الطاف حسین کی جانب سے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی، پاسپورٹ حکام

الطاف حسین کی جانب سے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی، پاسپورٹ حکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاسپورٹ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اب تک پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران سینیٹر شاہی […]

.....................................................

آئی پی ایل: ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدر آباد آج مدمقابل ہوں گی

آئی پی ایل: ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدر آباد آج مدمقابل ہوں گی

حیدر آباد دکن (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں آج ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد آمنے سامنے ہونگی۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد دفاعی چیمپینز ممبئی انڈینز کی میزبانی کرے گی۔ حیدرآباد کے آٹھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں۔ وہ پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ ممبئی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا اسپین بالنگ کوچ مقرر کردیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دیں گے۔ اسپین بولنگ کوچ کی پوزیشن کے لئے مقابلہ سابق اسپن بالرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان تھا۔تین رکنی کوچ کمیٹی […]

.....................................................

گرل فرینڈ اور پراپرٹی ڈیلروں کو بلیو پاسپورٹ جاری کیے گئے، پرویز رشید

گرل فرینڈ اور پراپرٹی ڈیلروں کو بلیو پاسپورٹ جاری کیے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ ماضی میں گرل فرینڈ اور پراپرٹی ڈیلروں کو بلیو پاسپورٹ جاری کیے گئے، جس پر قائمہ کمیٹی نے بلیو پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کی فہرست طلب کرلی۔ اجلاس میں اے این پی کے سینیٹر شاہی سید نے الطاف حسین کے پاسپورٹ کا معاملہ بھی اٹھایاقائمہ […]

.....................................................

ہنگامہ آرائی، لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی وضاحت قبول کر لی

ہنگامہ آرائی، لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی وضاحت قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی وضاحت قبول کر لی، تاہم قرار دیا کہ سیاسی قائدین اپنے کارکنوں کو عدالتی آداب سکھائیں، ایسے واقعات آئندہ رونما ہوئے تو پابندیاں لگانا ناگزیر ہو گا۔ لاہورہائی کورٹ کیروبرو 7 مئی کو عمران خان کی آمد کے […]

.....................................................

کراچی: پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، تعداد 60 ہوگئی

کراچی: پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، تعداد 60 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) پولیو وائرس کی وجہ سے پاکستان کو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اس کے باوجود کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ 18 ماہ کی حفصہ پولیو سے متاثر ہو کر زندگی بھر کے لیے معذور ہو گی۔ وزیراعظم پولیو سیل کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچی گڈاپ ٹاؤن کے […]

.....................................................

پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

پناہ گزین شامی لڑکیوں سے سعودی شہریوں کی شادیاں

ریاض (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران 2936 لڑکیاں رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں کئی سعودی شہریوں نے اردن میں پناہ گزین شامی لڑکیوں سے شادیاں کر لی ہیں۔ مہاجر کیمپوں میں کئی سال سے موجود ان لڑکیوں کے والدین کو یقین دلایا گیا ہے کہ ان کی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ ہو جائے گا اور […]

.....................................................

فیصل آباد: ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد: ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی چل بسا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ دو روز قبل فیصل آباد کے علاقے شہزاد ٹاوٴن میں عورت نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دی تھیں، دو بچیاں اسی روز چل بسی تھیں جبکہ […]

.....................................................

کیمیائی حملوں کے تباہ کن اثرات اپاہج بچوں کی پیدائش

کیمیائی حملوں کے تباہ کن اثرات اپاہج بچوں کی پیدائش

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کی حامی فورسز کی جانب سے باغیوں کے خلاف مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کے نہایت تباہ کن اثرات سامنے آئے ہیں اور ان حملوں سے متاثرہ مائیں مافوق الفطرت اور اپاہج بچے جنم دینے لگی ہیں۔ ادلب کے باب الھویٰ اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے […]

.....................................................

پیداوار میں چھ فیصد کمی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

پیداوار میں چھ فیصد کمی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پیداوار میں چھ فیصد کمی کے باوجود اپریل میں گاڑیوں کی فروخت پانچ فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق ماہ اپریل میں گاڑیوں کی پیداوار دس ہزار سات سو چھبیس رہی جو مارچ کے مقابلے میں سات سو چوون یونٹس کم رہیں جبکہ مہینے بھر میں […]

.....................................................

مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے

مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے

ابوجا (جیوڈیسک) امریکی ماہرین کی ٹیم مغوی طالبات کی بازیابی میں مدد کے لیئے نائیجیریا پہنچ گئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان رونڈا فرگوسن اگسٹس نے جمعہ کو خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ جنگجو تنظیم بوکو حرام کی طرف سے یرغمال بنائی جانے والے دو سو طالبات کی رہائی میں مدد […]

.....................................................

ایشوریہ کی شادی سے ازیت ہوئی، عاشق نے 7 سال بعد کیس کر دیا

ایشوریہ کی شادی سے ازیت ہوئی، عاشق نے 7 سال بعد کیس کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے کے ایک پرستار عدالت جا پہنچے ہیں جہاں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایشوریا کی ابھشک بچن سے شادی پر انہیں سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایشوریہ کے عاشق نامراد کا نام ہے نروشان دیواپریا اور ان کا تعلق ہے سری لنکا […]

.....................................................

استنبول: شرمندہ چوروں نے معذور خاتون کا سامان واپس کر دیا

استنبول: شرمندہ چوروں نے معذور خاتون کا سامان واپس کر دیا

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں ایک خاتون کے گھر میں چوری ہوئی تاہم چوروں کو جب اس بات کا علم ہوا کہ جس کے گھر میں چوری ہوئی ہے وہ خاتون معذور ہیں چوروں نے نہ صرف سامان واپس کیا بلکہ معافی بھی مانگی۔ ترکی کی مقامی میڈیا کے مطابق چوروں نے سامان […]

.....................................................

فیس بک پر بھارت مخالف مہم، کشمیری نوجوانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیس بک پر بھارت مخالف مہم، کشمیری نوجوانوں کیخلاف کریک ڈاؤن

سر ی نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے فیس بک پر بھارت مخالف اور انتخابات مخالف مہم چلانے پر کشمیری نو جوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ عوام میں اضطراب اور بے چینی پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی […]

.....................................................

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے […]

.....................................................

کراچی آپریشن کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہیں ہوا: قائم علی شاہ

کراچی آپریشن کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہیں ہوا: قائم علی شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی مصلحت کا شکار نہیں ہوا، دہشتگردی اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز اور پولیس ایک ساتھ […]

.....................................................

عمران کم فہمی کی وجہ سے سازشی عناصر کا شکار نظر آرہے ہیں، رانا ثناء اللہ

عمران کم فہمی کی وجہ سے سازشی عناصر کا شکار نظر آرہے ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چلنے لگتا ہے تو سازشیں شروع ہو جاتی ہیں، ملکی معیشت میں مثبت اشارے ملتے ہی سیاسی عدم استحکام پیداکرنے والے سرگرم ہو گئے ہیں، عمران خان بھی اپنی کم فہمی کی وجہ سے ان سازشی عناصر کا […]

.....................................................

میرے بعد قوم سماجی خدمت میں میرے ادارے کا ساتھ دے، عبدالستار ایدھی

میرے بعد قوم سماجی خدمت میں میرے ادارے کا ساتھ دے، عبدالستار ایدھی

کراچی (جیوڈیسک) معروف سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، معروف ڈاکٹر ادیب رضوی نے کہاکہ مرنے کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کے لئے میڈیا کو عوام میں شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی خدمت ہو یا معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے لوگوں کی دل آزاری۔ پاکستان کا […]

.....................................................

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل، ریڈ زون سیل

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل، ریڈ زون سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف گزشتہ عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر بعد دھاندلی کے خلاف سڑکوں پرآرہی ہے اور اس سلسلے میں پارٹی نے طاقت کا پہلا مظاہرہ کل ڈی چوک پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد کے شاہراہ دستور پر پنڈال سجایا جارہا ہے، […]

.....................................................

ملک سے اندھیرے دور کر کے روشنیاں لائیں گے، شہباز شریف

ملک سے اندھیرے دور کر کے روشنیاں لائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چولستان کے صحرا میںجنوبی ایشیا کے سب سے بڑے سولر پارک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر وزیراعظم نواز شریف نے اس عزم کی عکاسی کی ہے کہ مسلم لیگ (ن)ملک سے اندھیرے دور کرکے روشنیاں لا ئیگی۔ قائداعظم سولر پارک منصوبہ سے 25 […]

.....................................................

جیو، وفاقی اور صوبائی وزراء کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

جیو، وفاقی اور صوبائی وزراء کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جیو، وفاقی، اور صوبائی وزرا کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں، میر شکیل الرحمان، عامر میر، پمرا، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف سمیت سترہ افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ حکومت پیمرا پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ سپریم […]

.....................................................

کراچی میں کارروائی، ایرانی ڈیزل کی سپلائی مکمل طور پربند ہو گئی

کراچی میں کارروائی، ایرانی ڈیزل کی سپلائی مکمل طور پربند ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کسٹمز اور کمشنر کراچی کی جانب سے ایرانی ڈیزل بیچنے والے ڈبہ پمپس کیخلاف کارروائی کے بعد ایرانی ڈیزل کی سپلائی مکمل بند ہو گئی۔ یہ بات کراچی میں چیف کلکٹر کسٹمز ناظم سلیم نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 55 ڈبہ پمپس مسمار کر […]

.....................................................

احتجاج کا راستہ روکا تو ملک میں انتشار پھیلے گا: عمران خان

احتجاج کا راستہ روکا تو ملک میں انتشار پھیلے گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا کہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے مر رہے ہیں، لوڈشیڈنگ میں کمی ہماری پہلی فتح ہے۔ عمران خان نے حکومت پر 11 مئی کا احتجاج روکنے کا الزام عائد کر دیا، کہتے ہیں پورے پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کیا جا رہا ہے، […]

.....................................................

اگر دلی پر میرا راج ہوتا تو مودی کو جیل بھیج دیتی؛ ممتا بنر جی

اگر دلی پر میرا راج ہوتا تو مودی کو جیل بھیج دیتی؛ ممتا بنر جی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر وہ دلی میں برسر اقتدار ہوتی تو نریندر مودی کو جیل بھیج دیتی۔ ایک انٹرویو میں ممتا بنرجی نے نریندر مودی کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس میں بی جے پی کے خلاف کارروائی کرنے کی […]

.....................................................