کراچی میں بھارتی […]
پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی جب ایوان کے اجلاس کے لئے پہنچے تو ان کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد وہ اپنے چیمبر میں چلے گئے جہاں اسمبلی کا اجلاس شروع […]
لاہور (جیوڈیسک) جب سے امن مذاکرات سنجیدگی سے آگے بڑھے ہیں دہشتگردی میں نمایاں کمی ہوئی ہے آپریشن کا مطالبہ کرنے والے اندرونی وبیرونی ملک دشمن امن ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمدجنجوعہ نے اپنے مشترکہ بیان میں امریکی نائب وزیرخارجہ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ہر شخص اور ادارے پر شکوک و شبہات کر رہے ہیں صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بری طرح مایوسی کا شکار ہیں۔ احتجاج کے بجائے دھاندلی کے ثبوت پیش کریں۔ تحریک انصاف کے رہنما ہر شخص اور ادارے کی اہلیت اور دیانت پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کل کا جلسہ ناکام ہو گیا، تحریک انصاف کے جلسے میں چودہ، پندرہ ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے یہ جلسہ کرکے خیبرپختونخوا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) اہلکار باغیوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آ رہے تھے، دو زخمی اہلکار ہسپتال منتقل بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڑھ چرولی میں ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل […]
حمص (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فوج اور حکومت کے خلاف برسرپیکار باغیوں کی لڑائی نے جہاں لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا ہے وہیں کئی مذہبی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جس میں ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے سیف اللہ کا لقب پانے والے جلیل القدر صحابی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع و سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ امریکا چاہے تو ایران کی تمام ایٹمی تنصیبات راتوں رات تباہ کی جا سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا، مقبوضہ بیت المقدس جوہری پروگرام اسرائیلی وجود کے لیے اب بھی خطرہ ہے کیونکہ تہران، تل ابیب کو […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم گاڈزیلا کا نیاکلپ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایک بار پھر سے خوفناک دیوقامت ڈائینوسار آرہا ہے دلوں کو دھڑکانے اور دہشت پھیلانے۔ ایک بار پھر ہونے لگا ہے دہشت کا راج اور بلندو بالا عمارتیں بن جائیں گی مٹی کا ڈھیر اور یہیں سے […]
مشہد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے مزار میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر […]
لاگوس (جیوڈیسک) نائجیریا میں شریعت کے نفاذ کے لئے برسرپیکار تنظیم ’’بوکوحرام‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تحویل میں موجود لڑکیوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کی اسلامی تنظیم بوکو حرام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کے رہنما ابوبکرشیکاؤ نے کہنا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدراور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کردی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدرآصف زرداری کے خلاف کرپشن ریفرنسز سے بریت کی درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق صدر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی نژاد کینیڈین فلم اسٹار اور بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیون 33 برس کی ہوگئیں۔ بھارت میں معروف ٹی وی شو بگ باس سے شہرت پائی پانے والی کینیڈین نژاد بھارتی فلم اسٹار سنی لیون 13 مئی 1981ء کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیدا ہوئی جب کہ ان کا […]
موصل (جیوڈیسک) حملہ آوروں نے اہلکاروں کو اغوا کیا جنہیں بعد میں ہاتھ پائوں باندھ کر قتل کردیا گیا عراق میں عسکریت پسندوں نے فوجی اڈے پر حملہ کرکے 22 اہلکاروں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موصل کےعلاقے عین الجاحش میں واقع فوجی اڈے پر متعددعسکریت پسندوں نے حملہ کیا، […]